Usman.Hussaini مراسلہ: 12 دسمبر 2015 Report Share مراسلہ: 12 دسمبر 2015 مولوی ساجد خان دیوبندی کے جھوٹ سے پردہ اٹھتا ہے ⊙پہلا جواب مولوی ساجد خان دیوبندی ایک کذاب مولوی ہے جو ہمیشہ اپنے چیلوں میں اپنا بھاؤ بڑھانے کےلئے اہلسنت پر بہتان باندھتا رہتا ہے. اس بار بھی یہ اپنی عادت سے مجبور رہا اور ایک دھوکا دینے کےلئے شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی علیہ الرحمۃ کی تفسیر کا سہارا لیاآپ حضرات کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ شاہ صاحب کی جس عبارت میں علمِ غیب وغیرہ مسائل کا رد ہے وہ ہمارا عقیدہ ہی نہیں کیونکہ شاہ صاحب عبارت میں واضح لکھا ہے کہ یہ سب مستقل ماننا اور رب تعالٰی سے انکی عرضی کی قبولیت کو واجب جاننا کفر ہے اور یہ ہم اہلسنت https://www.facebook.com/1014232985263044/photos/a.1094487407237601.1073741829.1014232985263044/1112655045420837/?type=3&theater 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 12 دسمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 12 دسمبر 2015 مولوی ساجد خان دیوبندی کے جھوٹ سے پردہ اٹھتا ہے ⊙دوسرا جواب مولوی ساجد خان نے تفسیر عزیزی سے مستقل بالذات سمجھ کر امور تکوینیہ ماننے کو شرک کہہ کر ہم اہلسنت کو مطعون کیا لیکن ساجد کذاب کو یہ نہیں معلوم کہ ہم مستقل بالذات کسی کو ایسا ماننا خود شرک کہتے ہیںچنانچہ سیدی امامِ اہلسنت رحمہ اللّٰہ مولوی اسماعیل قتیل کا رد کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہکاش یہ ظالم صرف اس قدر کہتا کہ جو کسی کو قادربالذات ومستقل بالاستقلال سمجھے مشرک ہے تو بیشک حق تھا(فتاوٰی رضویہ, ص:212) https://www.facebook.com/1014232985263044/photos/a.1094487407237601.1073741829.1014232985263044/1112942882058720/?type=3&theater مولوی ساجد خان دیوبندی کے جھوٹ سے پردہ اٹھتا ہے ⊙اس سے قبل کہ ساجد خان گھکڑوی کی زبان میں یہ کہے کہ شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی علیہ الرحمۃ کے نزدیک مستقل کا معنٰی وہ نہیں جو بریلویوں کے یہاں ہے ہم آپ حضرات کے سامنے ساجد کذاب کے بابا مولوی اشرفعلی تھانوی کا قول دکھاتے ہیںحکیم صاحب کہتے ہیں کہجو باعتقاد علم و قدرت غیرمستقل ہو اور وہ علم و قدرت کسی دلیل سے ثابت ہو, جائز ہے خواہ مستمدمنہ حیّ ہو یا میت(بوادر النوادر ص:83) https://www.facebook.com/1014232985263044/photos/a.1094487407237601.1073741829.1014232985263044/1113457248673950/?type=3&theater 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 12 دسمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 12 دسمبر 2015 مولوی ساجد خان کو آئینہ ⊙مولوی ساجد خان نے اپنے کذابوں کی تقلید میں ایک کتاب لکھی جس میں امامِ اہلسنت احمدرضا خان رحمہ اللّٰہ پر شیعیت کا الزام لگایا جبکہ اسکے آباء و اجداد امامِ اہلسنت رحمہ اللّٰہ کو سنّی مانتے آئے ہیں اور شیعہ کے رد میں امامِ اہلسنت رحمہ اللّٰہ کے فتاوٰی دکھا دکھا کر کافرکافر شیعہ کافر کا نعرہ لگاتے آئے ہیں اور آج ساجد دیوبندی کا امامِ اہلسنت رحمہ اللّٰہ پر بہتان لگانا اپنے اکابرین کی قبور پر پیشاب کرنا نہیں تو اور کیا ہےمولوی مہر محمد میانوالی دیوبندی لکھتا ہے کہ”ہمیں یہ تسلیم ہے کہ انفرادی طور پر تینوں گروہوں نے رفض کے مقابل بہت عمدہ لٹریچر تیار کیا ہے مولانا احمد رضا بریلوی کی ردّالرفضہ ..............سونے سے تولنے کے لائق ہیں“(ہزار سوال کا جواب ص:28)ساجد خان اور اُسکے چمچے عبارت کے الفاظ ”بہت عمدہ لٹریچر“ اور ”سونے سے تولنے کے لائق“ پر غور کریں اور یہ مان لیں کہ ساجد اور اُسکے حواری تھانوی کی سنت پر عمل کرتے ہوئے اپنے اکابرین پر مُوت رہیں ہیں https://www.facebook.com/1014232985263044/photos/a.1094487407237601.1073741829.1014232985263044/1114145128605162/?type=3&theater اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MUSHTAQ مراسلہ: 27 دسمبر 2015 Report Share مراسلہ: 27 دسمبر 2015 Good job......جزاك الله خيرا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔