M Afzal Razvi مراسلہ: 16 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2015 cross isliey lagaya hy..k bohat se najdi yahan se aitraaz wali posters utha hi agy share kar dety hain fb wagyra pe.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
M Afzal Razvi مراسلہ: 16 ستمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2015 aur baqi sunni bhaiyon se bhi request hy k agar wo koi aitraaz wali post yahan ep share krain toh us post pe croos wagyra laga dain.ta k wo najdiyon k kaam ki na rahy.>Aur easily read bhi ki ja saky.>Shukriya اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 16 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2015 cross isliey lagaya hy.. k bohat se najdi yahan se aitraaz wali posters utha hi agy share kar dety hain fb wagyra pe.. akhtar raza kahan pe aitraaz.jpg aitraaz 2.jpg جناب رضوی صاحب۔ اس لنک پر حاضر و ناظر والے اعتراضات کے جوابوں والے لنک ہیں:۔ http://www.islamimehfil.com/topic/22346-allah-ko-hazir-o-nazir-manai-kai-mutaliq/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 16 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2015 (ترمیم شدہ) میرے رضوی بھائی۔۔ دیوبندی بھی خوب یاد رکھیں گے کہ کن سے پالا پڑا ہے۔!۔ کچھ باتیں میری طرف سے یہ عرض ہیں:۔ ۔۔،،۔۔ حضور تاج الشریعہ مد ظلہ العالی جرات و استقامت کا پہاڑ ثابت ہوئے کہ ایسی مشکل گھڑی میں بھی کوئی ایسا کام نہ کیا جس سے ان پر طعن کیا جا سکے!۔ ۔۔،،۔۔ ہمارے تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ نے مخالفین پر ایسی حجت قائم کی کہ مخالفین کوئی علمی جواب نہ دے سکے،اور کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف اوٹ پٹانگ الزامات لگا دیے!۔ ۔۔۔۔،،۔۔ دیوبندیوں کی عقل پر کوے کا شوربہ حاوی ہو گیا ہے جو بجائے حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کے قائم شدہ اعتراضات کے جواب دینے کے اپنے ’’اٹکل پچو‘‘ سے کام چلائے جا رہے ہیں!!۔ ۔۔،،۔۔ وہابیوں کے نزدیک تو رسول اللہ ﷺ (معاذ اللہ) مر کر مٹی میں مل گئے (تقویۃ الایمان) پھر یہ وہابی کیسے مان رہا ہے کہ ’’میرے آقا ﷺ اپنے عشاق کو مدینہ بلاتے ہیں‘‘۔۔۔۔ یاللعجب۔۔۔ انکا اسمعیل دہلوی تقویۃ الایمان میں دور دور سے بزرگان دین کے مزارات کی طرف سفر کر کے جانے کو شرک کہتا ہے تو یہ وہابی خود اپنے امام التقی و النقی کی نظر میں مشرک ٹھہرا!!۔ ۔۔،،۔۔ پھر وہابی نے ایک قاعدہ کلیہ یہ پیش کیا کہ ’’جو گستاخ مدینہ شریف میں دھوکہ سے پہنچ جاتا ہے تو اسی طرح ذلیل کر کے نکلوا دیا جاتا ہے‘‘۔ اس پر عرض یہ ہے کہ:۔ ہر سال اتنے سنی حج و عمرہ کی سعادت پاتے ہوئے مدینہ منورہ حاضر ہوتے ہیں تو جب انکو نہیں نکالا جاتا ، تو وہ سب وہابی کے نزدیک عاشق رسول ہی ثابت ہوئے۔ یہ بدعتی قاعدہ ’’کسی کا عشق یا گستاخی ثابت کرنی ہو تو اسے مدینہ شریف بھیج دو، پھر وہاں سے نکالے یا نہ نکالے جانے سے اسکا عشق یا گستاخی ثابت ہوگی‘‘ کس دلیل شرعی سے اخذ کر کے لے آئے ظالم وہابی؟؟ ۔۔۔۔،،،۔ حیرت ہے وہابی کی عقل پر۔۔۔ سعودی حکومت کی سی آئی ڈی کے فعل کو معاذ اللہ میرے آقا کریم فخر موجودات سید السادات ﷺ کا فعل کہہ رہا ہے!! (ان الفاظ سے ’’کیا کبھی محبوب نے۔۔۔۔ الخ‘‘)۔،۔ میں کہتا ہوں کہ حدیث مبارکہ ہے:۔ مَنْ کَذَّبَ عَلَیَّ مُتَعَمِّدََا فَلْیَتَبَوَّ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّار جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا پس اس نے اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لیا۔ ان وہابیوں کے پاس کونسی دلیل شرعی ہے کہ سی آئی ڈی آف سعودی عرب کا فعل معاذ اللہ رسول اللہ ﷺ کا ہی فعل ہے؟؟ ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین ۔۔۔۔۔،،،۔۔۔ لیجئے انہی کی اپنی ترجمہ شدہ تاریخ ابن کثیر سے ایک واقعہ ۔۔۔ (اس سے میں استدلال و استشہاد نہیں کر رہا اور نہ اس سے مقابلہ وغیرہ مطلوب ہے)۔۔۔۔ انکو سمجھانا چاہتا ہوں کہ اپنے قیاس کے گھوڑے اپنے گھر میں باندھ کر رکھیں!!۔ کہنے کو تو بہت کچھ ہے مگر ایسے مقام پر (بطور استشہاد) کسی اعلی ہستی کی مثال بیان کرنا قدرے مناسب نہیں ہے، لہذا انہی نجدیوں کے آباء کی مثال اس مقام پر دینا نہایت موزوں ہے!!۔ Edited 16 ستمبر 2015 by kashmeerkhan اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
M Afzal Razvi مراسلہ: 16 ستمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2015 Jazak Allak Bhai.uper aik baat samjh nahi ayi bhai k tafseer ibn-e-Kaseer waly scan pe toh cross banta..K rafzi Usy agy share na krain.per ye Tafseer Usmani pe cross kun lagya hy..??Ye toh deobando ka waqiya hy na..??isy bgair cross k Post kar dain Shukriya.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 17 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 17 ستمبر 2015 Jazak Allak Bhai. uper aik baat samjh nahi ayi bhai k tafseer ibn-e-Kaseer waly scan pe toh cross banta.. K rafzi Usy agy share na krain. per ye Tafseer Usmani pe cross kun lagya hy..?? Ye toh deobando ka waqiya hy na..?? isy bgair cross k Post kar dain Shukriya.. اس لیے کہ مماتی لشکر حیاتی کے خلاف نہ اسے پیش کرے اور اہلحدیث اسے دیوبندی کے خلاف پیش نہ کرے (کیونکہ یہ لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں کہ اہلحدیث اور دیوبندی الگ الگ فرقے ہیں)۔ جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
M Afzal Razvi مراسلہ: 17 ستمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 17 ستمبر 2015 toh pyary bhai inki apasi khana-jhangi se Ye Wahabiyon ki jammat se kharaij thori ho jayain gy..balky is se pata chaly k in logon ko khud ko nahi pata k Sahih Kon hy ham mein se..Aur pyary bhai main Siraf Un Posts pe cross karny ka kaha tha jo Sunniyon k khilaaf ibarton ko tor maror ki pesh ki gyi hon..Siraf isi thread nahi baly jab kabhi bhi forum koi sunni bahi in najdiyon k aitarzat ko pesh krain.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 17 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 17 ستمبر 2015 (ترمیم شدہ) toh pyary bhai inki apasi khana-jhangi se Ye Wahabiyon ki jammat se kharaij thori ho jayain gy.. balky is se pata chaly k in logon ko khud ko nahi pata k Sahih Kon hy ham mein se.. Aur pyary bhai main Siraf Un Posts pe cross karny ka kaha tha jo Sunniyon k khilaaf ibarton ko tor maror ki pesh ki gyi hon.. Siraf isi thread nahi baly jab kabhi bhi forum koi sunni bahi in najdiyon k aitarzat ko pesh krain.. میرے پیارے بھائی !۔۔ویسے تو اس بحث کا کوئی فائدہ نہیں مگر مجبورا کچھ لکھے دیتا ہوں۔ یہ تو ہمیں آپکو پتہ ہے ناں کہ نجدیوں کے اندرونی ٹولے کون کون سے ہیں۔ عوام کو دھوکہ دیتے وقت یہ لوگ خود کو سب بد مذہبوں سے الگ الگ ہی بتاتے ہیں۔۔۔ حیاتی ٹولہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ مماتی ہرگز دیوبندی نہیں ہیں اور مماتی بعینہ اسی کا دعویدار ہے،اسی لیے آپکی بات کے مطابق عین ممکن ہے کہ کوئی مماتی اسے حیاتیوں کے خلاف بطور حجت پیش کرے اپنی عقل کے مطابق۔۔۔۔ مجھے کوئی غرض نہیں کسی امیج کو کراس کرنے یا نہ کرنے سے۔۔۔۔ ویسے بھی اگر چاہیں تو اس کراس کو مختلف طریقوں سے مٹایا بھی جا سکتا ہے بلکہ اسی امیجز کو توڑ موڑ کر بھی پیش کیا جا سکتا ہے جس پر کراس لگا ہوا ہے۔۔!۔،۔ اللہ عزوجل آپکو حج و عمرہ کی با ادب سعادت نصیب فرمائے!!۔۔یہ تو صرف آپکے کہنے پر میں نے اوپر نشان لگا دیا ورنہ اسکا کوئی خاص فائدہ نہیں ہے۔۔۔جس کے دل میں مکر ہے وہ دھوکہ دینے کی اپنی سی کوشش تو کرے گا ہی سہی۔۔!۔۔،۔،۔ میرے افضل بھائی!!۔ اور تفسیر عثمانی پر کراس کا نشان لگانا شرعا غلط بھی تو نہیں۔۔۔لہذا میں ایسی بحث میں مشغول ہونا نہیں چاہتا اور اس بات کی کیا گارنٹی کہ وہابیوں جیسے بے غیرت لوگ کراس شدہ چیز کو اپنے ہاتھوں آگے نہیں پھیلائیں گے، بلکہ یہ تو اسی کراس کی حالت میں لگا کر خود کراس کرنے کا دعوی کرنے میں تاخیر نہیں کریں گے!! Edited 17 ستمبر 2015 by kashmeerkhan اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
M Afzal Razvi مراسلہ: 17 ستمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 17 ستمبر 2015 Jaisy mery bhai ko acha lagy.. aur ye badmazhab toh hain hi munafiq.shukriya.. bhaiJazak Allah bhai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kafeel Ahmed مراسلہ: 18 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 18 ستمبر 2015 ASSALAM O ALAIKUMHAHHAHHAHA KIYA ALA JAWAB DIYE HAIN APNE PARH KAR HE DIL KHUSH HOGAYA MERA KASHMEER KHAN BHAI SATH KEY SATH APKI BAT SEY BHT KUCH SEEKH BHI GAYA KU K APKI MAUZOO SEY HAT KAR BHI JO GUFTUGU HO USMEIN BHI BHT KUCH CHUPA HOTA HAI YE MEHZ TAREEF NAHE BAKHUDA SACH KEH RHA HUN AUR HAQ BAT HAI YEHI.AUR BHAIJAN NARAZ NA HOYEGA YE AFZAL SALEEM MERA CHOTA BHAI HAI ESKI KHATAEN ESKE BARAY BHAI KI TARAH MAF KARDIYA KAREN.DUA O ILM KA TALABGAR APKA BHAI 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔