Jump to content

دیوبندی مفتی بےادب اور گستاخ بقول دیوبندی مولوی


RazaviTiger

تجویز کردہ جواب

جناب بیلا الدیوبندی صاحب.چلومان لیا کہ استنجا کا مطلب صرف طہارت ہے تو کیا دیوبندی قضائے حاجت ایک  رخ پر کرنے کے بعد استنجادوسرےرخ ہو کر کرتے ہیں ؟ اگر ایسا کرتے ہیں تو کہاں سے ثابت ہے اور اگر نہیں کرتے تو کیا میں قضائے حاجت + طہارت کے عمل کو شرم کے دائرے کا خیال رکھتے ہوۓ فقط استنجا کہہ سکتا ہوں؟


Edited by Saad Qadri
Link to comment
Share on other sites

بلا صاحب کو کسی اسکین مکین سے غرض نہیں ہے۔ دیوبندیوں کا یہ خفت مٹانے کا پرانا طریقہ ہے۔ اسکین حاضر ہو بھی جائے تو اس نے کو نسا حق قبول کر لینا ہے۔  حوالہ جات تو موجود ہیں۔ اگر  کوئی حوالہ باطل ہے تو اپنی اصل کتاب سے اسکین لگا کر غلط ثابت کر دے۔ ہم سے ہر صورت اسکین طلب کرنا ہی اسکی جہالت اور اپنے علماء کی کتب سے غفلت کا ثبوت ہے۔ مگر اپنے باپ دادا کی طرح کی زبان تو اس نے استعمال کرنی ہی ہے۔اسلئے بلاوجہ بحث برائے بحث کر رہا ہے ۔


 


باقی قضائے حاجت اور استنجاء کے الگ الگ احکام بھی عجیب منطق ہے بلا صاحب کی۔ کشمیر خان  صاحب کی پوسٹ میں دیوبندی مفتی ایک ہی جگہ دونوں لفظوں کو ایک ہی مطلب میں لے رہا ہے۔


 


screenshot-www islamimehfil com 2015-09-09 12-32-33.png

Edited by Kilk-e-Raza
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

*******************************************************************

 

یہ تو تھا جناب اور جناب کے ممدوح ساجد کے لئے 
 
................ ... :)
 
جواب ہوگا تو دو دے نا 
 
اہلسنت کے نزدیک استنجاء اور اور قضاء پر ایک  ہے کیا ساجد دیوبندی کے نزدیک ایک نہیں اگر نہیں تو اس جاہل نے جو عربی عبارت کا سکین دیا وو کس بارے میں ہیں ؟؟ دیوبندیہ پتا نہیں کب سوچ کر بولیں  گے..اب  مولانا کاشف مدنی کی عبارت میں کہاں لکھا ہے کے اس کے قائل گستاخ اور بےادب ہے  ؟؟ اس کا جواب مر کے مٹی میں ملے ہوے سارے دیوبندیہ کو بھی لے آو تو نہیں ملے گا ..
 
مولانا کاشف مدنی کی عبارت میں جو کلام ہے اس کا جواب دیا جا چکا ہے.. 
 
اپ یہ سب گالیاں اکابرین دیوبند کی بارگاہ میں ایصال عذاب کرنے کے بعد اگر جناب یا جناب کی پوری ذریت میں دم ہے فتویٰ جو تم نے اقرار کیا اور مولوی ارشد نے دیا اور دیا کس پر مولوی ساجد نے عربی کتب کا حوالہ دیا   اس کا جواب دے دینا ... مجھے امید ہے جناب اس دفعہ غصہ نکالنے کے بجاۓ اس موضوع پر کلام کرو  گے ..
 
mod edit: removed unnecessary part. please follow islamimehfil rules and stay on topic.
Edited by Mughal...
Link to comment
Share on other sites

دیوبندی بلا کی چالاقی 

 

دیوبندی نے کہا کے میں نے قضاء حاجت کی جگہ استنجاء لکھا لہٰذا یہ مفہوم کو تبدیل کرنے اور عبارت میں تحریف ہے اس کے دو جواب ہیں ..

 

 لو اس عبارت میں لفظ استنجاء کی جگہ قضاء حاجت ہے اپ دو جواب ............. مگر جواب کی ترتیب یاد رہے 

 

پھر اپنے اصول کے  مطابق مولانا کاشف مدنی کی عبارت سے گستاخ اور بےادب کے الفاظ صراحت کے ساتھ  ... اور جو عربی کتاب کی عبارت ہے اس میں بھی استنجاء کے لفظ پر کلام  ... 

 

٢. پھر مولوی ارشد کے کلام کا جواب  دیوبندی ساجد کے پیش کرد حوالہ پر .

 

 

جواب نمنبر ٢.

 

دیوبندی اگر مولوی ارشد کے سارے مضمون کپ پڑھتا تو یقینن ایسی بونگی نہ مارتا کے یہاں یہ لفظ ہے وہ لفظ ہے .. مولوی ارشد کا مضمون کا نام ہے "قضائے حاجت کے شرعی احکام"  اور پھر حدیث سے ٤ احکام اخذ کرتے ہوے عنوان قائم کیا " مندرجہ بالا حدیث ِ مبارکہ میں پیشاب پاخانہ کرنے سے متعلق چار ہدایات ارشاد فرمائی ہیں"

 

پھر دوسری ٣ اور ٤ ہدایت میں لکھتا ہے "استنجاء کس ہاتھ سے کیا جائے؟"کتنے ڈھیلوں سے استنجاء کیا جائے؟"..جانوروں کے فضلات سے استنجاء کرنے کا حکم"  

 

اگر  استنجاء اور قضاء حاجت کے احکام مختلف ہیں تو دیوبندی مفتی کا یہ کہنا " مندرجہ بالا حدیث ِ مبارکہ میں پیشاب پاخانہ کرنے سے متعلق چار ہدایات ارشاد فرمائی ہیں" کیا معنی ہوا ؟؟؟ 

اپ اگر میں جاہل ہوں تو دیوبندی اور دیوبندی مفتی کیا ہوے ؟؟؟؟

 

 

جواب ٣:-

 

دیوبندی ساجد نے استنجاء کی بات پر جو عربی عبارت پیش کی وہ قضاء حاجت کے متعلق ہے مطلب دیوبندیہ کے نزدیک بھی دونوں کا حکم ایک سا ہے اگر بقول بلا کے ہم ایک حکم سمجھ کر جاہل ہوے تو مولوی ساجد کیا ہوا ؟؟؟ 

 

اتنی وضاحت صراحت کے باوجود بھی یہ کہنا کے یہاں یہ مراد ہے ہ  مراد ہے اس کو یوں کروتب جواب  اس کو ایسے کروتب جواب  گا یہ کرو وہ کرو صرف اور وقت کا ضیاء اور کچھ نہیں ... 

 

مجھے یقین ہے اپ ساجد خاں کی گریلو زبان کے بجاۓ علمی انداز میں جواب دیا جائے گا ...
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)
کر دیا جائے گا ایڈمن سے رہ گیا ہو گا اپ اصولی کلام کی طرف اؤ.. 

 

ایڈمن بھائی اس تھرڈ میں جتنا بھی کلام موضوع سے ہٹ کر ہے سب کو ڈیلیٹ کیا جائے اور بلا کے علمی جواب کا انتظار کیا جائے 
Edited by RazaviTiger
Link to comment
Share on other sites

جناب بیلا الدیوبندی صاحب. آپ نے میری پوسٹ نمبر ٢٧ کا جواب نہیں لکھا. چلو اس پوسٹ میں ایک اور سوال ملا لو کہ دیوبندیوں کے مسجد اور مدرسے میں جو باتھ روم پاۓ جاتے ہیں دیوبندی ان پر استنجا خانہ کس خوشی میں لکھواتے ہیں؟ کیا دیوبندیوں مساجد و مدرسے میں  قضاے حاجت کے لئے کوئی دوسری جگہ ہوتی ہے؟


Link to comment
Share on other sites

جناب بیلا الدیوبندی صاحب. آپ میرا نکتہ پھر گول کر گئے. دیوبندیوں نے اپنے مسجد و مدرسے میں قضاے حاجت کی جگہ پر استنجا خانہ کس اصول کے تحت لکھواتے ہیں؟ کیا تمام دیوبندی عقل کے اندھے اور بیوقوف ہیں جیسا کہ اوپر آپ نے اپنی پوسٹ میں قضاے حاجت کی جگہ استنجا لکھنے کو عقل کا اندھا پن اور بیوقوفی قرار دیا.

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)
یہ جواب ہے ؟؟؟ اس میں جو ساجد خان کی گریلو زبان ہے اس کا ایصال عذاب دیوبندی اکابرین کو کرتے ہیں اور اس جہالت کا جواب کے استنجاء ہے یہ قضاء  دیا جا چکا ہے .. دوسرا یہ کہاں لکھا ہے میں نے  کے "مولوی ارشد کے فتویٰ سے دیوبندی تھانوی گستاخ قرار پایا" ؟؟  مولوی ارشد کا فتویٰ کتاب مجموع میں جہاں قائلین قضاء حاجت در قبلہ میں جو جو صحابہ اور آئمہ اتے ہیں ان پر لگتا ہے ... یہ شاتم رسول کی علمی حالت ہے ایک سادہ سی اردو کی عبارت کو سمجنے کی لیاقت نہیں اور چلے ہیں اہلسنت سے بحث کرنے .
اگر کسی اور دیوبندی زادے میں ہمت اور جرت ہوئی تو جواب دے اس کے بس کی بات نہیں مزید کلام کی حاجت نہیں 
 کیا خوب کہا امام اہلسنت نے 
یہ رضا کے نیزے کی مار ہے کہ عدو کے سینے میں غار ہے
 کسے چارە جوئ کا وار ہے کہ یہ وار وار سے پار ہے

 

Edited by RazaviTiger
Link to comment
Share on other sites

jo bat phly hoe uska jawb phly Sajad khan aur darul ullom k fatwa k jawb b miljy ga magr pahly jo tum ny phly post man bakwas ki usko wapas lo

 

aakhir apna tariq jamil ka diffa na kar saka, us link par jeska ma na pahla kaha tha!!!!!!!!!!!!!!!!!

post-16911-0-30418800-1442307811_thumb.jpg

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

 ہمشہ سے اہلسنت کا وہابیہ سے مطالبہ ... قل ہاتوا برہانکم ان کنتم صٰدقین
ہمشہ کی طرح دیوبندی کا انجام  ..وَقُلْ جَاء الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...