Ya Mohammadah مراسلہ: 31 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 31 اگست 2015 ye kin tafaseer ya hadees me bayan hua hai 99 biwiyon ka hawala?? ek deo ki bandi ne poocha tha.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 31 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 31 اگست 2015 (ترمیم شدہ) ye kin tafaseer ya hadees me bayan hua hai 99 biwiyon ka hawala?? ek deo ki bandi ne poocha tha.. بسم اللہ اللہ اکبر و باللہ التوفیق تفسیر روح البیان جلد 8 صفحہ 17 پر یہ ہے النعجۃ ھی الانثی من الضان و قد یکنی بھا عن المرأۃ والکنایۃ و التعریض ابلغ فی المقصود تفسیر مظہری جلد 8 صفحہ 202 پر لکھا ہے نعجۃ سے مراد عورت ہے ، کنایۃ عورت کو نعجہ کہا جاتا ہے (ترجمہ)۔ اور تفاسیر میں بھی ایسا آیا ہے مگر مجھے فی الوقت انکا علم نہیں ہے۔ کوئی اور بھائی مزید بتائیں گے جب انکو وقت ملے پائے گا کیونکہ ہمیں تو علم سنی بھائیوں کے وسیلہ سے ہی ملا ہے، انکی تحقیق بہت لطف انگیز ہوتی ہے۔ )()()()()()()()()()( اسی آیت کے تحت بعض مفسرین نے ایسی روایات درج کی ہیں ، جو سراسر اسلامی عقائد کے خلاف ہیں (مفسرین سے حسن ظن کی بناء پر یہی کہیں گے کہ نقل کفر کفر نباشد)۔ ان سے دھوکہ میں نہ پڑنا چاہیے۔ ان کے متعلق مختصر بحث تفسیر ضیا القرآن جلد 4 میں پڑھی تھی چند روز قبل ، مگر میرے پاس وہ کتاب سافٹ کاپی میں نہیں تھی ، بس ابھی نیٹ سے ہی چند تصاویر میں سے متعلقہ مضمون سہمولت قارئین کے لیے چھانٹا ہے۔ اسمیں کافی معلومات ملیں گی۔ عصمت انبیاء اجماعی قطعی عقیدہ ہے اور جو روایات اس عقیدہ کے خلاف ہیں ، تو وہ اگر احاد ہیں تو ہمیں قبول نہیں اور اگر متواتر ہیں تو انکی تاویل کرنا واجب ہے یا وہ متشابہات میں سے متصور ہوں گی۔۔۔چند تفسیروں میں جو اس قسم کی روایات آئی ہیں ، انکا یہی ہے کہ وہ احاد ہیں اور عصمت انبیاء کرام کے مسئلے میں انہیں چھوڑ دیا جائے گا۔۔ میرے سید حضرت صدر الافاضل کی تفسیر میں جتنا بات آئی ہے ، اس پر کوئی اعتراض وارد نہیں ہوتا۔ ملاحظہ فرمائیں تفسیر ضیا القرآن جلد 4 میں سے چند حوالے۔۔ Edited 31 اگست 2015 by kashmeerkhan اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 16 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2015 اس فورم پر آجکل کافی سرد مہری چل رہی ہے ، اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ اہل علم کو اسے دیکھنے اور ہماری مدد کرنے کی توفیق بخشے۔۔ میں نے جو جواب دیا ہے، اس پر بھی بتائیں کہ یہ درست ہے یا نہیں؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔