Jump to content

Arab K Logo Ko Bura Nahi Bolna Chahiye Kya


rehman alvi

تجویز کردہ جواب

(bis)

عرب کے لوگوں کو بُرا نہ کہنے کی حدیث مجھے نہیں ملی البتہ بخاری ومسلم کے علاوہ دیگر کتابوں

میں ایسی احادیث ملتی ہیں جن میں فرمایا گیا ہے کہ موت کو بُرا نہ کہو،اصحابی کو بُرا نہ کہو اور دہر یعنی زمانہ کو بُرا نہ کہو۔

بدمذہب گستاخ رسول کو تو قرآن نے بھی بُرا کہا، سورۃ القلم میں اس کا مضمون موجود ہے۔

عرب سے محبت تین وجہ سے ہے،اس کی حدیث ملتی ہے کہ میں عربی ہوں ،قرآن عربی ہے

اور اہل جنت کی زبان عربی ہے۔

bukhari 1.jpg

bukhari 2.jpg

bukhari 3.jpg

bukhari 4.jpg

majma 1.jpg

majma 2.jpg

kanz 1.jpg

kanz 2.jpg

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...