Usman.Hussaini مراسلہ: 20 نومبر 2015 Report Share مراسلہ: 20 نومبر 2015 نبی پاک ﷺ کی ناموس کے لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر آئے تو ایک بھی چینل نے اس کی خبر نہیں دی ۔۔۔۔۔۔ کیا یہ میڈیا والے کلمہ نہیں پڑھتے ؟؟ اگر پڑھتے ہیں تو کس کا ؟؟ یہودیوں کا یا امریکہ کا ؟؟ میڈیا والو خدا کا واسطہ ہے کل بروز قیامت تم نے بھی اپنے نبی ﷺ کی بارگاہ میں پیش ہوناہے وہاں کیا منہ دکھاؤ گے اپنے آقا ﷺ کو ؟؟ اور یاد رکھو تم دکھاؤ یا نہ دکھاؤ اللہ تعالی اپنے محبوب بندوں کا چرچا خود ہی فرما دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ یقین نہیں تو دیکھ لو یہ ہزاروں عشاقان مصطفٰی ﷺ اپنے آقا ﷺ کی ناموس پر قربان ہونے والے عاشق رسول ﷺ کی حمایت میں کیسے گھروں سے نکلے ہیں اور اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں سبحان اللہ ! جو بول دیا سو بول دیا یہ فرض نبھا کر دم لیں گے ممتاز ہمارا ہیرو ہے اس کو چھڑا کر دم لیں گے Halaf Ghazi Mumtaz Qadri k Lea With Naat Laho Ka Qatra Qatra Baha Dain Ge Qasam Se https://www.facebook.com/wahabikon/videos/vb.560442247373424/893437304073915/?type=2&theater اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔