Bhai Jaan مراسلہ: 16 فروری 2016 Report Share مراسلہ: 16 فروری 2016 مجھے ان صفحات کے اسکین کی ضرورت ہے جس میں غوث اعظم اور غوث الثقلین کے الفاظ موجود ہیں مہربانی فرما کر عنایت فرما دیں افاضات الیومیہ جلد١، صفحہ ٢٥٦۔٤٣٩،غوثِ پاک ،افاضات جلد١ صفحہ ٢٥٧، غوثِ اعظم و غوث الثقلین فتاویٰ دارالعلوم دیوبند جلد ٣ صفحہ ٢٥٩و صفحہ ٣٠٣وصفحہ ٢٠و صفحہ ٢٣، غوث الاعظم اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 17 فروری 2016 Report Share مراسلہ: 17 فروری 2016 بھائی جان ،افاضات الیومیہ اور فتاویٰ دارالعلوم دیوبند کو مختلف ناشرین نے شائع کیا ہے اس کے مختلف اڈیشن ہیں ، یا تو آپ اس کا اڈیشن لکھیں یا ملفوظ نمبر اور فتویٰ نمبر لکھیں پھر آپ کو سکین مل جائیں گے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Bhai Jaan مراسلہ: 17 فروری 2016 Author Report Share مراسلہ: 17 فروری 2016 حضرت مسئلہ یہ ہے کہ مجھے بھی ایڈیشن نہیں معلوم فتاوی دارالعلوم دیوبند کا پرانا ایڈیشن ہے اور الافاضات الیومیہ کا میرے خیال سے پرانا ایڈیشن ہے مجھے صرف ان جلدوں میں غوث کا لفظ چاہیے جہاں جہاں پر لکھا ہوا ہے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔