Bhai Jaan مراسلہ: 25 فروری 2016 Report Share مراسلہ: 25 فروری 2016 السلام علیکم مجھے بلغۃ الحیران کا ٹائیٹل اور ان عبارات کے اسکین درکار ہے مولوی غلام خاں صاحب کے استاد شیخ مولوی حسین علی کی مشہور کتاب ''بلغۃ الحیران ''کے صفحہ ٤ پر لکھا ہے۔ قطب الواصلین غوث الکاملین حضرت حاجی دوست محمد صاحب مولوی غلام خاں پنڈوی کے استاذ مولوی حسین علی واں بھچروی کی کتاب ''بلغۃ الحیران ''صفحہ ٤ میں بھی آپ کو غوث اعظم لکھا ہے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Tayyib Qadri مراسلہ: 25 فروری 2016 Report Share مراسلہ: 25 فروری 2016 وعلیکم السلام ۔ سکین تو نہیں ھیں مگر موبائل سے آپ کو تصاویر بنا کر بھیج رھا ھوں آپ کے مطلوبہ حوالہ کی۔ شائد آپ کے کام آ سکے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 26 فروری 2016 Report Share مراسلہ: 26 فروری 2016 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Bhai Jaan مراسلہ: 26 فروری 2016 Author Report Share مراسلہ: 26 فروری 2016 جزاک اللہ حضرت آپ نے جو تصویریں دی ہیں میرے بہت کام آئیں۔ آپ سے ایک عرض کرنی ہے مجھے اس کتاب کی ضرورت ہے اگر آپ تصویر بنا کر مجھے میل کردیں تو آپ کی بڑی مہربانی ہوگی اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔