Syed Kamran Qadri مراسلہ: 8 جنوری 2016 Report Share مراسلہ: 8 جنوری 2016 (ترمیم شدہ) مفتی محمود دیوبندی نے اپنے فتاوی محمودیہ میں ایک سوال کے جواب میں لکھا کہ جو اولیاء کرام کو ان کی وفات کے بعد صاحب تصرف مانے یا یہ عقیدہ رکھے کہ وہ اُن کی مدد کو آئیں گے تو اس كی تكفیر كی جائے گی اب میرا سوال یہ ہے کہ جب وہی عقیدہ تمارے اپنے اکابرین رکھیں تو تم کفِ لسان کیوں ہو جاتے ہو؟ اور کیوں چھوٹی تاویلیں کرنا شروع ہو جاتے ہو اور کیوں ان کی تکفیر کرنے میں سکوت کرتے ہو کیا تمہارے یہ فتوے صرف یا رسول اللہ کہنے والوں کے لیے ہیں؟ یہ منافقت چھوڑ دو اور ہمت کرو اور لگاو فتویٰ اب مفتی محمود دیوبندی کا پہلے فتویٰ دیکھیں پھر تھانوی کا عقیدہ دیکھیں دونوں میں کتنا تضاد ہے ۔ Edited 8 جنوری 2016 by Syed Kamran Qadri 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔