Jump to content

Mufti Hanif Qureshi Sahb Ka Daman Paak Ha Sahaba_I_Kram Ki Gustakhiyo Sa


kashmeerkhan

تجویز کردہ جواب

کچھ لوگوں نے قبلہ مفتی حنیف قریشی صاحب دامت برکاتھم القدسیہ کی ایک ویڈیو پیش کی تھی، جس کا لنک یہ ہے

https://www.google.com.pk/url?sa=t&rct=j&q=&esrc=s&source=web&cd=6&cad=rja&uact=8&ved=0CDYQtwIwBWoVChMI98ri2MihyAIVAQwsCh2ziwZA&url=http%3A%2F%2Fwww.youtube.com%2Fwatch%3Fv%3DvepyavQRu8U&usg=AFQjCNGYzeBma9ZRmTRsUQTBe2iA8qj0Og&bvm=bv.104226188,d.bGg

 

اس ویڈیو میں ویڈیو اپلوڈ کرنے والے نے خیانت کا مظاہرہ کیا، کہیں کی بات کہیں فٹ کر دی۔۔۔ خود علامہ قریشی صاحب مدظلہ العالی نے ایسی تمام تحریف شدہ ویڈیوز کے متعلق تفصیلی جواب عنایت کیا ہے اور خاص اس اوپر کی ویڈیو میں بگاڑ کی نشاندہی بھی کی ہے اور ساتھ اپنا عقیدہ بھی بتایا ہے جو اہل سنت و جماعت کا موقف ہے:۔،۔،

http://tune.pk/video/3548759/mufti-hanif-qureshi-reply-to-all-on-issu-of-hazrat-ameer-e-mua8217via-radi-allah-anho

 

اب مزید کوئی بات نہیں بچتی جس کی بنا پر ہمارے جید عالم صاحب پر کوئی اعتراض کیا جائے۔۔ ایک بات یاد رکھی جائے کہ ہم علما کرام کو معصوم ہرگز نہیں مانتے لیکن کسی بھی عالم کی طرف غلط بات کی غلط نسبت کے بھی سخت خلاف ہیں۔۔۔۔۔ علما کرام کا بہت زیادہ مقام و مرتبہ ہے اور شک و شبہ کی بنا پر ان پر کوئی ایسا ویسا حکم نہیں لگایا جا سکتا اور ویسے بھی علما کرام پر کوئی حکم جاری کرنے میں سرعت قطعا درست نہیں ہے۔،۔،۔

۔۔،،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔

سنیے علامہ قریشی صاحب سے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی شان و مقام اور اہلسنت کا عقیدہ

https://www.facebook.com/shababeislamipak/videos/365088273621175/

 

۔۔،،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔

سنیے علامہ قریشی صاحب سے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا رسول اللہ نبی الانبیا ﷺ سے عشق مبارک

https://www.facebook.com/shababeislamipak/videos/282955188501151/

 

۔۔،،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔

 ان بیانات و وضاحتوں کے بعد بھی اگر کوئی میرے سید علامہ قریشی صاحب دامت برکاتھم العالیہ کے خلاف سو ظنی کا شکار ہوتا ہے تو اسکا اپنا نصیب!!۔،۔،

اللہ عزوجل اپنے محبوب پاک ﷺ کے صدقہ میں ہمیں عشق رسول کی نعمت سے مزید مالا مال فرمائے ، صحابہ و اہلبیت کرام کی سچی پکی کھری محبت و تعظیم کرنے والا بنائے اور علما و مشائخ اہل سنت کی عزت و تکریم کرنے والا بنائے۔،۔،

مسلک اعلی حضرت زندہ باد

Edited by kashmeerkhan
  • Like 2
Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...