Jump to content

Nahaty Hoe Peshab K Qatron Ka Nikalna


islamicmasahil

تجویز کردہ جواب

Asalam o alaikum

 

mujy peshab k qatry k nikalny ka masla ha, aur sab sy zeyada takleef nahaty hoe hoti ha. Nahany k doran hr kuch dair k bad peshab ka qatra nikal jata ha(ya esy lagta ha k peshab k qatra nikal gya ho) aur main dobara sy wozo krta hn r tangain dota hn k jhan tk lge k peshab lag gya ho ga is tra nahany k amal bhot taweel ho jata ha aur mera bhot time zaya hota ha aur nahana bhot hi takleef ka baes banta ha, mherbani farma kr mujy btaein k is case me mujy kya krna chaye.

 

ak aur sawal ye ha k main nahany k lye shower use krta hn aur pani jisam pr parny k bad dor tk gir rha hota ha r agr is doran pesha ka qatra nikal jahe to os sy washroom me pari baki chezain jesa k lota balti waghera b napak ho jati hain ya nahi? Thank you

Link to comment
Share on other sites

(wasalam)


 


آسان طریقہ میرے خیال میں یہ ہے کہ کھڑے ہو کر نہ نہائیں بلکہ بیٹھ کر غسل کریں، اس طرح ٹانگوں وغیرہ پر پیشاب کے قطرے نہیں آئیں گے


اور


قطروں کے مسئلے کے حل کیلئے اچھے ڈاکٹر وغیرہ سے مشورہ کر لیں


اور


پیشاب کا قطرہ جس جس جگہ پڑے گا سے ناپاک کر دے گا۔ شاور سے جاری پانی آتا ہے بالعموم، اور جاری پانی تب تک ناپاک نہیں ہوتا جب تک کہ اسکا رنگ یا بو یا مزہ نہ بدل جائے۔ تو اگر نجس پانی ادھر ادھر کی اشیا پر پڑا تو انہیں بھی ناپاک کر دے گا۔ لہذا ہو سکتا ہے کہ جس پانی کا آپ نے ذکر کیا ہے، وہ نجس ہو اور دوسری چیزوں کو ناپاک کر گیا ہو۔ اس لیے ان اشیا کو احتیاطا پاک کرلیں۔ مزید تفصیل کسی فقہی بک میں دیکھ لیں۔


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...