ExposingNifaq مراسلہ: 4 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2015 (ترمیم شدہ) Aj kal awammai ye jumlay bolay jatay hain....Allah ne qasam khaae.....ya Allah qasam khaata hai.. Allah khanay peene se Pak hai ....Is aqeeday per koe referece hu tu share kar dain. jazak ALLAH Edited 4 ستمبر 2015 by ExposingNifaq اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 4 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2015 Aj kal awammai ye jumlay bolay jatay hain....Allah ne qasam khaae.....ya Allah qasam khaata hai.. Allah khanay peene se Pak hai ....Is aqeeday per koe referece hu tu share kar dain. jazak ALLAH ٓاللہ جل جلالہ جمیع حوادث سے پاک ہے ، لہذا کھانے پینے اور انکی تمام لوازمات وغیرہ سے قطعا پاک ہے۔۔ ۔’قسم کھانا‘ کہنا جائز ہے کیونکہ قسم کوئی کھانے پینے کی چیز نہیں ہے بلکہ کھانا اس معنی میں ہے کہ بیان کرنا یا یاد کرنا یا ذکر کرنا کیونکہ اسی طرح سے کہنے اور سمجھنے کا عرف ہے۔۔ زیادہ ادب پھر بھی یہ ہے کہ قسم کھانا نہ کہا جائے اللہ پاک کیلئے مگر اللہ پاک کیلئے ’قسم کھانا‘ کہنا کوئی بے ادبی بالکل نہیں ہے۔۔،۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔