Ayesha Fatima مراسلہ: 11 دسمبر 2015 Report Share مراسلہ: 11 دسمبر 2015 Ak wahabi ne ye sawal pucha h k is ka jawab chahiay Bralvism sey ek Sada sawal ''Sawal Kia bralvi is Baat ko Mantey hai K nabi s.a.w ko kohi asa ilm ul ghaib Allah swt nay atta kiya Jes k baad Nabi s.a.w ko naa tu wahi ki naa he khawab mea batanay ki naa direct batanay ki kohi zarorat rahi? ? Jawab as post Saleem'' اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ahmad Lahore مراسلہ: 12 دسمبر 2015 Report Share مراسلہ: 12 دسمبر 2015 (ترمیم شدہ) معترض اپنا اعتراض واضح طور پر پیش کر کے جواب کیوں نہیں مانگتا؟ بہرکیف، نبی کریم ﷺ کے علم مبارک کے بارے میں اہلسنت کا عقیدہ واضح ہے جس کا خلاصہ یہ کہ آپ ﷺ کا علم عطائی، غیر مستقل ہے، نہ تو یہ علم ایسا ہے جس میں تغیر و تبدل ممکن نہ ہو اور نہ ایسا جس کا سلب محال ہو، نہ یہ علم ازلی ابدی ہے۔ ذات نبوی ﷺ اس علم کے حصول اور اس کے قائم رہنے، دونوں میں مکمل طور پر ذات باری عزوجل کی محتاج ہے۔ مزید برآں، یہ علم لامحدود نہیں، بلکہ محدود ہے۔ Edited 12 دسمبر 2015 by Ahmad Lahore اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔