AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 12 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 12 اکتوبر 2015 (ترمیم شدہ) سوال جواب اس کا طریقہ بہت سادہ اور آسان ہے۔ ایک مثال سے سمجھیں:۔ آپ نے سُوال جواب سیکشن (Ask a Question) میں کوئی نیا ٹاپک سٹارٹ کرنا ہے۔ اس کے لیے نیچے دئیے گئے امیجز کو ملاحظہ فرمائیں۔ پہلے اس سیکشن میں جائیں جہاں کچھ پوسٹ کرنا ہو:۔ جب آپ سوال جواب سیکشن میں پہنچ جائیں گے تو نیچے والے امیج کی طرح منظرسامنے ہوگا۔ اسمیں نیا ٹاپک سٹارٹ کرنے کیلئے اس بٹن پر کلک کریں جس پر ایرو سے نشان لگا ہوا ہے۔ اب آپ مطلوبہ جگہ پہنچ چکے ہیں۔ نیچے والے امیج کے اوپر کچھ اہم مقامات کی نشاندہی اور مختصر استعمال بتایا گیا ہے۔ اگر کسی پہلے سے موجود ٹاپک میں پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ ہے:۔ پہلے اس ٹاپک پر جائیں (جیسے نیچے والے امیج میں مثال دکھائی گئی ہے) اور اسکے نام پر کلک کریں۔ اب آپکو نیچے والے امیج کے جیسا پیج نظر آئے گا۔ مزید کچھ اہم باتیں اسی امیج کے اوپر لکھ دی گئی ہیں۔ امیج پوسٹ کرنے کا صحیح طریقہ جاننے کے لیے اہم ٹاپک اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں:۔ http://www.islamimehfil.com/topic/19532-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AC-%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B5%D8%AD%DB%8C%D8%AD-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81/ دعاؤں کی درخواست Edited 12 اکتوبر 2015 by AqeelAhmedWaqas اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔