Jump to content

تجویز کردہ جواب

(bis)


 


جَاءَ الْحَقّ (تصنیفِ حکیمُ الامّت مُفتی اَحمد یار خان نعیمی نوَّر اللہ مَرقَدہ) کی ایک عبارت پر نجدیوں وہابیوں کا مشہورِ زمانہ (لغْو) اعتراض ہے کہ اس عبارت میں مُفتی صاحب علیہ الرحمۃ نے (معاذ اللہ) قرآن مجید کی توہین کی ہے۔ عبارتِ جاء الحق نیچے ملاحظہ فرمائیں:۔


 


 


post-14217-0-24014700-1444758942_thumb.gif


 


 


 


 


post-14217-0-46380600-1444758579_thumb.gif


 


 


 


 


 


اب دیکھیں کہ نجدیوں کی بیمار امت کے حکیمُ اشرف علی تھانوی نے اپنی کتاب نشر الطیْب میں کیا لکھا ہے:۔


 


 


post-14217-0-93218500-1444758710_thumb.gif


 


 


 


 


post-14217-0-36451000-1444758695_thumb.gif


 


 


 


 


post-14217-0-48312500-1444758732_thumb.gif


 


 


 


 


یہ بس ایک الزامی جواب تھا۔ نجدیوں کے اس اور اس جیسے تمام اعتراضات کے تحقیقی جوابات دئیے جا چکے ہیں جن کا نجدیوں کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔


 


اب نجدیوں کو چاہیے کہ (مسلمانوں کو کافر کہنے کا اپنا پرانا شوق پورا کرتے ہوئے) جب جاء الحق کی اس عبارت محولہ بالا کی وجہ سے حکیم الامت قبلہ احمد یار خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو گستاخ کہیں تو اپنے حکیم الامت اشرف علی تھانوی کو (اُسکی نشر الطیْب والی عبارت مد نظر رکھتے ہوئے) گستاخ ماننا ہرگز نہ بھولیں. لیکن اگر انکو اس عبارت میں کوئی گستاخی نظر نہیں آتی تو جاء الحق پر بے جا اعتراضات کا سلسلہ بھی روکنا چاہیے۔


Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...