hania imaan مراسلہ: 16 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 16 اکتوبر 2015 asalam o alaikum mujhe ye puchna hai k agar ik orat ko olaad nahi hai to iski kia waja hai? kia ALLAH us orat se naraz hai jiski waja se us orat ko olaad ki neimat se mehroom rakha hai? agar aisa hai to wo orat ALLAH ko razi karne k liye kia kare? koi amal maslan kisi surah ki ziyada se ziyada tilawat yaan isme mubarak parhe. or is baarey me koi hadees or ayat hain? plz reply Jizakallah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 16 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 16 اکتوبر 2015 وعلیکم السلام کسی مصلحت خداوندی یا دنیوی آزمائش کی وجہ سے بھی ایسی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے۔ انسان کو ہر حال استغفار کرتے رہنا چاہیے۔اور خلوص دل سے دعا کریں۔ وظائف و اعمال کے لئے تعویزات عطاریہ حاصل کر لیں۔ اپنے شہر کے دعوت اسلامی کے مرکز میں کسی محرم کو بھیج کر، یاپھر دعوت اسلامی کی ویب سائیٹ سے ۔ http://www.dawateislami.net/islam/roohani-ilaj/ilaaj.php 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔