Jump to content

Biddat Ki Kasoti ... Wahabi Poster Ka Jawab Darkar Hai


aaftab

تجویز کردہ جواب

اعتراض کرنے والے نجدی کی عقل پر قربان جاوں،،،،،۔


پہلے اپنے دو اصولوں پر کوئی دلیل شرعی تو سامنے رکھتا۔،۔،،۔


صد حیرت کہ خود اتنے جلیل القدر ائمہ و فقہا کی بات ماننے کو تیار نہیں جو دلائل شرعیہ کی مظہر ہو مگر خود اپنی بے ثبوت بات منوانے کیلئے پوسٹر اٹھا لایا۔۔ْ،۔


ہر سوال کا جواب بھی نہیں دیا جاتا


اور


خصوصا نجدیہ کی بے تکی باتوں کا۔،۔،۔


Link to comment
Share on other sites

نجدیوں کی عقل پر ماتم کرنے کا مقام ہے۔،۔۔


انکو کس نے کہا ہے کہ یہ بدعت کی تحقیق کریں۔ جن لوگوں کا ضروریات دین پر ہی ہمارے ساتھ اختلاف ہے، کتابیں جنکی گستاخیوں سے سپر سیچوریٹڈ ہوں، جنکی گھٹی میں کفریہ کلمات بکنا اور اپنے باپ  داداوں کی کفریہ باتوں کی تائید پڑی ہو، وہ جب بدعت کے موضوع پر بحث یا تحقیق کرتے نظر آئیں تو سوائے وقت کے ضیاع کے اور کیا ملنا ہے۔


بالفرض نجدی بدعت کی اقسام کو بالکلیہ مان جائیں اور سارے معمولات اہلسنت کو اپنا لیں تب بھی یہ کفر و ارتداد سے نہیں بچ سکتے جب تک کہ گستاخانہ عبارات سے توبہ نہیں کرتے اور اپنے باپ دادا کے کفر کو کفر نہیں مان جاتے۔ 


ایسوں سے  بدعت کے موضوع پر بات کرنا ایسا ہی ہے جیسے یہودی یا عیسائی سے وضو کے فرائض یا سنن پر بات کیجائے۔،۔،۔،۔


 امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے  :mellow:


Link to comment
Share on other sites

بدعت کی مذکورہ بالا تعریف خود بدعت ہے کہ شروع سے آخر تک وہابی حوالہ نہ دے سکا۔


اور وہابی یقیناً تبلیغی اجتماع ، عصر کے بعد گشت، سہ روزہ، چلہ،صحابہ کرام کے ایام پر جلوس، انٹرنیٹ پر بیٹھ کر یہ غلط قسم کے بدعتی تعریفوں کے پوسٹر پھیلانا اور سیرت وغیرہ کی محافل ثواب کے لئے ہی کرتے ہیں۔ پس اپنی تعریف کے مطابق بدعتی ٹھہرے ورنہ ان کا اور دیگر اس جیسے بیسیوں  ثواب کے کاموں کا صحیح احادیث سے حوالہ پیش کریں۔


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...