kashmeerkhan مراسلہ: 29 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 29 اگست 2015 mojha ye malom karna ha kay ye allama shokanee aor qazi shokanee aek he banda ha ya different differnt? ye hamaray bazurag ha ya kssi aor mazhab ka? tqleed par jo itraz keiya geia ha, ye waqee allama shokanee na keiya ha itraz yah nah? tqleed par kieay gaiey es itraz ka ilmi tehqiqi jewab chahaey.. (thanks) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 29 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 29 اگست 2015 http://www.islamieducation.com/taqleed-ki-behs/ Read This Allama shokani ki tehreer say hi aap ko pata chal jay ga wo kon hean اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 29 اگست 2015 Author Report Share مراسلہ: 29 اگست 2015 http://www.islamieducation.com/taqleed-ki-behs/ Read This Allama shokani ki tehreer say hi aap ko pata chal jay ga wo kon hean مغل بھئی جان جا الحق شریف یہ خادم بحمد اللہ اب تک مکمل ۲ بار پڑھ چکا ہے، اسمیں ایک پیرا میں اس سے ملتے جلتے اعتراض کا جواب تو موجود ہے مگر حوالہ ساتھ نہیں لکھا گیا یا مجھے نہیں ملا کم علمی سے۔ مجھے خاص اس عبارت کا جواب چاہیے کیونکہ یہ اہل حدیث طبقے کا بہت زہریلا وار ہے اور خود مجھ سے اسکا جواب نہیں بن سکا۔ امید کرتا ہوں کہ میرے محسن علامہ سعیدی و رانا صاحب مد ظلہما العالی اسکی جانب التفات فرمائیں گے جب انہیں وقت ملا۔ اور دیگر بھائیوں کے علم میں بھی اضافہ ہوگا ، ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔