owaisi مراسلہ: 2 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 2 ستمبر 2015 اس حدیث کا حوالہ اور اسکین چاہیے رسول اللہﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ عام طور سے عرفہ والوں پر اور خاص طور سے عمر پر فخر ومباہات فرماتاہے۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 17 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 17 ستمبر 2015 اس حدیث کا حوالہ اور اسکین چاہیے رسول اللہﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ عام طور سے عرفہ والوں پر اور خاص طور سے عمر پر فخر ومباہات فرماتاہے۔ کچھ اشارہ مل جائے ساتھ میں تو آسانی۔۔ ۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
M Afzal Razvi مراسلہ: 17 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 17 ستمبر 2015 عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُوْلِ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم أنَّ اﷲَ عزوجل بَاهَی مَلَائِکَتَهُ بِعَبِيْدِهِ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ عَامَةً وَ بَاهَی بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ خَاصَةً. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْمُعْجَمِ الْأُوْسَطِ. ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بے شک اللہ تبارک و تعالی عرفہ کی رات کو فرشتوں کے سامنے اپنے تمام بندوں پر فخر کرتا ہے اور خاص طور پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر فخر کرتا ہے۔‘‘ اس حدیث کو امام طبرانی نے ’’ المعجم الاوسط‘‘ میں بیان کیا ہے۔ الحديث رقم 77 : أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 2 / 61، الحديث رقم : 1251، و الهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 70، و ابن أبي عاصم في السنة، 2 / 586، الحديث رقم : 1273. 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 17 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 17 ستمبر 2015 عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُوْلِ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم أنَّ اﷲَ عزوجل بَاهَی مَلَائِکَتَهُ بِعَبِيْدِهِ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ عَامَةً وَ بَاهَی بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ خَاصَةً. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْمُعْجَمِ الْأُوْسَطِ. ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بے شک اللہ تبارک و تعالی عرفہ کی رات کو فرشتوں کے سامنے اپنے تمام بندوں پر فخر کرتا ہے اور خاص طور پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر فخر کرتا ہے۔‘‘ اس حدیث کو امام طبرانی نے ’’ المعجم الاوسط‘‘ میں بیان کیا ہے۔ الحديث رقم 77 : أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 2 / 61، الحديث رقم : 1251، و الهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 70، و ابن أبي عاصم في السنة، 2 / 586، الحديث رقم : 1273. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kafeel Ahmed مراسلہ: 22 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 22 ستمبر 2015 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔