Jump to content

Sheikh Ul Hadees Sarfaraz Khan Safdar K Nabi Mukhtar Kull K Aitrazat K Jawabat Darkar Hain..


Kafeel Ahmed

تجویز کردہ جواب

Assalam o Alaikum

Janab e bala ye hain woh aitarazat jo sheikh ul hadees sarfaraz khan safdar nay kiye hain Nabi alaihis salam key MUKHTAR KUL honay par jin key jawabat mujhe darkar hain, Ap tamam members sey meri guzrish hai meri rehnumai farmaye en aitrazat k jawabat k liye, mujhse jo kuch hosakta hai mein karunga bila takheer mgr eska jawab humnay zaroor banana hai ku k aj kal social media par ye aitrazat bht ziada pehla rhe hain deobandi badmazhab aur sunni bhai jo kam ilm hain woh eski wajah sey bht pareshan o gumrah horahe hain.

ap bhaiyon ki madad aur duaon ka talabgar

Kafeel Ahmad


post-17128-0-75720900-1442188763_thumb.jpgpost-17128-0-24141800-1442188766_thumb.jpgpost-17128-0-28202800-1442188768_thumb.jpgpost-17128-0-28398200-1442188770_thumb.jpgpost-17128-0-35046400-1442188772_thumb.jpgpost-17128-0-77243700-1442188778_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

Assalam o Alaikum

 

Janab e bala ye hain woh aitarazat jo sheikh ul hadees sarfaraz khan safdar nay kiye hain Nabi alaihis salam key MUKHTAR KUL honay par jin key jawabat mujhe darkar hain, Ap tamam members sey meri guzrish hai meri rehnumai farmaye en aitrazat k jawabat k liye, mujhse jo kuch hosakta hai mein karunga bila takheer mgr eska jawab humnay zaroor banana hai ku k aj kal social media par ye aitrazat bht ziada pehla rhe hain deobandi badmazhab aur sunni bhai jo kam ilm hain woh eski wajah sey bht pareshan o gumrah horahe hain.

 

ap bhaiyon ki madad aur duaon ka talabgar

 

Kafeel Ahmad

attachicon.gif1.jpgattachicon.gif2.jpgattachicon.gif3.jpgattachicon.gif4.jpgattachicon.gif5.jpgattachicon.gif6.jpg

سرفراز صفدر سے میرا سابقہ کوئی تعارف نہیں تھا مگر اسکی کتاب کے چند ورق دیکھ کر ہی اسکی حقیقت سامنے آ گئی۔

ایسا اجہل بندہ نجدیوں کو مبارک ہو۔۔

اسے ہمارے دعوی کا بھی علم نہیں ہے اور کر ہمارا رد رہا ہے۔۔۔ فیاللعجب

اس احمق کا پورا استدلال اسی نکتہ پر ہے کہ اللہ عزوجل نے ساری نعمتیں مخلوق میں تقسیم فرمائی ہیں۔

اس سے ہم نے کب کہاں کیسے انکار کیا؟؟؟؟

اصل بات سے کتراتا وہابی ہی حق ادا کرتا ہے ابن عبدالوہاب کے پیرو ہونے کا۔۔

جب بات اپنے خلاف جانے لگی تو صحیح بخاری اور صحیح مسلم تک کو نظر انداز کر دیا ۔

اس خبیث وہابی پر لازم ہے کہ

۱

اللہ عزوجل کی عطا سے رسول اللہ ﷺ کا مختار کل ہونا محال ثابت کرے۔

۲

ہمارا عقیدہ مختار کل قطعی عقیدہ ہونا ثابت کرے کہ جس کے بغیر ہم کسی کو مسلمان نہیں سمجھتے!۔

۳

کوئی ایسی آیت یا حدیث یا واقعہ صریح لے کر آئے جس سے ثابت ہو کہ اللہ عزوجل نے نبی پاک ﷺ سے اختیار کی نفی فرمائی ہے یا اللہ عزوجل کے ذاتی طور پر مختار ہونے سے محبوب کریم ﷺ کا عطائی طور پر مختار ہونا غلط ثابت ہو

۴

خود یہ بتائے کہ انکا اپنا عقیدہ غیر مختار کل کا قطعی ہے یا کیسا ہے۔ اگر قطعی ہے تو پھر قطعی الثبوت و الدلالت دلیل تو لائے ہمارے عقیدہ کے ابطال پر۔ اگر ظنی مانتے ہیں اپنے غیر مختار کل کے عقیدے کو تو ہم سے قطعی الثبوت و الدلالت نصوص کا مطالبہ کیوں؟؟

۷

اس نے جو استدلال فاسد کیا ہے، اسکو مثال سے یوں سمجھیں:۔

اگر کوئی کہے کہ مولائے کائنات شیر خدا علی المرتضی رضی اللہ عنہ ایک ملک کے خلیفہ و حاکم و مالک ہیں۔۔۔۔ تب سرفراز (درحقیقت معزول) جیسے لوگ فورا خوارج کا ساتھ دیتے ہوئے اس بات سے انکار کر دیں گے اور دلیل یہ آیت پیش کریں گے:۔

وَ لِلہِ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ (النور:۴۲(۔

اِنِ الْحُکْمُ اِلَّا لِلہِ  (الانعام:۵۷)۔

اب آپ ہی بتایئ کہ ایسے لوگوں کا کیا بنے گا؟؟؟؟؟

 

انکے استدلالوں کو دیکھ کر بے اختیار ہنسی بھی آتی ہے

مگر

ساتھ ہی دل خون کے آنسو بھی روتا ہے کہ سیدھے سادھے عوام کو اپنی چکنی چپڑی باتوں سے گمراہ اور گمراہ گر بناتے پھرتے ہیں۔

۸

مزید کہتا ہے کہ ’’چرسیوں کو چرس عطا کرتے ہیں‘‘ایسا خبیث کتا دریدہ دہن کس طرح خود کو شیخ الحدیث کہلوا سکتا ہے!۔ خود اس کے اشرف (در حقیقت اذل) تھانوی نے بوادر النوادر صفحہ ۲۰۹ پر لکھا ہے کہ اللہ پاک کو خالق الکلاب و الخنازیر کہنا بے ادبی ہے۔

۹

ایسا کمینہ خصلت کتا میں نے نہیں دیکھا۔ اس بات سے اپنے دعوی کا اثبات چاہتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اگر خدا تعالی اجازت نہ دے تو میں کیا کر سکتا ہوں‘‘ مطلب یہ ہوا کہ یہ ہمارے ذمے من دون اللہ اختیارات ماننے کا بد عقیدہ تھونپ رہا ہے۔۔ ایسی باتیں انکی اپنی گھریلو کتاب تقویۃ الایمان (درحقیقت تفویۃ الایمان) میں بکثرت ملتی ہیں۔۔۔ خواہ یوں سمجھے کہ اللہ نے ان کوایسی قدرت بخشی ہے،ہرطرح شرک ثابت ہوتاہے۔تقویۃ الایمان:15۔

مقبول سے تصرف کونی کاصادرہونااگرچہ امرالٰہی سے ہو۔۔کفرمحض ۔منصب امامت:64۔بحوالہ فتاویٰ

رشیدیہ :206۔تالیفات رشیدیہ:183۔

ہمارے بزرگ لکھ چکے:"تصرفات انبیا ء واولیاء علیہم السلام اوران کے باقی کمالات علمیہ وعملیہ

سب مقید بالعطا وباذن اللہ ہیں"۔الحق المبین: 33

۱۰

الغرض اسکی پیش کردہ اکثر دلیلوں سے ہمارا اپنا موقف تائید پاتا ہے۔۔۔۔ اس اجہل و احمق کو اصل امر نزاع کا ہی علم نہیں تو ہمارا رد کیا خاک کرے گا۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ رضا کے نیزے کی مار ہے کہ عدو کے سینے میں غار ہے

کسے چارہ جوئی  کا وار  ہے  کہ یہ  وار  وار سے  پار ہے

 

دیکھیں ان کمینوں کے ہاں اپنے دو ٹکے کے اہبار و رھبان کا مقام، ان سے پوچھیں ’’مربی تھے خلائق کے‘‘ کا کیا معنی ہے اور اس دعوی کی دلیل کیا ہے قرآن و سنت میں سے!۔

 

post-16911-0-52173800-1442195588_thumb.gif

 

post-16911-0-35544800-1442195593_thumb.gif

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

ASSALAM O ALAIKUM

JAZAK ALLAH BHAIYON APNE TO SAR HE QALAM KARDIYA SARFARAZ KHAN SAFDAR AUR PURI DEOBANDIYAT KA AUR EK ESI DALEEL DI HAI MUJHE APNE K BUS KIYA BATAON APNI KHUSHI KA ALAM, ALFAZ MEIN BAYAN KARNEY SEY QASIR HUN.



ALLAH PAK MERE BHAIYON K ILM MEIN BESH BAHA IZAFA KARAY AUR APNI KARORON REHMATEN AUR BARKATEN MERE BHAIYON PAR APNE HABEEB MUHAMMAD E MUSTAFA SALLALLAHO ALAIHEY WASALLAM KEY SADQAY FARMAYE AUR HAR JAIZ KHUAWAISH KO QABOOL O MAQBOOL FARMAYE.

ALLAHUMMA AMEEN

DUA O ILM KA TALABGAR


 

Link to comment
Share on other sites

(bis)

مولوی سرفراز گکھڑوی دیوبندی نے بخاری کی اس حدیث کی طرف دیکھا ہی نہیں کہ

نبی کریم ﷺ خازن بھی ہیں،خازن کیا ہوتا ہے ؟

جواللہ تعالیٰ کی طرف سے خزائن کا مالک نہ ہو وہ کیا تقسیم کرے گاَ؟

b 1.jpg

b 2.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...
  • 3 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...