Syed Kamran Qadri مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 امام ذھبی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے ایک خط لکھا تھا ابن تیمیہ کو اگر کسی سنی عالم نے اس کا ترجمہ کیا ہے تو اس کا لنک عطا فرما دیں یا کوئی مخلص ساتھی اس کا ترجمہ کر دے تو کرم نوازی دوسری بات یہ عرض کرنی ہے کہ اس خط کی حقیقت کیا ہے ؟؟؟ کیوںکہ نجدی اس خط کی تردید کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ امام ذھبی نے تو ایسا کوئی خط نہیں لکھا اور پھر امام ذھبی کی کتابوں کی نسب کہتے ہیں کہ اس میں ابن تیمیہ کو بہت القابات دیے ہیں اگر وہ خط امام ذھبی نے ابن تیمیہ کو لکھا ہے تو اس پہ کچھ محقیقیں کے اقوال کے سکین پیجز عطا فرما دیں اور امام ذھبی کی نسبت جو کہا گیا کہ انھوں نے ابن تیمیہ کو القابات دیے اس کی کیا حقیقت ہے ۔ شکریہ جزاک اللہ خیرا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MunAAm مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 http://www.darultahqiq.com/did-imam-al-dhahabi-write-al-nasiha-al-dhahabiyya-to-ibn-taymiyya/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MunAAm مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 (ترمیم شدہ) .. Edited 14 اکتوبر 2015 by MunAAm Attari اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed Kamran Qadri مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 محترم آپ کے جواب کا شکریہ میں اس کو پہلے سے چیک کر چکا ہوں میرا مطلوب وہ سارے سکین پیجز ہیں جن میں یہ کلام ہوا اور یہ ثابت ہے کہ یہ خط امام ذھبی کا ہی ہے اور دوسری بات امام ذھبی نے جو ابن تیمیہ کو القابات دیے اس کا جواب اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MunAAm مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 محترم آپ کے جواب کا شکریہ میں اس کو پہلے سے چیک کر چکا ہوں میرا مطلوب وہ سارے سکین پیجز ہیں جن میں یہ کلام ہوا اور یہ ثابت ہے کہ یہ خط امام ذھبی کا ہی ہے اور دوسری بات امام ذھبی نے جو ابن تیمیہ کو القابات دیے اس کا جواب book http://www.scribd.com/doc/50586977/Ibn-Taymiyyah-or-unkay-hamasr-ulam%C4%81a http://www.islamimehfil.com/topic/23447-kiya-ibn-e-taimiya-ki-kisi-ne-takfir-ki-hai/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed Kamran Qadri مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 محترم آپ میری عرض شائد سمجھ نہیں پا رہے آپ لنک کے بجائے یہاں وہ سکین پیج لگا دیں جس میں یہ بات محدثین و محقیقین نے ثابت کی ہو کہ یہ خط امام ذھبی کا ہی تھا؟ وہ سکین پیج لگا دیں دوسرا ابن تیمیہ کے عقائد کے حوالے سے میرا سوال نہیں میرا سوال فقط یہ ہے کہ آیا امام ذھبی نے ابن تیمیہ کے لیے القابات لکھے اگر لکھے ہیں تو اس کا جواب ہو جائے آپ سے عرض ہے لنک سینڈ کرنے سے اگر آپ وہ سکین یہاں لگا دیں توپہربانی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MunAAm مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 (ترمیم شدہ) محترم آپ میری عرض شائد سمجھ نہیں پا رہے آپ لنک کے بجائے یہاں وہ سکین پیج لگا دیں جس میں یہ بات محدثین و محقیقین نے ثابت کی ہو کہ یہ خط امام ذھبی کا ہی تھا؟ وہ سکین پیج لگا دیں دوسرا ابن تیمیہ کے عقائد کے حوالے سے میرا سوال نہیں میرا سوال فقط یہ ہے کہ آیا امام ذھبی نے ابن تیمیہ کے لیے القابات لکھے اگر لکھے ہیں تو اس کا جواب ہو جائے آپ سے عرض ہے لنک سینڈ کرنے سے اگر آپ وہ سکین یہاں لگا دیں توپہربانی Hazrat mere khiyal se Alqabat ka jawaab aapko upar di kitab me mil jayega page 56 se padhna shuru kre... hamare paas scan nahi Ummid hai yaha Khalil Bhai ya Saeedi bhai aapko tafseel dege Edited 14 اکتوبر 2015 by MunAAm Attari اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MunAAm مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 النصيحة URDU TARJUMA اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed Kamran Qadri مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 14 اکتوبر 2015 جزاک اللہ خیرا محترم باقی کے بھی سکین لگ ا دیں اللہ کریم آپ کو داریں کی سعادتوں سے مالا مال فرمايے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔