Jump to content

نجدیو! مسئلہ زیارت قبور (کیلئے سفر) میں مزید کیا کہو گے؟


AqeelAhmedWaqas

تجویز کردہ جواب

(bis)


 


post-14217-0-54577500-1442578730_thumb.gif


 


 


 


 


post-14217-0-89781000-1442579037_thumb.gif


 


 


 


 


post-14217-0-29987400-1442579286_thumb.gif


 


تعجب ہے کہ وہابیہ کے فقیہہ الامت صاحب حدیث لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ اِلَّا اِلٰی ثَلٰثَۃِ مَسَاجِدَ کا وہی معنی و مطلب بیان کریں جو سنی کرتے ہیں مگر بدستور فقیہہ الامت ہی رہے اور سنی اسی وجہ سے  قبر پرست ، قبوری اور بدعتی کہلائیں!۔


نجدی مناظرین کس منہ سے زیارت قبور کیلئے سفر کے عدم جواز پر اس حدیث سے استدلال کرتے ہیں!۔


Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

 

 

(bis)

 

post-14217-0-34418000-1442580906_thumb.gif

 

 

 

 

post-14217-0-27864200-1442580913_thumb.gif

 

خبردار مسلمان بھائیو! کسی بدمذہب نجدی وہابی کا اس مقام پر یہ کہنا قبول نہ کرنا

 اِخْتِلافُ أمَّتِی رَحْمَۃٌ''میری امت کا اختلاف رحمت ہے (تفسیرابی السعود۲/۶۸، )۔

کیونکہ یہ کوئی فروعی معاملہ نہیں بلکہ شرک و توحید کا ہے۔

 

۔۔۔وہابیہ کو کسی ایک کی بات تو ماننی ہی پڑے گی۔۔۔

اگر زیارت قبور کیلئے سفر کو وہابی جائز مانتے ہیں تو اپنے فقیہہ الامت کا دامن تو ہاتھ میں رہا مگر فقیہہ الامت سمیت سب ایسے وہابی اپنے شہید کے فتویٰ کے مطابق تو کٹر مشرک قرار پائیں گے

یا

اگر اس سفر کو شرک مانتے ہیں تو اپنے شہید کی کشتی میں سواری کے قابل تبھی ہوں گے جب اپنے فقیہہ الامت کے مشرک ہونے کے معتقد ہوں!۔

ویسے وہابیہ کے فقیہہ الامت اور شہید کا یہ معاملہ نہایت دلچسپ ہے کہ شہید بار بار فقیہہ کو مشرک کہہ رہا ہے مگر فقیہہ الامت ہے کہ سمجھتا ہی نہیں ، الٹا اپنے فروع وہابیہ کو بھی مشرک بنانے میں لگا ہوا ہے ۔۔۔۔ تف ہے ایسے برے مذہب پر!!۔

اب وہابیوں کے پاس کیا راستہ بچ رہا ہے جس سے اپنے (خانہ ساز) ’’فقیہہ الامت‘‘ محمود حسن گنگوہی کو بھی فقیہہ الامت اور اپنے (گھریلو) ’’شہید اسلام‘‘ اسمعیل دہلوی کو بھی شہید مانیں اور خود بھی مسلمان رہیں!!!!۔

Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...
مراسلہ: (ترمیم شدہ)

(bis)


 


post-14217-0-28963700-1443728395_thumb.gif


 


 


 


 


post-14217-0-97720000-1443728649_thumb.gif


 


 


قبوری اور قبر پرست حکیم الامت‘‘ مبارک ہو دیوبندیو!!۔’’


لیکن ایسا قبروں کا عاشق حکیم الامت پا کر زیادہ دیر خوش نہیں رہ سکو گے جب اوپر والی پوسٹ میں سے یہ نظر آئے گا کہ تمہارا اپنا مقتدا و حقیقی ہِندی پیشوا اپنی تقویۃ الایمان میں ایسے قبوریوں کیلئے کیا کہہ رہا ہے!!!۔


اس لیے صحیح معنوں میں یوں کہنا چاہیے:۔


قبوری اور قبر پرست اور مشرک حکیم الامت‘‘ مبارک ہو دیوبندیو!!۔’’


آخر وہابیہ کی مشرک ساز مہم کی زد میں خود انکا اپنا حکیم الامت بھی آ ہی گیا اور عالمگیر مشرک ساز و شرک بڑھوتری پروگرام میں اسے بھی مشرک قرار دے ہی دیا گیا!!۔


Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

(bis)


 


 


یہ فتویٰ نجدیوں دیوبندیوں کی معتبر ویب سائٹ سے لیا گیا ہے۔ کسی بھائی یا بہن کو اس کا لنک چاہیے


تو پرسنل میسیج کے ذریعے مطلع فرمائے۔


 


 


post-14217-0-23419700-1444558324_thumb.jpg


Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

(bis)

 

post-14217-0-54468400-1444675384_thumb.gif

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

post-14217-0-34672500-1444675544_thumb.gif

 

 

 

 

post-14217-0-17653300-1444676380_thumb.gif

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

post-14217-0-11563600-1444676591_thumb.gif

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...