Ayesha Fatima مراسلہ: 25 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 25 اکتوبر 2015 (ترمیم شدہ) Kia Hazrat Sultan Baahoo Rehmatullah alaihi k khilaf the jese k unho ne apni kitab main likha Edited 25 اکتوبر 2015 by Ayesha Fatima اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 25 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 25 اکتوبر 2015 (ترمیم شدہ) Kia Hazrat Sultan Baahoo Rehmatullah alaihi k khilaf the jese k unho ne apni kitab main likha اس اعتراض کا جواب ۲۰۱۳ کے اکتوبر میں دیا جا چکا ہے اور حسن اتفاق سے دوبارہ ۲۰۱۵ کے اکتوبر میں وہ اعتراض سامنے آ گیا۔ اسکا جواب اس لنک پر پڑھیں:۔ http://www.islamimehfil.com/topic/21534-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D8%AA%D9%88%D9%81%DB%8C%D9%82-%D8%A7%D9%84%DB%81%D8%AF%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%82%D9%84%DB%8C/ مزید یہ بھی دیکھیں، اب وہابی کونسی عبارت لیکر آئے گا؟!!۔ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان بَاھُو رحمتہ اللہ علیہ کا جو عقیدہ ہے، اُسے آپ رحمتہ اللہ علیہ نے کلیدالتوحید کلاں (مکمل کتاب پڑھیں) میں بیان فرمایا ہے آپ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:۔ جان لے مندرجہ ذیل مراتب تک کوئی نہیں پہنچ سکتا اگر کوئی اِن مراتب تک پہنچنے کا دعویٰ کرتا ہے تو وہ کاذب و ساحر و صاحبِ استدراج مرشد ہے۔ وہ خاص الخاص چھ مراتب یہ ہیں:۔ ۔1. یہ کہ آیاتِ قرآنِ مجید حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے سوا کسی اور پر نازل نہیں ہوئیں۔ ۔2. یہ کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام خاتم النبیین ہیں اُن کے بعد کسی اور پر وحی نازل نہیں ہوسکتی ۔ ۔3. یہ کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سوا اور کوئی شخص معرفتِ الٰہیہ کے انتہائی مراتب تک نہیں پہنچ سکتا۔ ۔4. یہ کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سوا کوئی اور شخص مراتبِ قابَ قَوسَین پر پہنچ کر چشمِ ظاہر سے معراج نہیں پا سکتا۔ ۔5. یہ کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے اصحابِ پاک رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے سوا کوئی اور شخص اصحابِ صفہّ ، اصحابِ بدر، اصحابِ کبار اور جملہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مراتب تک نہیں پہنچ سکتا ۔ ۔6. یہ کہ علمِ روایت کے چار اجتہادی مذاہب کے مجتہد امامین (حضرت امام ابو حنیفہ ، حضرت امام شافعی ، حضرت امام مالک ، حضرت امام احمد بن حنبل رحمھم اللہ ) کے مرتبہ اجتہاد پر سوائے اُن چاروں اماموں کے اور کوئی نہیں پہنچ سکتا اور یہ کہ چاروں اجتہادی مذاہب بر حق ہیں۔ Edited 25 اکتوبر 2015 by AqeelAhmedWaqas اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔