Jump to content

نجدی نے انگلش میں ترجمہ کرتے ہوئے منافقت اور شاطر بازی سے کام لیا


Syed Kamran Qadri

تجویز کردہ جواب

آپ دوست احباب کے سامنے کل ایک حدیثِ مبارکہ کی تحقیق پیش کی تھی جسے آپ نے ملاحضہ فرمایا کل نجدیوں کی کتابوں سے حوالہ جات پیش کیے گے تھے کہ یہ حدیث مبارکہ"إن الله حرم على الأرض أن تأكل أجساد الأنبياء" صحیح ہے اسے البانی نے بھی صحیح کہا ہے مناسب سمجھا کہ نجدیوں کے صحاح ستہ کے عربی سے انگلش ترجمے بھی چیک کر لیے جائیں کہ نجدیوں نے اس روایت کو بیان کرتے وقت کتنی ایمانداری کا مظاہرہ کیا لیکن گستاخوں سے ایمانداری کی امید کبھی نہیں کی جاتی ایک نجدی نے اسی راویت کا ترجمہ کرتے ہوئی سنن ابن ماجہ شریف کہ آخر میں لکھ دیا کہ یہ حدیث ضعیف ہے ۔ پہلی بات آپ علماء یہ نوٹ کریں کہ اصل حدیث پاک کے متن میں کہیں بھی حدیث کی صحت پہ کلام نہیں ہے لیکن نجدی نے ترجمہ کرتے ہوئے آخر میں متصل حکم بھی لکھ دیا تاکہ اس کی نسبت صاحب کتاب کی طرف ہو جائے جو کہ بہتانِ عظیم ہے دوسری بات آپ یہ ملاحضہ فرمائیں کہ ایک نجدی اسے ضعیف کہ رہا ہے جب کہ اسی حدیث کی صحت پہ کلام کرتے ہوئی البانی اسے صحیح کہہ رہا ہے۔

آپ دوست احباب سے دعاٶں کی خصوصی التجاء ہے

post-16668-0-71722700-1446470150_thumb.jpg

post-16668-0-99333000-1446470361_thumb.jpg

post-16668-0-68668700-1446470388_thumb.jpg

post-16668-0-73648100-1446470398_thumb.jpg

post-16668-0-84929100-1446470438_thumb.jpg

post-16668-0-59881300-1446470443_thumb.jpg

post-16668-0-14097900-1446470459_thumb.jpg

post-16668-0-74048400-1446470486_thumb.jpg

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...