Jump to content

Tourait Injil Zubur Allah Ka Kalam Hai Iski Dalile


Shabuddin Khan

تجویز کردہ جواب

as salamo alaiqum mere pyare sunni alime din...

 

aj kal net pr tarik jamil k bayan jisme me usne toret njil zubur ko asmani kitabe mna h lekin allah ka kalam nahi mana.. uspr bahas ka bazar grm h..

 

sunni ulmao ne uske is bayan pr aitraz kia h jiske jwb me deobndio ne ye mutalba kia h ki...

 

KOI AYAT HADIS FIQAH YA AQAD KI KITABO SE SABIT KRDE KI QURAN K ILAWA BAKI KITABE BHI ALLAH KA KALAM H..

 

ap se gujarish h ki is ke saboot me dlile dekar sunnio ka confusion dur kre..

 

jazakallah..

Link to comment
Share on other sites

نجدیوں دیوبندیوں اہلحدیثوں اور دیگر بدمذہبوں کا کیا ہے ، کسی بھی امر ضروری دینی کا انکار کسی بھی وقت کر دیں۔


بے حیا باش ہر چہ خواہی کن


ویسے بھی یہ گستاخ ٹولے ضال و مضل ہیں اور ان میں کے بہت سے حد کفر تک پہنچے ہوئے ہیں اور ان کے اکابرین میں سے اکثر کا ارتداد ثابت ہے۔۔


صرف ان آیات کی نشاندہی میں نے کی ہے ، جہاں آسمانی کتابوں کا ذکر ہے ، متعلقہ مقامات کی تفاسیر ملاحظہ کریں۔

post-16911-0-72522000-1441485629_thumb.png

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

jazakallah for vluable refrences...

 

LEKIN MAINE INKE TRJUME PDE..

to aksar ayat me likha h ki

 

ye tourait injil allah ki kitabe h quran inki tsdik krta h.. last wali ayat me h ki ye allah ki ayat h.. aur ek ayat me h ki tourat injil me allah ka huqm mojud h..vahi sure touba me allah ka sachha wada toret injil quran me hone ki bat likhi sath me ye bhi h ki allah se jyada sachha kon h..

 

LEKIN KISI AYAT ME TORET INJIL KA ALLAH KA KALAM HONE KI WAJEH BAT NAHI LIKHI H.. LEKIN UN AYATO SE YE SMJH AATA H K YE BHI ALLAH KA UTARA HUA KALAM HI H....

 

KHAIR... in dlilo se sunnio ka aqida to sabit ho jata h.. fir bhi deobndro ki hat dhrmi zidd ye kabhi nahi manege..kyuke unke ruswa e zamana molvi tarik jalil notanki wale ne jo kah dia h.. to unki zidd ab yaha tk pahuch chuki h ki vo wajah tor pr allah ka kalam likha hua ho aisi bat pr adehue h.

 

IN JAHIL DEOBNDRO KA ILAJ UNHE K KISI JAHIL HAKIMUL UMMAT KI KITAB K REFRENCE SE HO JAY TO INKEE BOLTI BND HO JAY..

 

HAFIZ EHSAN IQBAL QADRI SAHAB NE INKA RADD KRNE K KOSHISH KI H.. JINME UNHONE TAFSEER E JALALIN KA HAWALA DIA.. LEKIN DEOBNDRO NE USE BHI NAHI MANA AUR QOL BATAKR PCHA CHUDA LIA..

 

aur sajid naqshbndi deobndi ne unke jwb me kaha h k imam syuti k kaee qol ka rdd ulma ne kia h.. aur hafiz ehsan sahab ne kisi faqih ka hwala bh dia tha jise sajid deobhngi ne gair muqallid bata kr gair motbar thahra dia...

 

DEOBNDRO KO MAJID TASSALLI K LIYE KUCH AUR MAWAD DALILE MIL JAY TO UNKEE QABAR GAHRI KHUD JAYENGI..JISME VO DAFAN HOKAR MTTI ME MIL JAYENGE..

 

koshish kre ki kuch dlile aur mile aur khas kr unke ghr se bhi mil jaye to bahot achha ho.. ye msla yehi khtm ho jaye... aur deobndro ka failaya hua fitna logo ko gumrah na kr ske..

 

jazakallah... allah sabhi sunnio ke iman k hifazt kre.. ameen

Link to comment
Share on other sites

LEKIN KISI AYAT ME TORET INJIL KA ALLAH KA KALAM HONE KI WAJEH BAT NAHI LIKHI H.. LEKIN UN AYATO SE YE SMJH AATA H K YE BHI ALLAH KA UTARA HUA KALAM HI H....

 

طارق جمیل صاحب (مجبورا اسطرح نام لکھ رہا ہوں اسکا) کی وہی بات میں نے سنی ہے۔۔

کوے کا شوربہ پی پی کر اتنا جاہل و خبیث ہو جائیں گے ، یہ تو ہماری امیدوں سے بھی آگے نکلنے کی کوشش میں ہیں۔۔

یہ سٹیج ڈراموں کی رقاصاؤں سے ہی فارغ نہیں ہوتے تو انکو کیا وقت ملتا ہوگا اپنے آبا کی کتب دیکھنے کا!!۔

انہیں یہی نہیں پتہ کے خود ان کے شیخ الاسلام اور حکیم الامت انکے خلاف لکھ گئے ہیں۔۔

مجھ سے بہت بڑی بھول ہوئی جو قرآن میں سے نجدیوں کو جواب دے دیا کیونکہ مناظرہ کا قاعدہ ہے کہ مسلمات عند الخصم دلائل پیش کیے جاتے ہیں!!!!۔ جب قرآن و سنت ان نجدیوں کے ہاں معتبر ہی نہیں تو انکو ان میں سے جواب دینا کیسے روا رکھا جائے!!!۔ لیجئے جناب انہی لعینوں کے گھر کی گواہیاں (کیونکہ یہ اپنے آبا کی ہی اندھی تقلید کرتے ہیں) خود انہی کے خلاف!!۔

میرے اپنے پاس اکثر کتابیں نہیں ہیں، سنی بھائی مدد فرما دیتے ہیں تو اپنا کام چل جاتا ہے۔ مثلا عقیل احمد وقاص بھئ (جن کے احسانات کے بوجھ تلے میں اب بھی دبا ہوا ہوں کیونکہ انہوں نے مشکل وقت میں میری ڈھارس بندھائی (ورنہ آج یہ کشمیر نجدیوں کے نرغے میں ہوتا!!) اور وہ خود شاید مصروفیت کی وجہ سے فورم پر نہیں آ رہے مگر میری انہوں نے زبردست دستگیری کی ہے جب میں نے ان سے استدعا کی اسی حوالے سے ایک دو حوالوں کی۔۔کچھ کتابوں کے صفحات بتادئیے اور اسکین وغیرہ بھی۔۔ اور یہ اتنا ہیں کہ ’’عالمی شہرت یافتہ مبلغ اسلام‘‘ طارق جمیل صاحب کی خود ساختہ تبلیغ کے منہ پر زور کا تھپڑ لگاسکیں اور نجدیت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیں۔۔۔

ویسے تو انکی باتوں کی تشریح کی ضرورت نہیں ہے مگر میں ساتھ تھوڑا بہت لکھ دیتا ہوں تاکہ سمجھنے میں آسانی رہے

دیوبندیوں کے حکیم الامت تھانوی جی نے مانا ہے کہ اہل کتاب اللہ کا کلام سنتے تھے اور پھر اس میں تحریف یعنی رد وبدل کر ڈالتے تھے۔مجھے طارق جمیل نجدی بتائے کہ یہود و نصاری کے پاس کونسا اللہ کا کلام تھا جسمیں وہ تحریف کیا کرتے تھے؟؟ قرآن پاک تو بعد میں نازل ہوا، اس سے پہلے کونسا کلام اللہ انہیں ملا تھا؟؟ تھانوی نے مانا ہے کہ وہ قرآن پاک کے نزول سے پہلے ایسی تحریفیں کیا کرتے تھے تو تھانوی کہنا یہ چاہتا ہے کہ یہود و نصاری کے پاس جو تورات و انجیل وغیرہ تھیں ، وہ کلام اللہ ہی تھیں!!۔

 

post-16911-0-16840100-1441570558_thumb.gif

 

 

post-16911-0-71729700-1441570576_thumb.gif

 

 

post-16911-0-80139700-1441570588_thumb.gif

 

 

اب باری ہے جناب من مکار نجدیوں کے شیخ الاسلام جی کی۔۔ یہ بھی طارق جمیل کا واضح رد کررہا ہے۔۔۔ وہ اس طرح کے تفسیر عثمانی میں شبیر احمد عثمانی نجدی نے تورات کو واضح طور پر کلام اللہ مانا ہے اور یہ بھی کہ اہل کتاب نے اللہ کے کلام یعنی تورات وغیرہ میں تحریف کردی تھی۔۔۔ مزید اس طرح تھانوی کی بات کی بھی رجسٹری ہوگئی کہ اکابرین دیوبند کے نزدیک بھی تورات وغیرہ آسمانی کتب بھی ہیں اور اللہ پاک کا کلام بھی!!۔

 

post-16911-0-51242800-1441570619_thumb.gif

 

 

post-16911-0-61774900-1441570755_thumb.gif

 

 

post-16911-0-26817900-1441570770_thumb.gif

 

 

post-16911-0-13198200-1441570783_thumb.gif

 

 

post-16911-0-45301600-1441570797_thumb.gif

 

پھر یہ دیکھیں کہ اسی عثمانی دیوبندی نے عنوان باندھا ’’اللہ کے کلام میں تحریف نہ کرو‘‘ اور اس کے تحت یہ مانا کہ تورات میں تحریف کلام اللہ میں ہی تحریف ہے تو ثابت ہوا کہ تورات کو وہ اللہ کا کلام ہی مانتے ہیں!!۔

 

post-16911-0-45090600-1441570662_thumb.gif

 

آگے دیکھتے چلیں کہ خود یہ نجدی مان رہے ہیں کہ تورات و زبور و انجیل آسمانی کتابیں ہیں ، اللہ ہی کی طرف سے آئی ہیں، ان میں ربانی خزینے ہیںِ قرآن کی طرح یہ بھی وحی ہیں، تو اب نجدیوں کو دلیل سے ثابت کرنا ہوگا کہ قرآن تو کلام اللہ ہے مگر دیگر آسمانی کتابیں اللہ کا کلام نہیں ہیں۔۔۔ ھاتوا برھانکم ان کنتم صدقین

 

post-16911-0-02136900-1441570567_thumb.gif

 

 

post-16911-0-73820500-1441570609_thumb.gif

 

 

post-16911-0-48595600-1441570597_thumb.gif

 

 

post-16911-0-24127400-1441570630_thumb.gif

 

 

post-16911-0-78932500-1441570639_thumb.gif

 

 

post-16911-0-48021400-1441570645_thumb.gif

 

 

post-16911-0-99659000-1441570652_thumb.gif

 

 

post-16911-0-92385200-1441570669_thumb.gif

 

 

post-16911-0-97932300-1441570730_thumb.gif

 

 

post-16911-0-69257300-1441570740_thumb.gif

 

 

post-16911-0-56164800-1441572732_thumb.gif

 

 

post-16911-0-82552500-1441572735_thumb.gif

 

 

post-16911-0-61448000-1441572719_thumb.gif

 

اگر نجدی تورات و انجیل وغیرہ کو اللہ پاک کا کلام نہیں مانتے تو پہلے دلائل شرعیہ سے اپنا دعوی تو ثابت کریں ، پھر یہ بھی بتائیں کہ اگر یہ کلام اللہ نہیں ہیں تو کس کا کلام ہیں؟؟

میں تو یہاں تک نجدیوں کو کہوں گا کہ اس بات کے دلائل پیش کریں کہ قرآن مجید اللہ کا کلام ہے!! ذرا ہم بھی تو دیکھیں کہ یہ کونسے دلائل لاتے ہیں اور پھر انہی دلائل سے میں ثابت کروں گا کہ تورات و انجیل وغیرہ بھی اللہ پاک کا کلام ہیں!!!!!۔

Link to comment
Share on other sites

ہے کوئی نجدی جو طارق جمیل کا دفاع کر سکے؟؟


انتظار۔۔۔۔۔انتظار


نجدیو! شرم کرو، اپنے آبا کو دفاع کیوں نہیں کر سکتے؟؟


اگر نہیں کر سکتے اور واقعی ایسا ہے تو لعنت بھیجو ایسے برے نجدی مذہب پر۔۔


اہل سنت میں شامل ہو جاؤ نجدیت کو خیرباد کہہ کر!


Link to comment
Share on other sites

ji bahot hi zbrdst jwb h ye ... deobndio wahabio pdo aur touba kro.. aur gour fikr kro thande dmag se.. tum kinke piche chl diye ..jo khule am nyee nayee bate awam me fitne ki surat me lakar musalmano ko todne ka kam kr rhe h..

kya zrurt thi tarik jalil ko jhoote kisse jhooti bate failane ka..kabhi kahte h husain alaihsalam ne nana pr mut dia mazallah kabhi toret injil ko allah ka kalam manne se inkar krdena..

 

JAGO ABHI BHI SAMAY H.. INKI MITI BATO ME NA FNSO

 

kashmiri bhai apka bahot bahot shukria.. itni badi mdd kr di apne meri.. allah apke ilm me izafa kreaur apko salamat rkhe..ameen

 

jazakallah..

Link to comment
Share on other sites

طارق جمیل کے بیان اور پھر اس بیان پر ساجد خان دیوبندی کے دفاع کا منہ توڑ جواب حافظ احسن اقبال قادری صاحب نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں دیا ہے۔

میں نے وہ وڈیو کلپ فیس بک پر دیکھا ہے۔

انہوں نے سورت بقراہ کی آہت نمبر 75 کے تحت تفسیر ابن کثیر

تفسیر بیضاوی

تفسیر جلالین

تفسیر مدراک

پھر عقائد کی کتاب شرح تحاوی اور ملا علی قاری کی شرح مشکوت سے تورات انجیل اور زبور کو اللہ کا کلام ثابت کیا ہے،

فیس بک پر آپ حافظ احسن قادری صاحب لکھ کر ان کو سرچ کر سکتے ہیں۔

Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...