Sawad-e-Azam مراسلہ: 15 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 15 ستمبر 2015 کیا فرماتے ہیں علما اہلسنّت اس بدعقیدہ جاہل دیو بندی وہابی مفتی کے بارے میں جس نے اس ویڈیو کلپ میں سود ا اعظم اہلسنت و جماعت کے بارے میں کھلا جھوٹ بولا اور اسکی بد زبانی یہاں تک بڑھی کے نعوز باللہ حضور رسالتماب صلی الله علیه واله وسلم کے کلام کو ترش رو کہا اور صاف طور پر کہا کے الله نے آپ کو ڈانٹا...استغفراللہ https://www.facebook.com/100001093666390/videos/981893325190447/?hc_location=ufi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 15 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 15 ستمبر 2015 (ترمیم شدہ) کیا فرماتے ہیں علما اہلسنّت اس بدعقیدہ جاہل دیو بندی وہابی مفتی کے بارے میں جس نے اس ویڈیو کلپ میں سود ا اعظم اہلسنت و جماعت کے بارے میں کھلا جھوٹ بولا اور اسکی بد زبانی یہاں تک بڑھی کے نعوز باللہ حضور رسالتماب صلی الله علیه واله وسلم کے کلام کو ترش رو کہا اور صاف طور پر کہا کے الله نے آپ کو ڈانٹا...استغفراللہ https://www.facebook.com/100001093666390/videos/981893325190447/?hc_location=ufi محض آواز سے متکلم کا تعین ہر جگہ نہیں کیا جا سکتا۔ بہرحال جو بھی بیان کر رہا ہے، ہے نا انصاف اور اگر ساتھ میں نجدی بھی ہے تو پھر کیا کہنا!!۔ اسکی چند باتیں اور ان پر کچھ اپنی باتیں درج ذیل ہیں۔ اللہ کی مثالیں بندوں سے کیوں دیتے ہیں۔ یہ اس مفتری کا بہت بڑا افترا ہے۔۔۔۔ محض دعوی بلا دلیل انہی جہلا کا آموختہ و اندوختہ ہے۔۔۔ا نہی باتوں نے نجدیوں کی عقلیں مار دی ہیں۔۔۔میں دکھاتا ہوں کہ ایسی تشبیہات دینا کس کا مشن ہے!!۔ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اس سے ہم نے کب انکار کیا۔۔۔۔ مگر نجدی اسکا جو مطلب لیتے ہیں وہ یہ کہ:۔ نجدیوں کا خدا جھوٹ بولنے پر قادر ہے (فتاوی رشیدیہ)۔،۔ بندے مکلف ہوتے ہیں۔ اس سے ہماری کس معتبر کتاب یا معتبر عالم نے انکار کیا؟ مگر جس چیز کا اس نے اولیاء کرام کو مکلف ٹھہرایا ہے ، وہ غلط ہے۔۔ اس دنیاوی زندگی میں تو انسان مکلف ہے مگر بعد از وفات تکلیف کا پہلی بار سنا گیا ہے۔۔۔ یا للعجب۔ ویسے اگر پھر بھی یہ نہیں مانتے اور بعد از وفات بھی بزرگوں کو مکلف ٹھہراتے ہیں اور ان پر لازم مانتے ہیں کہ اپنے متوسلین و مریدین کی مشکل وقت میں مدد کریں تو خود اسکا کیا کہیں گے:۔ بندے اگر بچا سکتے تھے اور نہیں بچایا تو ان سے پوچھا جائے گا۔ اسکا کچھ پہلے بتا دیا۔ مزید یہ کہ اگر تھانہ بھون تباہ ہوا تو ذمہ دار مرکے مٹی میں ملا ہوا تھانوی اور دوسرے صاحب قبر شاہ ولایت ہوں گے!!۔ کسی کو کوئی نقصان اگر پہنچتا ہے تھانہ بھون میں تو ذمہ دار یہی دو ہوں گے!!۔ اگر حاجی امداد اللہ مہاجر مکی علیہ الرحمہ کا کوئی مرید کسی مصیبت کا شکار ہو اور اس کے پیر صاحب اسکی دستگیری نہ فرمائیں تو وہ لائق گرفت ہوں گے کیونکہ نجدی اس بات کے معتقد ہیں کہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ نے بہت سے مریدوں کی ’’ما فوق الاسباب‘‘ مدد کی ہے جیسے ایک مرید کی کشتی کو کندھا دے کر غرق ہونے سے بچالینا جبکہ خود وہ میلوں دور تھے مرید سے!!۔ پیروں، مزاروں اور بزرگوں کو اللہ سے تشبیہ نہ دیں۔ میں پہلے بتا چکا کہ ہمارا نہ ایسا عقیدہ ہے اور نہ یہ ہم سے ایسا ثابت کر سکتے ہیں۔۔ یہ اپنی قیاس آرائیاں اور اندازوں کے گھوڑے دوڑائے جا رہے ہیں۔ مزید انہی کی طرز پر الزاما کہتا ہوں میں کہ:۔ ۔،۔’’جس نے اللہ کا حق اسکی مخلوق کو دیا تو بڑے سے بڑے کا حق لیکر ذلیل سے ذلیل کو دیدیا۔یا جیسے بادشاہ کا تاج ایک چمار کے سر پر رکھ دیجئے۔اس سے بڑی بے انصافی کیا ہوگی۔اور یہ یقین جان لینا چاہیے کہ ہر مخلوق چھوٹا ہو یا بڑا،وہ اللہ کے آگے چمار سے بھی ذلیل ہے‘‘ (نجدیوں کی تقویۃ الایمان۔۔۔ یو پی صفحہ ۲۰)۔،۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ انکو ہدایت عطا فرمائے۔ چلو ان کے ہاں ہمارا ہدایت پا جانا ممکن تو ہے مگر اپنے اکابرین مثلا تھانوی، نانوتوی، انبیٹھوی وغیرھم من الشیاطین کا کیا کریں گے جو اب مر کر مٹی میں مل گئے ۔۔۔ اب لاکھ توبہ بھی کرتے رہیں، کچھ فائدہ نہیں۔۔۔۔ یا ایک انوکھی بات میرے ذہن میں آئی کہ جیسے یہ ہمارے بزرگوں کا بعد از وفات مکلف ہونا مانتے ہیں، ویسے اپنے اکابرین کو بھی مکلف مان رہے ہیں ، اسکا فائدہ انکی عقل کے مطابق یہ ہوگا کہ لعنتی تھانوی و گنگوہی وغیرہ نے جیتے جی تو توبہ نہ کی، مگر شاید اب کر لیں!!!!!۔ مگر یہ بھی انکا گمان فاسد ہے اور بنا فاسد علی الفاسد!!!!۔ وَمَنۡ کَانَ فِیۡ ہٰذِہٖۤ اَعْمٰی فَہُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ اَعْمٰی وَ اَضَلُّ سَبِیۡلًا ﴿بنی اسرائیل:۷۲﴾۔ اور جو اس زندگی میں اندھا ہو وہ آخرت میں اندھا ہے اور اوربھی زیادہ گمراہ اللہ کسی کے لیے برا فیصلہ فرمائیں۔ یہ اس خبیث کا نہایت برا کلام ہے۔۔۔۔ اللہ تبارک و تعالی کا ہر ہر فیصلہ اچھا بلکہ اچھا ترین بلکہ بہترین بلکہ ایسا کہ جس سے بہتر ناممکن!!۔ شیطان تک ایسی بات کا قائل نہیں، مگر وہابی اس سے بھی آگے نکلنے میں لگے ہیں!!َ۔ وَقَالَ الشَّیۡطٰنُ لَمَّا قُضِیَ الۡاَمْرُ اِنَّ اللہَ وَعَدَکُمْ وَعْدَ الْحَقِّ ۔۔۔ (ابرٰھیم:۲۲)۔ اور شیطان کہے گا جب فیصلہ ہوچکے گا بیشک اللّٰہ نے تم کو سچّا وعدہ دیا تھا اللہ اہل بدعت کو سمجھنے کی توفیق دے۔ اس پر اب ہم کیا کہیں،وہابیوں سے بڑا بدعتی کون ہے؟؟ کیونکہ انکے ہاں تو بدعت کی ہر قسم صرف اور صرف سیئہ ہے۔ تو انکا کیا بنے گا؟؟ فیس بک پر ’’دینی‘‘ پیغام لوگوں کو سنانا بدعت کیسے نہیں ہے؟؟ مزید انکی بدعتوں کے چند نمونے اس لنک پر دیکھیں:۔ http://www.islamimehfil.com/topic/23566-%D9%88%DA%BE%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%AF%D8%B9%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%AB%D8%A7%D9%84/ اللہ انکو توحید کی سمجھ اور توحید پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ وہابیوں کی توحید کا نمونہ تو میں پہلے دکھا چکا ہوں۔۔۔۔ اکے مربی خلائق تو خود گنگوہی میاں ہیں،،،کیا بنے گا ان کے ’’موحدوں‘‘ کا۔۔۔۔ اللہ عزوجل ہمیں شیطانی توحید سے بچائے اور انبیائے کرام علیھم السلام والی توحید و رسالت ماننے پر پختگی دے۔ قَالَ یٰۤاِبْلِیۡسُ مَا مَنَعَکَ اَنۡ تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِیَدَیَّ ؕ اَسْتَکْبَرْتَ اَمْ کُنۡتَ مِنَ الْعَالِیۡنَ ﴿ص:۷۵﴾۔ فرمایا اے ابلیس تجھے کس چیز نے روکا کہ تو اس کے لئے سجدہ کرے جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا۔کیا تجھے غرور آ گیا یا تو تھا ہی مغروروں میں Edited 15 ستمبر 2015 by kashmeerkhan 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sawad-e-Azam مراسلہ: 16 ستمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2015 جزاک الله خیرکشمیر خان بھائی ... آپ کا شکریہ کے آپ نے تفصیلی جواب دیا - اگر آپ مزید مہربانی فرمائیں تو اس بدزبان کی جرات پر شرعی حکم بھی بیان فرما دیں.میں آپ کے موقف کی تائید کرتے ہوئے بلا تعین متکلم اپنا سوال دوبارہ پیش کرتا ہوں. ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو سوره عبس کی ابتدائی آیات کو بنیاد بنا کر اس بات کا قول کرتا ہے کہ نعوذ باللہ الله نے اپنے نبی صلی الله علیہ و آلہ وسلم کو ڈانٹا .....استغفراللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 16 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2015 جزاک الله خیرکشمیر خان بھائی ... آپ کا شکریہ کے آپ نے تفصیلی جواب دیا - اگر آپ مزید مہربانی فرمائیں تو اس بدزبان کی جرات پر شرعی حکم بھی بیان فرما دیں.میں آپ کے موقف کی تائید کرتے ہوئے بلا تعین متکلم اپنا سوال دوبارہ پیش کرتا ہوں. ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو سوره عبس کی ابتدائی آیات کو بنیاد بنا کر اس بات کا قول کرتا ہے کہ نعوذ باللہ الله نے اپنے نبی صلی الله علیہ و آلہ وسلم کو ڈانٹا .....استغفراللہ جناب! آپکو پرسنل میسیج بھیج دیا ہے۔ اسے پڑھیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔