Jump to content

تجویز کردہ جواب

(bis)


 


post-14217-0-41923100-1445697332_thumb.jpg


 


 


 


 


post-14217-0-98348600-1445697340_thumb.jpg


 


 


 


 


post-14217-0-75830200-1445697346_thumb.jpg


 


 


 امامُ الوہابیہ اسمٰعیل دہلوی نے سیدُ الانبیاء و المرسلین خاتم النبیین شفیع المذنبین آقا کریم علیہ التحیۃ و التسلیم کی شدید ترین گستاخی کی ہے اور (نماز میں) ان کے خیال مبارک کو اپنے گدھے اور بیل کی صورت کے خیال سے بھی کہیں درجے زیادہ بُرا مانا ہے اور رسول اللہ رحمۃ للعٰلمین ﷺ کا خیال آنے سے شرک ثابت ہو جانا مانا ہے۔


 


اب اساطین دیوبند کا حال دیکھیں:۔


 


 


 


post-14217-0-00651500-1445697312_thumb.gif


 


 


 


 


post-14217-0-09368000-1445697317_thumb.gif


 


 


 


 


post-14217-0-74092800-1445697324_thumb.gif


 


 


 


نجدی نام نہاد مفتیوں نے نہ صرف ہر نماز میں رسول اللہ عالم ما کان وما یکون نبی پاک ﷺ کا خیال پاک آنا ضروری مانا ہے بلکہ اگر یہ خیال بر سبیل التعظیم و العبادۃ بھی آئے تو بھی نماز کے صحیح ہونے کا فتویٰ جاری کیا ہے اور دونوں صورتوں میں باز پرس و گرفت نہ ہونے کا بھی ذکر کیا ہے۔


معلوم ہوا کہ:۔


نجدی ہر نماز میں مشرک ہو جاتے ہیں (کیونکہ بقول مفتیانِ دارالعلوم دیوبند ہر نماز میں رسول اللہ ﷺ کا خیال آنا تو ضروری ہے جبکہ بقول امامُ الوہابیہ ایسی صورت میں شرک ثابت ہو جاتا ہے)۔


اور


یہ کہ ایک ہی کام نجدیوں کے ہاں جائز و ضروری بھی ہوتا ہے (بقول مفتیانِ دارالعلوم دیوبند) جبکہ وہی کام عین شرک بھی (بقول امام الوہابیہ)!۔


اور


یہ کہ نجدیوں کے عقیدہ کے مطابق مشرک سے کوئی باز پرس نہیں ہوگی (کیونکہ رسول اللہ ﷺ کا خیال نماز میں آنے سے بقول امام الوہابیہ وہ شخص مشرک قرار پاتا ہے جبکہ بقول مفتیانِ دارالعلوم دیوبند رسول اللہ ﷺ کا خیال پاک ہر نماز میں آنا جائز و ضروری ہے اور ایسے شخص سے کوئی باز پرس بھی نہیں ہوگی)۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


 نجدیوں کی توحید اور عبادت کی قلعی بھی آخر کھل ہی گئی!۔


 


ہمیں مسکوت عنہ افعال بجا لانے پر بدعتی گردانتے پھرتے ہیں جبکہ خود ان کے ہاں شرک مسکوت عنہ ہے!!۔


 


تبلیغی جماعتیں بنا بنا کر لوگوں کو بظاہر دعوتِ نماز دیتے ہیں مگر درحقیقت خود اپنی نمازوں میں مشرک بن جاتے ہیں!!!۔


 


اور


 


شرک کی مذمت اور شرک و مشرک سے بچنے پر نہایت ہی زیادہ زور دیتے ہیں تو سُنیوں کو زیادہ محتاط ہو جانا چاہیے کہ نہ ان نجدیوں کی اقتداء میں نماز پڑھیں (حسب سابق) اور نہ انکی کسی کام میں مدد کریں (کیونکہ جب نجدی ہیں ہی مشرک تو کیا انکی نمازیں اور کیا دیگر اعمال!!!!َ)۔


Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...