AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 13 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 13 اکتوبر 2015 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 13 اکتوبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 13 اکتوبر 2015 hath bahir ana 0.gif hath bahir ana 0.5.gif hath bahir ana 1.gif ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ hath bahir ana.jpg نجدیوں کے شہید اور امام کا حکم سنیں کہ قبر کی طرف دور دراز سے سفر کر کے جانا شرک ہے اور رسول اللہ شفیع المذنبین ﷺ (معاذ اللہ) مر کر مٹی میں مل گئے!!۔ اب وہابیوں کے شہید کے بقول حضرت سید احمد رفاعی رضی اللہ عنہ رسول پاک سید الانبیاء و المرسلین ﷺ کی قبرِ مبارک کی زیارت کے لیے جانے کی وجہ سے (معاذ اللہ) مشرک ٹھہرے۔ مگر دیوبندیوں وہابیوں کے شیخ الحدیث زکریا کاندھلوی کے ہاں ولی اللہ سید احمد رفاعی رضی اللہ عنہ بزرگ بھی ٹھہرے اور اکابر صوفیاء میں سے بھی!!۔ یہ وہابیت ہی ہے کہ ایک ہی کام کا انجام دینا باعث بزرگی اور وجۂ تعظیم ہو اور ساتھ ہی صریح شرک بھی ۔ زکریا کاندھلوی دیوبندی اپنے شہید نجدی کے فتوی کی رو سے ایک مشرک کو اللہ عزوجل کا ولی بھی کہہ رہا ہے اور اپنا بزرگ بھی۔ کیا نجدیوں کے بزرگ مشرک ہوتے ہیں اور نجدیوں کے ہاں وہی اللہ کا ولی ہوتا ہے جو صریح شرک کا ارتکاب کرے!!!۔ اللہ عَزَّ بُرھانہ مسلمانوں کو وہابیوں نجدیوں کے شر سے بچائے اور ایمان کی سلامتی عطا فرمائے اور رسول اکرم سید الاولین و الاخرین ﷺ کی محبت میں سرشار فرمائے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔