Jump to content

Ilm E Ghaib Pe Aitraz Ka Fori Jawab Darkaar H

Brailvi Haq

تجویز کردہ جواب

Ak wahabi ne Surah e tauba ki ayaat 101 ka tarjuma send ki he

Tarjuma:Or baazay(kai) tmhare (Nabi صلی اللٰہ علیہ وسلم ) garoh k ganwaar munafik hen or baazay log Madinah wale,Ura rhe the nifaak per tm Inhen nai jante.Hm ko wo malum hen(Al Quran)

یہ آیت نقل کرنے کے بعد اس کا اعتراض یہ ہے کہ اگر نبی صلی اللٰہ علیہ وسلم کو علمِ غیب ہوتا تو کم از کم انہیں ان منافقوں کا ہی پتا چل جاتا.اس اعتراض کا فوری جواب درکار ہے.

Link to comment
Share on other sites

وہی گھسا پٹا سطحی اعتراض۔

یہ تو ایسے ہی ہے کہ کوئی شخص قبل از زمانہ پیدائش مذکور وہابی صاحب پر قیاس کرتے ہوئے دعویٰ کرے کہ جناب آپ تو سِرے سے وجود ہی نہیں رکھتے، بایں وجہ کہ آپ فلاں زمانے میں موجود نہ تھے۔ ظاہر ہے، وہابی صاحب قدامت کے تو دعویدار نہیں ہوں گے، مگر کیا اس بنا پر اپنی پیدائش کے بھی منکر ہیں؟

عقلمند را اشارہ کافی است

ja-alhaq-chap-02-ilm-e-ghaib_Page_080.jpg

ja-alhaq-chap-02-ilm-e-ghaib_Page_081.jpg

ja-alhaq-chap-02-ilm-e-ghaib_Page_082.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

وہی گھسا پٹا سطحی اعتراض۔

یہ تو ایسے ہی ہے کہ کوئی شخص قبل از زمانہ پیدائش مذکور وہابی صاحب پر قیاس کرتے ہوئے دعویٰ کرے کہ جناب آپ تو سِرے سے وجود ہی نہیں رکھتے، بایں وجہ کہ آپ فلاں زمانے میں موجود نہ تھے۔ ظاہر ہے، وہابی صاحب قدامت کے تو دعویدار نہیں ہوں گے، مگر کیا اس بنا پر اپنی پیدائش کے بھی منکر ہیں؟

عقلمند را اشارہ کافی است

سبحان الله العظيم Ahamd Bhai Bhuat Hi Khoob jawab Diya Hai mano samndar ko kuze me Samo Diya

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...