AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 1 اکتوبر 2015 Report Share مراسلہ: 1 اکتوبر 2015 (ترمیم شدہ) ملاحظہ کریں یہ ٹاپک (جسکا لنک نیچے دیا جا رہا ہے) اسمیں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ فضائل اعمال میں بھی رسول اللہ شفیع المذنبین ﷺ کے فضلاتِ شریفہ کی پاکیزگی و طہارت کا بیان ہے اور خود الیاس گھمن نے دیوبندیوں کی طرفداری میں ایسا ہی وعظ کیا ہے!!۔ http://www.islamimehfil.com/topic/23749-%D9%86%D8%AC%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%B2%D8%AF%DB%8C%DA%A9-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%EF%B7%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%81%D8%B6%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%D8%A7%DA%A9/?view=getnewpost معلوم ہوا کہ خود دیوبندیوں کا حکیم الامت ہی لوگوں کو منع کر رہا ہے دیوبندیوں کے وعظ سننے سے!!۔ وہابیو! آخر کب تک اپنے حکیم الامت کی مخالفت میں فضائل اعمال کے وعظ سناتے پھرو گے، پوری تبلیغی جماعت ہی تھانوی صاحب کے فتویٰ کی روشنی میں وعظ کرنے سے روک دی گئی ہے اور جو تبلیغی دیوبندی ایسے وعظ کرتے یا سنتے ہیں، اپنے ہی حکیم الامت کی واضح مخالفت کرتے ہیں!!۔ Edited 2 اکتوبر 2015 by AqeelAhmedWaqas 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔