Jump to content

Akida E Noor O Bashar Ya Noor Min Noor Allah


Brailvi Haq

تجویز کردہ جواب

(bis)

!

جناب حق بریلوی صاحب

آپ نے جو سٹیکر یہاں پیسٹ کیا ہے ،اُس کے آخر میں محدثین کی کتب کے حوالے ہیں

آخری حوالہ ٍدیوبندی مولوی اشرف علی تھانوی کا ہے ،یہ سوال اُن سے کیا جائے

اہل سنت تو اس کو نقل کرنے والے ہیں اور اس حدیث کو محدثین کے لکھنے کی وجہ سے مانتے ہیں

نور کے اوّل خلق ہونے کو غیر مقلد وھابی بھی مانتے ہیں۔

یہ سوال صرف اہل سنت سے کیوں کیا جاتا ہے؟

 

 

اس حدیث کی صحت کے بارے میں بھی کتابیں چھپ چکی ہیں

مولانا کاشف اقبال مدنی کی کتاب مصنف عبدالرزاق کے الجز امفقود پر اعتراضات کا علمی محاسبہ

پڑھیں،اس میں اس حدیث کی سند اور اس کی توثیق موجود ہے، معترضین کو چاہئے کہ اس کتاب کا جواب دے دیں۔

یہ پرانے گھسے پٹے اعتراض ہیں۔

ان علمی یتیموں کو یہ علم ہی نہیں کہ نور کے بارے میں اہل سنت کا کیا عقیدہ ہے،اس لئے آپ پہلے اہل سنت کی کتابیں پڑھیں۔

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

Mujhe marfat.com pr Imam Gazali ki ek kitab Qurat ul Absar ka urdu tarjuma mila usme likha hai sabse pehle Darkhat k paida hone ki baat likhi hai ... 

http://googleweblight.com/i?u=http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx%3FbookId%3Db85fc474-c280-49da-a1e4-05211088a773&hl=en-IN

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...