Jump to content

کسی امر کے داعیہ کی موجودگی میں اس کام کو نہ کرنا بدعت؟


kashmeerkhan

تجویز کردہ جواب

مجھے اس بارے میں معلومات چاہییں۔


۔’’کسی کام یا چیز کا داعیہ یا اقتضاء موجود تھا نبی پاک ﷺ کے مبارک دور میں مگر باوجود اس داعیہ کے وہ کام یا چیز میرے رسول اللہ ﷺ نے سر انجام نہیں دی یا اسکے کرنے کا حکم نہیں دیا تو اب وہ کام یا چیز شرعا بدعت ہوگی‘‘؟


 


اسی حوالے سے میں نے سیدی علامہ سعیدی صاحب کا کوئی مضمون دیکھا تھا یہیں فورم پر، مگر اب وہ مل نہیں رہا۔۔۔ کوئی بھائی یا اسکا لنک بتا دے یا وہیں سے متعلقہ بحث ادھر پیسٹ فرما دیں یا خود اس بارے میں راہنمائی کردیں۔


اس حوالے سے میری سید علامہ سعیدی صاحب نے صحابی رسول حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے مبارک فعل کا حوالہ بھی دیا تھا کہ انہوں نے تلبیہ کے الفاظ میں از خود اضافہ کیا تھا ، اسکا حوالہ بھی پوسٹ کر دیں۔۔


 


مثالوں سے سمجھا دیں تو بہت خوب اور ساتھ علمی تحقیقی انداز میں دلائل مہیا فرما دیں کہ ایسا کام (جو میں نے اوپر پوچھا ہے) شرعی بدعت ہوگا یا نہیں؟؟


Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

buht zyada shokriya janab...

ma yihi topic dhoond raha tha, ab ap ke rahnumaei say ye mil gya.

جزاک اللہ خیرا

کوئی بھائی اس حوالے سے مزید دلائل فراہم کر دیں تو سونے پر سہاگہ۔۔۔کیونکہ میرے سید علامہ سعیدی صاحب نے میری پوچھی گئی بات پر ضمنا بقدر ضرورت کلام فرمایا ہے،،،، مجھے تفصیل چاہیے

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...