Jump to content

شیعہ اور عقیدہ تحریفِ قرآن


M Afzal Razvi

تجویز کردہ جواب

"ہشام بن سالم نے حضرت امام ابو عبدللہ علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ
جو قرآن جبرائیلؑ امین حضور پاکؐ پر لے کر آئے تھے،اس میں سترہ ہزار آیات تھیں۔"
شیعہ کتاب،اصول کافی

post-16996-0-86721700-1442515055_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)
اصول کافی کی ایک روایت کہ
"ہشام بن سالم نے حضرت امام ابو عبدللہ علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ
"جو قرآن جبرائیلؑ امین حضور پاکؐ پر لے کر آئے تھے،اس میں سترہ ہزار آیات تھیں۔"
کے متعلق ملا باقر مجلسی لکھتا ہے کہ:
اٹھائیسویں حدیث:اسکی توثیق کی گئی ہے،اور بعض نسخوں میں ہارون بن مسلم کی جگہ ہشام بن سالم کا نام ہے،لہذا یہ روایت صحیح ہے اور یہ بات پوشیدہ نہیں کہ یہ روایت اور بہت سی صحیح روایات قرآن مجید میں کمی اور تحریف پر صراحت کرتی ہیں۔
اور میرا مؤقف یہ ہے کہ اس موضوع کی روایات متواتر معنوی ہیں،
اور اگر ان تمام روایات کو چھوڑ دینا(تسلیم نہ کرنا) ہر قسم کی روایات کو کلیةً ختم کر دیتا ہے۔
اور میرا گمان یہ ہے کہ اس موضوع کی روایات امامت والی روایات سے کم نہیں ہیں،
تو لوگ(امامت) کو روایات کے ذریعہ کیسے ثابت کرتے ہیں(اگر تحریفِ قرآن کو نہیں مانتے تو)۔

post-16996-0-51253900-1442515428_thumb.jpgpost-16996-0-51253900-1442515428_thumb.jpg

Edited by M Afzal Razvi
Link to comment
Share on other sites

تفسیر فرات
شیعہ کا ایک اور فتنہ کہ شیعہ کے مطابق قرآن میں صرف اور صرف حضرت علیؓ اور ١٢اماموں کا ذکر ہے۔
قرآن کی ہر آیت یا تو حضرت علیؓ کے بارے میں ہے یا ١٢ اماموں کے بارے میں۔

 

post-16996-0-36534200-1442520840_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

ملا باقر مجلسی اپنی کتاب حیات القلوب میں لکھتا ہے کہ:
"اہل بیت سے روایت کی ہے اور بصائر میں امام محمد باقرؑ سے روایت کی ہے کہ خدا نے زمین میں تین محترم چیزیں قرار دی ہیں،قرآن،میری عترت اور خانہ خدا ہے۔"
لیکن قرآن میں لوگوں نے تحریف کی اور تغیر کر دیا۔
"حیات القلوب اردو ترجمہ،جلد سوم،صفحہ:٨٧"
انا لا اللہ و اناعلیہ راجعون

post-16996-0-95672200-1442521120_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

ملا باقر مجلسی لکھتا ہے کہ آیت
"وَقَالَ الظَّالِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا اُنْظُرْ كَيْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَ مْثَالَ فَضَّلُّا فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَ سَبِيْلَّا"
اس طرح نازل ہوئی تھی:
"وَقَالَ الظَّالِمُوْنَ آٰلَ مُحَمّدٍ حَقَّهُمْ"
مزید فرمایا کہ آخر آية دوم اس طرح ہے:
"فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَ وَلَايَةِ عَلِيٍّ سَبِيْلَّا"

مترجم قبلہ مولوی سید بشارت حسین کامل مرزا پوری ملا باقر مجلسی سے دو قدم آگے چھلانگ لگاتے ہوئے فرماتے ہیں:
روایات سے پتہ چلتا ہے کہ قرآن سے آلِ محمد و علی علیھم السلام کے نام نکال دئیے گئے ہیں،امیر المومنین نے جو قرآن جمع فرمایا تھا،مخالفوں نے اسی لئے اس کو قبول نہیں کیا کہ اس میں نام کے ساتھ آلِ محمد علیھم السلام کی مدح موجود تھی اور ان کے مخالفوں کے نام بنام مذمت تھی۔(مترجم)
ترجمہ حیات القلوب،جلد ٣:صفحہ:٢٥٥
post-16996-0-39516000-1442522169_thumb.jpg
Link to comment
Share on other sites


شیعہ عالم علامہ سید عدنان اپنی کتاب مشارق الشموس الدریہ میں لکھتا ہے:
"جو قرآن ہمارے پاس ہے،وہ پورا قرآن نہیں ہے جیسا کہ حضرت محمّدؐ پر نازل ہوا تھا بلکہ اس میں ایسا بھی ہے جو اس کے خلاف ہے جو اللہ تعالیٰ نے نازل فرمایا اور اس میں تحریف شدہ بھی شامل ہے اور اس میں بہت کچھ حذف کیا گیا ہے،جن میں بہت سی جگہوں سے علیؑ کا نام اور آلِ محمّدؐ اور منافقوں کے نام اور اس کے علاوہ(بھی بہت کچھ حذف کیا گیا ہے)، اور یہ اس ترتیب سے نہیں جس ترتیب سے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولؐ کے پاس ہے۔"
 
 
 
 
 

post-16996-0-17262500-1442731859_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

"شیعہ عالم علامہ میرزا حبیب اللہ الخوئی نے شرح نہج البلاغہ میں بہت سی تحریف زدہ آیات کو بیان کیا ہے،
جن کا نزول ان کے مطابق یوں تھا اور جو موجودہ قرآن میں مختلف ہیں۔
اس کے علاوہ انہوں نےدو سورتوں سورة ولایت اور سورة النورین کا بھی ذکر کیا ہے جو ان کے مطابق قرآن مجید کا حصہ ہیں۔"

 

 

post-16996-0-76912900-1442736784_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

شیعہ عالم نعمت اللہ الجزائری اپنی کتاب انوار النعمانیہ میں لکھتا ہے کہ
بہت سی روایات،جو تواتر کی حد کو پہنچتی ہیں،اس بات پر دلیل ہیں کہ موجودہ قرآن میں تحریف ہو چکی ہے،
اور اگرچہ مرتضیٰ، صدوق اور شیخ الطبرسی نے اس کے خلاف بیان کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ قرآن میں تحریف نہیں ہوئ۔
پھرکہتا ہے کہ ان کا یہ قول بہت سی مصلحت کی بناء پر ہے اور ان میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اپنے پر طعن کا دروازہ بند کردیں۔

 

 

post-16996-0-80161500-1442758994_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

شیعہ عالم نعمت اللہ الجزائری اپنی کتاب انوار النعمانیہ میں لکھتا ہے کہ
آئمہ سے روایت کی گئ ہے کہ انہوں نے اپنے شیعوں کو حکم دیا کہ وہ نماز وغیرہ میں موجودہ قرآن کی تلاوت کریں،
اور اس کے مطابق اعمال کریں یہاں تک کہ بارہواں امام یعنی صاحب الزمان ظہور پذیر ہو جائے۔
پھر وہ اس قرآن کو لوگوں کے ہاتھوں سے لیکر آسمان لے جائیں گے اور وہ قرآن نکال لائیں گے،
جو امیر المومنین ﴿حضرت علیؓ﴾ نے تالیف کیا پھر اس کے بعد اس کو پڑھا جائے گا اور اس پر عمل کیا جائے گا۔

 

 

 

post-16996-0-10485700-1442759273_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

خمینی دجال اپنی کتاب "القرآن باب معرفة اللہ" میں قرآن مجید کی تکذیب کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ
"تمام کتبِ الھیہ میں اور قرآن میں اور قرآن مجید کی تمام آیات میں تحریف واقع ہوئی ہے۔"

یہ ہے خمینی پلید کی اصلیت کہ یہ لعنتی قرآن مجید کو دوسری آسمانی کتب کے ساتھ رکھتے ہوئے کہتا ہے کہ جس طرح دوسری کتب میں تحریف واقع ہوئی ہے اسی طرح قرآن مجید اور قرآن مجید کی تمام آیات میں تحریف واقع ہو چکی ہے۔
اللہ اور تمام فرشتوں کی اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت ہو خمینی پلید پر اور اسکے ماننے والے لعینوں پر۔

"القرآن باب معرفة اللہ از خمینی پلید،صفحہ:٥٠"

 

 

 

post-16996-0-17720500-1442759628_thumb.jpg

Edited by M Afzal Razvi
Link to comment
Share on other sites

شیعہ اور عقیدہ تحریفِ قرآن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیعہ رافضی پادری شرف الدین علی الحسینی الاسترابادی اپنی کتاب "تاویل الآیات الظاھرة في فضائل العترة الطاھرة" میں نقل کرتا ہے کہ
ابوجعفر علیہ السلام سے روایت ہے،جبرائیلؑ رسولؐ اللہ کے پاس یہ آیت ایسے لے کر آئے تھے:
"وَاِنْ كُنْتُمْ فِىْ رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلٰي عَبْدِنَا في علي فَاْتُوْا بِسُوْرَةٍ"
اور اگر تم کو اس میں،جو ہم نے اپنے بندے(محمدؐ) پر نازل فرمائی ہے "علی" کے بارے میں،کچھ شک ہو تو اسی طرح کی ایک سورة تم بھی بنا لاؤ اور اللہ کے سوا جو تمھارے مددگار ہوں،ان کو بھی بلا لو اگر تم سچے ہو۔
(معاذ اللہ)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وَاِنْ كُنْتُمْ فِىْ رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلٰي عَبْدِنَا فَاْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِّنْ مِّثْلِهٖ ۠ وَادْعُوْا شُهَدَاۗءَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ 23؀
اور اگر تمہیں اِس امر میں شک ہے کہ یہ کتاب جو ہم نے اپنے بندے پر اُتاری ہے،یہ ہماری ہے یا نہیں،تو اِس کے مانند ایک ہی سورة بنا لاؤ،اپنے سارے ہم نواؤں کو بلا لو،ایک اللہ کو چھوڑ کر باقی جس کی چاہو،مدد لے لو،اگر تم سچے ہو تو یہ کام کر کے دکھاؤ ۔(23)
"سُوْرَةُ الْبَقَرَة"

 

 

post-16996-0-05391100-1442761075_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...