Raza11 مراسلہ: 19 فروری 2016 Report Share مراسلہ: 19 فروری 2016 السلام علیکم گزارش ہے مجھے اس حدیث کہ متعلق دریافت کرنا ہے کہ آیا حدیث صحیح ہے اور اسکی کیا تشریح ہے جزاکم الله اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 19 فروری 2016 Report Share مراسلہ: 19 فروری 2016 حدیث میں ایسی کوئی بات نہیں ،نہ ہی ہمبستری کا ذکر ہے،استغفراللہ حدیث میں یہ ہے کہ آپ ﷺ نے ان کوقمیض پہنائی کہ یہ جنت کا لباس ہے،اور آپ ﷺ ان کی قبر میں لیٹےتاکہ قبر کے دبانے سے محفوظ رہیں،اور آپ نے فرمایا حضرت علی کی والدہ فاطمہ (بنت اسد)نےحضرت ابو طالب کے بعد مجھ سے بڑا اچھا سلوک کیا۔ اس سے نیچے والی حدیث میں ہے کہ اے ماں اللہ تجھ پر رحم فرمائے، میری ماں کے بعد آپ میری ماں تھیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 19 فروری 2016 Author Report Share مراسلہ: 19 فروری 2016 جزاک اللہ اخی یہ کافر مسیحی نے اس روایت کو فیس بوک شئیر کیا تھا میرے پاس جواب نہیں تھا اس لیے آپ لوگوں سے رجوع کرنا مناسب سمجھا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔