nominomee مراسلہ: 29 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 29 اگست 2015 Answer 3460 السلام علیکم!آج میں نے مغرب سے تقریباًپونا گھنٹہ قبل ایک خواب دیکھا ہے کہ میں ایک یہودی عالم سے مصافحہ کرتا ہوں۔اس نے سیاہ کوٹ پینٹ اور سیاہ ہیٹ پہن رکھا ہے۔میں اس سے پوچھتا ہوں“آپ کیسے ہیں۔آپکا حال کیسا ہے۔۔وغیرہ وغیرہ“وہ آگے سے ایسے دیکھتا ہے جیسے اسے میری بات سمجھ نہیں آئی۔میں اس سے یہ پوچھتا ہوں کہ کیا وہ انڈیا سے نہیں۔وہ اثبات میں جواب دیتا ہے اور یہ کہ ہندی یا اردو سمجھ نہیں آتی۔پھروہ یہ پوچھتا ہے کہ اردو کے الفاظ زیادہ کہاں سے آتے ہیں تو میں اسے کہتا ہوں کہ زیادہ تر الفاظ عربی اور فارسی سے آتے ہیں۔یہ گفتگو میں اس سے انگلش میں کرتا ہوں ۔اسکی تعبیر کیا ہو سکتی ہے۔ جزاک اللّٰلہ تعالیٰ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔