Jump to content

Alahazrat Mukhalfeen Ki Nazar Mein.. (Scan Pages Required)


تجویز کردہ جواب

مولوی ابو الحسن دیوبندی لکھتے ہیں :۔1

فقہ حنفی اور اس کی جزئیات پر جو ان (فاضل و محدث بریلوی)کو عُبور حاصل تھا۔ اس زمانہ میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔
(نزہت الخواطر، ج8، صفحہ 41 حیدرآباد)

 

2مولوی عبدالحئی لکھتے ہیں :۔

(محدث بریلوی نے) عُلوم پر مہارت حاصل کرلی اور بہت سے فُنون بالخصوص فقہ و اُصول میں اپنے ہم عصر علماء پر فائق ہو گئے۔
(نزہتہ الخواطر، ج8 صفحہ 38 )

 

sunni bhaiyon Mujhy Ink Scan pages Chaiye..
Jazak Allah

Link to comment
Share on other sites

مولوی ابو الحسن دیوبندی لکھتے ہیں :۔1

فقہ حنفی اور اس کی جزئیات پر جو ان (فاضل و محدث بریلوی)کو عُبور حاصل تھا۔ اس زمانہ میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔

(نزہت الخواطر، ج8، صفحہ 41 حیدرآباد)

 

2مولوی عبدالحئی لکھتے ہیں :۔

(محدث بریلوی نے) عُلوم پر مہارت حاصل کرلی اور بہت سے فُنون بالخصوص فقہ و اُصول میں اپنے ہم عصر علماء پر فائق ہو گئے۔

(نزہتہ الخواطر، ج8 صفحہ 38 )

 

sunni bhaiyon Mujhy Ink Scan pages Chaiye..

Jazak Allah

(bis)

 

مصنفِ کتاب (عبد الحئ رائے بریلوی) وہابی ہے اور اسکا حوالہ وہابیہ پر بطور حجت پیش کیا جاتا ہے۔ اس نے شعارِ وہابیہ پر عمل پیرا ہوتے ہوئے سیدُنا اِمام اہلسنت آیۃ مِن آیاتِ ربّ العالمین الشاہ احمد رضا خان قادری برکاتی بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر بہت سے الزامات بھی عائد کیے ہیں، جن کا شافی جواب پہلے سے ہی دیا جا چکا ہے۔ آپکی مطلوبہ عبارات کو سُرخ لکیر سے ممتاز کر دیا گیا ہے۔

 

 

post-14217-0-05216200-1447087415_thumb.png

 

 

 

 

post-14217-0-74454800-1447087423_thumb.png

 

 

 

 

post-14217-0-23828300-1447087428_thumb.png

 

 

 

 

post-14217-0-88932100-1447087432_thumb.png

 

 

 

 

post-14217-0-11831700-1447087439_thumb.png

Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

1-
دیوبند کے محدث انور شاہ کشمیری لکھتے ہیں جب بندہ ترمذی شریف اور دیگر کتب احادیث کی شروح لکھ رہا تھا۔ تو حسب ضرورت احادیث کی جزئیات دیکھنے کی ضرورت درپیش آئی تو میں نے شیعہ حضرات و اہل حدیث حضرات و دیوبندی حضرات کی کتابیں دیکھیں مگر ذہن مطمئن نہ ہوا۔ بالآخر ایک دوست کے مشورے سے مولانا احمد رضا خان صاحب بریلوی کی کتابیں دیکھیں تو میرا دل مطمئن ہو گیا کہ اب بخوبی احادیث کی شروح بلاجھجک لکھ سکتا ہوں۔ تو واقعی بریلوی حضرات کے سرکردہ عالم مولانا احمد رضا خان صاحب کی تحریریں شستہ اور مضبوط ہیں جسے دیکھ کر یہ اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مولوی احمد رضا خان صاحب ایک زبردست عالم دین اور فقہیہ ہیں۔ (رسالہ دیوبند صفحہ 21 جمادی الاول 1330ھ )۔

2-

دیوبند کے شیخ الاسلام شبیر احمد عثمانی لکھتے ہیں :۔

مولانا احمد رضا خان کو تکفیر کے جرم میں بُرا کہنا بہت ہی بُرا ہے کیونکہ وہ بہت بڑے عالم اور بلند پایہء محقق تھے۔ مولانا احمد رضا خان کی رحلت عالم اسلام کا ایک بہت بڑا سانحہ ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
۔(رسالہ ہادی دیوبند صفحہ 20 ذوالحج 1369ھ)

 

3-

دیوبند کے شیخ الادب مولوی اعزاز علی لکھتے ہیں۔
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے، کہ ہم دیوبندی ہیں اور بریلوی علم و عقائد سے ہمیں کوئی تعلق نہیں۔ مگر اس کہ باوجود بھی یہ احقریہ بات تسلیم کرنے پر مجبور ہے کہ اس دور کے اندر اگر کوئی محقق اور عالم دین ہے۔ تو وہ احمد رضا خان بریلوی ہے کیونکہ میں نے مولانا احمد رضا خان کو جسے ہم آج تک کافر بدعتی اور مشرک کہتے رہے ہیں بہت وسیع النظر اور بلند خیال، علو ہمت، عالم دین صاحب فکر و نظر پایا ہے۔ آپ کے دلائل قرآن و سنت سے متصادم نہیں بلکہ ہم آہنگ ہیں۔ لٰہذا میں آپ کو مشورہ دوں گا اگر آ پ کو کسی مشکل مسئلہ جات میں کسی قسم کی الجھن درپیش ہو تو آپ بریلی میں جاکر مولانا احمد رضا خان صاحب بریلوی سے تحقیق کریں۔ (رسالہ النور تھانہ بھون صفحہ 40 شوال المکرم 1342ھ)۔

4-

دیوبندی مذہب کے فقہیہ العصر مفتی کفایت اللہ دہلوی کہتے ہیں :۔

اس میں کلام نہیں کہ مولانا احمد رضا خان کا علم بہت وسیع تھا۔ (ہفت روزہ ہجوم نئی دہلی امام احمد رضا نمبر، 2 دسمبر 1988ء صفحہ 6 کالم 4 بحوالہ سرتاج الفقہاء صفحہ 3)

Aqeel bhai agar in mein se bhi koi scan page mily..
toh zaror anayat farmaiye ga..
 

Link to comment
Share on other sites

5-

مولوی فخر الدین مراد آبادی دیوبندی نے کہا، کہ :۔
مولانا احمد رضا خان سے ہماری مخالفت اپنی جگہ تھی مگر ہمیں ان کی خدمت پر بڑا ناز ہے۔ غیر مسلموں سے ہم آج تک بڑے فخر کے ساتھ یہ کہہ سکتے تھے کہ دنیا بھر کے علوم اگر کسی ایک ذات میں جمع ہو سکتے ہیں۔ تو وہ مسلمان ہی کی ذات ہو سکتی ہے۔ دیکھ لو مسلمانوں ہی میں مولوی احمد رضا خان کی ایسی شخصیت آج بھی موجود ہے جو دنیا بھر کے علوم میں یکساں مہارت رکھتی ہے ہائے افسوس کہ آج ان کے دَم کے ساتھ ہمارا فخر بھی رخصت ہو گیا۔
(بحوالہ سفید و سیاہ صفحہ 116)

 

6-

مولانا عبدالباقی دیوبندی
صوبہ بلوچستان کے دیوبندی مذہب کے مشہور عالم مولوی عبدالباقی جناب پروفیسر ڈاکٹر مسعود احمد صاحب کے نام ایک خط میں لکھتے ہیں :۔
واقعی اعلٰی حضرت مفتی صاحب قبلہ اسی منصب کے مالک ہیں۔ مگر بعض حاسدوں نے آپ کے صحیح حلیہ اور علمی تبحر طاق نسیان میں رکھ کر آپ کے بارے میں غلط اوہام پھیلا دیا ہے جس کو نا آشنا قسم کے لوگ سن کر صید وحشی کی طرح متنفر ہو جاتے ہیں اور ایک مجاہد عالم دین مجدد وقت ہستی کے بارے میں گستاخیاں کرنے لگ جاتے ہیں حالانکہ علمیت میں وہ ایسے بزرگوں کے عشر عشیر بھی نہیں ہوں گے۔
(فاضل بریلوی علماء حجاز کی نظر میں صفحہ 17)

Link to comment
Share on other sites

M Afzal Rizvi

 

jo tum ne Anwar Shah Kashmiri RA wala Hawala no1 diya he uska scan laga du

بلا ۔،۔،۔

تم وہی مذکورہ رسالہ کا لنک دے دو یا یہاں سکین لگا دو پورے رسالہ کا، میں اسمیں موجود عبارت کا بتا دوں گا۔

وہ رسالہ بہت پرانا ہے، شاید انڈیا کا کوئی بھائی خود دیوبند جا کر پتہ کرے تو مل جائے۔ یا کسی کے پاس موجود ہو۔

Link to comment
Share on other sites

M Afzal Rizvi

 

jo tum ne Anwar Shah Kashmiri RA wala Hawala no1 diya he uska scan laga du

Janab Bella sahib..

Mazrat k sath 1 baat kahon ga..

Aaj tak suna tha k wahabi Bolta hy , samjhta nahi..

Apk is reply se ye baat sabit ho rahi hy..

Pyary Thread k name pe hi ghaor kar lain, agar meri post nahi read karni toh..

"scan pages Required"..

Phir Anwar shah Kashmeri Wali Post mein mery in alfaaz pe bhi apne ghaor nahi kiya..

"Aqeel bhai agar in mein se bhi koi scan page mily..

toh zaror anayat farmaiye ga.."

mera khyala hy k insan ko puri baat parhny aur samjhny k baad hi bolna chaiye..

Shuriya.

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...