kashmeerkhan مراسلہ: 21 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 21 اگست 2015 (ترمیم شدہ) میں ایک ایسا ٹاپک شروع کرنا چاہ رہا ہوں جس میں اسلامی حوالے سے استعمال ہونے والی اصطلاحوں ، کتابوں کے ناموں ، القابات اور زیادہ استعمال ہونے والے عربی فارسی سابقے لاحقے وغیرہ کا معنی و مفہوم پوچھا بتایا جائے۔ اس سے مجھ کم علم کو خصوصا اور دیگر بھائیوں کو عموما بہت زیادہ فائدہ ہوے گا اور ساتھ ہی اپنے اقوال کا دفاع کرنا ہمیں آسان ہو جاوے گا۔ میں ایک مثال دیتا ہوں ۔ قدس سرہ العزیز کا مطلب ؟؟ اسکی (اردو میں ادب کیلئے انکی) عظمت والی خوبی سراہی گئی۔ یہ ٹھیک ہے یا نہیں۔ ایسے ہی اور بھائی اسی ٹاپک میں ایسی چیزیں پوچھتے رہا کریں اور اہل علم بتاتے رہا کریں۔ علم کا زبردست خزانہ ملے گا۔ مجھے درمختار اور رد المحتار کا معنی جاننا ہے (یہ دونوں فقہ کی مشہور کتابوں کے نام ہیں)۔۔۔ Edited 21 اگست 2015 by kashmeerkhan اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 4 ستمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2015 plz answer it many people of knowledge come here, pls solve this question.. especially Ahmad Lahore,Kilk-e-Raza brothers (today they have visited). اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔