Smart Ali مراسلہ: 9 جنوری 2016 Report Share مراسلہ: 9 جنوری 2016 Wahabi aietraz Hazir hay اسلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ زیر نظر فتوی بریلوی مفتی جامعہ فیضیہ رضویہ احمد پور شرقیہ کچہری روڑ بہاول پور کی طرف سے جاری شدہ ہے اس فتوی میں کہا گیا ہے کہ آئمہ حرمین اور مسجد نبوی کے امام قطعی طور پر کافر ہیں اور ان کے کفر میں بھی شک کرنے والے کافر ہیں اور ن کے پیچھے کسی بھی سنی بریلوی کی نماز نہیں ہوتی ،اور جو ان کی اقتدا ء میں نماز ادا کرتے ہیں ان کا نکاح باطل ہو جاتا ہے اور فقیر نے کبھی ان کے پیچھے نماز ادا نہیں کی ہے اور نجدی وہابیوں کی حکومت کی تباہی تک کسی بھی سنی بریلوی پر حج فرض نہیں اور نہ اداء حج ،جیسا کہ اعلی حضرت بر یلو ی نے اپنی کتاب تنویر الحج میں فتوی دیا ہے جب تک نجدی حکومت میں ہیں اس وقت تک حج فرض نہیں ہے دیکھیں زرا غور سے اس فتوی کو ، اور ان لاکھوں بریلویوں کے بارے میں بھی سوچیں جو بیچارے ہر سال حج ادا کرتے ہیں ، اعلی حضرت کے نزدیک تو ان کا حج ادا نہیں ہوتا ، اور نکاح بھی ٹوٹ جاتا ہے تو کیا یہ لوگ لاکھوں روپے لگا کر جانے والے اپنے نکاح باطل کرنے جاتے ہیں اک لمحہ فکریہ Is ka rud ya jawab inyata fermadien اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
aaftab مراسلہ: 9 جنوری 2016 Report Share مراسلہ: 9 جنوری 2016 Total fake Sawal aur jawab ... Kisi deobandi ka karnama lagta hai Kyu k is image k akhir may deobandi akabir Ko defend Kia Gaya hai aur ala hazrat k fatwa Ko ghalt fahmi ka nateeja اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 10 جنوری 2016 Report Share مراسلہ: 10 جنوری 2016 (ترمیم شدہ) یہ فتویٰ جعلی ہے ، اس کے بارے میں سعیدی صاحب کی پوسٹ اسی فورم میں ہے تلاش کرنے پر مل جاءے گی۔ تنویر الحجہ کتاب اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی نہیں ، مفتی اعظم ہند کی ہے۔ Edited 10 جنوری 2016 by Khalil Rana 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 10 جنوری 2016 Report Share مراسلہ: 10 جنوری 2016 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Smart Ali مراسلہ: 10 جنوری 2016 Author Report Share مراسلہ: 10 جنوری 2016 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔