Jump to content

ڈاکٹر فیض احمد چشتی کے متعلق ایک سائل کا سوال


Syed Kamran Qadri

تجویز کردہ جواب

Dr.Faiz sahib se call pe meri kafi dair baat hui hy..
Unka Minhajiyon k bary mein wohi aqeeda hy jo baqi Ulma ahl-e-sunnat ka hy..
Un pe aitraaz karny waly koi 1 saboot hi pesh kar dain k wo minhajyon ko haq pe manty hain..
wo siraf Qadri nisbat ko bighar k Padri bolny k khilaaf hy., kun k unka kehna hy k in nisbaton ko bigarna najdiyon ka kam hy sunniyon ka nahi..
Baqi main admins se request karon ga is tarha k threads ko delete kar diya jaye..
Link to comment
Share on other sites

Ye Dr Faiz sahib ka page hy..
Beshumar mein posts mein Indirect Way se Dr.tahir minhaji ka ra kiya gya hy..
Baqi Mujh se Call k doran Unho ne Dr.Asif Ashraf Jalai Sahib Ka Name bhi adab se liya tha, 
Dusry Faiz Sahib bhi aalim hain.. Agar Kisi aalim ko Us tarha na bhi bulayain Jis Tarha toh Har Kisi ko Ulma pe tanqeed karny ka haq nahi banta hy..
Jo Sawal mein unk bary mein kaha gay hy ye sab sabit karna ab ap logon ka kaam hy..
https://www.facebook.com/DrFaizChishti/?ref=bookmarks&hc_location=ufi

Link to comment
Share on other sites

میرے نام کی جس آئی ڈی سے دعوت اسلامی کے خلاف مواد شیئر ہوا ہے وہ کسی نے ایک ہفتہ پہلے ہی بنائی ہے اور مجھے آج پتہ چلا جب کسی نے مینشن کیا ۔ ورنہ فیس بک ٹیلیگرام اور نجی زندگی ہر جگہ دعوت اسلامی والوں سے دوستی ہے

Link to comment
Share on other sites

ڈاکٹر فیض صاحب کا وہی عقیدہ نہیں ہے ۔ بہت سے اسلامی بھائیوں کو اپنے گروپس اور پیجز سے منہاجی کے خلاف ہونے کی وجہ سے ہٹایا ۔ پادری کہنے والا میں تھا ۔ سلام شاہانی اور دیگر احباب تو پادری کہنے والے نہ تھے ۔

Link to comment
Share on other sites

محترم بھائی ۔ مجھے یہ علم نہ تھا کہ کامران بھائی اس جواب کو یہاں شیئر فرما دیں گے ۔ جس فورم پر یہ سوال پوچھا گیا تھا وہاں میں تھا اور مفتیان کرام تھے ۔ اس سوال کی بنیاد ہی تقوی پر ہے ۔ یعنی میں سمجھتا تھا کہ منہاجی پادری پہ فتاوی کا انکار کر کے شاید ڈاکٹر فیض صاحب بدمذہبی کی حد تک نہ پہنچ گئے ہوں ۔ شرعی تقاضوں کو پورا کرنے کیلیے میں نے یہ سوال کیا تھا ۔ یعنی اگر بدمذہبی تک پہنچ گئے ہوں گے تو اس کے مطابق رویہ اختیار کروں گا اور اگر ابھی بد مذہبی تک نہ پہنچے ہوں گے تو اس کے مطابق رویہ اختیار کروں گا ۔ جو بندہ شرعی تقاضوں کو مد نظر رکھنے کے لیے سوال کرے گا وہ جھوٹ کیوں بولے گا ؟

Link to comment
Share on other sites

(bis)


علمائے اہلسنت پر بغیر ثبوت کے تنقید فورم پر منع ہے۔ برائے کرم فورم رولز کا مطالعہ کریں۔ افضل رضوی بھائی نے ڈاکٹر صاحب سے فون پر بات کی ہے۔ آپ بھی ان سے بات کرکے تسلی کر سکتے ہیں۔ ٹاپک کو باقی رکھا جا رہا ہے تاکہ دیگر یوزرز کی غلط فہمی کا اذالہ ہوسکے۔

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...