RazaviTiger مراسلہ: 20 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 20 اگست 2015 دیوبندی مفتی کا اصحاب رسول ﷺ و مجتہدین پر بےادب اور روحانی حقیقتوں سے ناواقف ہونے کا فتوی دیوبندر مفتی محمد راشد ڈسکوی ماہنامہ دارالعلوم ، شمارہ 2 ، جلد: 97 ، ربیع الثانی 1434 ہجری مطابق فروری 2013ء کے مضمون "قضائے حاجت کے شرعی احکام" میں ایک حدیث کی تشریح میں لکھتا ہے " قضائے حاجت کے وقت اس طرح بیٹھا جائے کہ قبلے کی طرف نہ منہ ہو اور نہ ہی پیٹھ۔ یہ حکم قبلہ کے ادب و احترام اور تقدس کی خاطر تھا کہ کوئی بھی ذی شعور انسان جو لطیف اور روحانی حقیقتوں کا ادراک کرنے والا ہو وہ اس موقعہ پر کسی مقدس اور محترم چیز کی طرف منہ یا پشت کرنے کو بے ادبی شمار کرتے ہوئے اس طرز کے اپنانے سے گریز کرے گا۔”اس عبارت سے مندرجہ ذیل نقاط پتا چلتے ہیں .١. قبلہ کی طرف منہ کر کے استنجاء کرنا ادب و احترام اور تقدس کے منافی ہے .. اور کرنے والا بےادب ، توہین کا مرتکب ہوا ..٢.کوئی بھی ذی شعور انسان جو لطیف اور روحانی حقیقتوں کا ادراک کرنے والا گریز کرے گا... اور کرنے والا بیوقوف ، لطیف اور روحانی حقیقتوں سے بےخبر ہوگا ..علامہ کاشف اقبال مدنی نےدیوبندی امت کے نیم حکیم کے امداد فتاوی سے ایک فتویٰ نقل کیا .سوال :استنجاء کرنا یعنی ابد دست لینا قبلہ کی طرف منہ یا پشت کر کے کیسا ہے ؟؟جواب : چونکہ کوئی دلیل نہی کی نہیں اس لئے جائز ہے ..اپ یہی جاہل مفتی اگے چل کے اس بارے میں لکھتا ہے " قضائے حاجت کے احکام میں سے ایک حکم یہ بھی ہے کہ اس عمل کے دوران قبلے کی طرف نہ منہ کیا جائے اور نہ ہی پُشت، ایسا کرنا مکروہِ تحریمی ہے، چاہے قضائے حاجت کا وقت ہو یا (ننگے ہو کر)غسل کرنے کی حالت ہو، شہر میں ہو یا دیہات میں ،جنگل میں ہو یا صحرا میں،تمام صورتوں میں یہی حکم ہے۔حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنابِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ جب تم میں سے کوئی پیشاب کرنے کے لیے آئے تو قبلے کی طرف نہ چہرہ کرے اور نہ ہی پشت کرے۔ (صحیح البخاری، کتاب الوضوء، باب لا یستقبل القبلة بغائط أو بولٍ، رقم الحدیث: ۱۴۴، ۱/۶۸، المکتبة السلفیة)قبلے کی طرف بنے ہوئے بیت الخلاء کا حکماگر کسی گھر میں بیت الخلاء قبلہ ُرو بنا ہوا ہو یا اس طرح بنا ہو کہ قبلہ کی طرف پُشت ہوتا ہو تو اہلِ خانہ پر ٹھیک سمت میں بیت الخلاء بنانا واجب ہے، البتہ اگر اُس بیت الخلاء میں اپنا رُخ قبلہ کی طرف سے پھیر کر بیٹھے تو جائز ہے۔(الفتاویٰ الھندیة، کتاب الطھارة، صفة الاستنجاء بالماء، ۱/۵۵، دار الکتب العلمیة)"اپ ذرا شاتم رسول کی جماعت بتاۓ کے تھانوی جاہل کو فقہ تو فقہ حدیث اور وو بھی صیح بخاری شریف کا بھی پتا نہ چل سکا کے اس عمل کی حدیث میں مخالفت آئی ہے ..اور یہی بیوقوف تھانوی گشتی زیور میں لکھتا ہے لکھا مکروہ اور منع ہے حتیٰ کہ بچے کو بھی..اور اس سے تھانوی کی نہ صرف تضاد بیانی واضح ہے بلکہ اس بھلکڑ کے حافظے اور علمی استعداد کی قلعی بھی کھل جاتی ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 20 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 20 اگست 2015 ماہنامہ دارالعلوم ، شمارہ 2 ، جلد: 97 ، ربیع الثانی 1434 ہجری مطابق فروری 2013ء اگر کتابی شکل میں ہو تو اس کے ڈائٹل پیج اور اس مضمون کا سکین اپلوڈ کیجیے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 21 اگست 2015 Author Report Share مراسلہ: 21 اگست 2015 کتابی شکل میں نہیں لکن دارلعلوم دیوبند کی سائٹ پر موجود ہیں اور یہ ایک الزامی جواب تھا ساجد نقلی نقشبندی کے اعتراض کا یہ دیوبندی پوسٹ ہے اور یہ جوابی پوسٹ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 27 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2015 Sary Hawala jat k scan saaf saaf post karyn اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 27 اگست 2015 Author Report Share مراسلہ: 27 اگست 2015 اگر جناب تھوڑی محنت کرتے تو دارلعلوم دیوبند کی سائٹ پر بھی مل جاتے مگر چلیں کوئی بات نہیں لیجیے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 28 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 28 اگست 2015 کتابی شکل میں نہیں لکن دارلعلوم دیوبند کی سائٹ پر موجود ہیں اور یہ ایک الزامی جواب تھا ساجد نقلی نقشبندی کے اعتراض کا یہ دیوبندی پوسٹ ہے post-4938-0-80073100-1440176605.jpg اور یہ جوابی پوسٹ post-4938-0-27274800-1440176649.jpg Janab Ismaili site ya page ka link erase kar k image post kya karain. Sunni ke jawabi post ka agar ho sakay tu facebook link post kar dain. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kilk-e-Raza مراسلہ: 28 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 28 اگست 2015 یہ وہابی ساجد خان دیوبندی عرف کالا حضرت اتنا جاہل بندہ ہے کہ کبھی اعلیٰ حضرت (رحمۃ اللہ علیہ) کے بغض میں فقہی جزئیات پر اعترضات کرتا ہے تو کبھی ادب کے مسائل پر گفتگو چھیڑ کر اپنے ہی مفتریوں پر فتوی داغ دیتا ہے۔ http://www.islamimehfil.com/topic/23470-ghusl-aur-namaz-k-masle-per-deobandi-ka-aala-hazrat-علیہ-رحمہ-per-aetaraz اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 2 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 2 ستمبر 2015 Razavitiger Mufti Rashid daskavi ca vo scn page laga sakty hn jes man unhon ne lekha ho k kibla rukh astanja karna gustkahi he. kun k pakhana yan Pashab karna tu gustakhi bay adbi lekha ha mager Astanja k bry kahan Mufti Rashid daskavi ny lekha k ye gustakhi ha???? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 3 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 3 ستمبر 2015 Razavitiger Mufti Rashid daskavi ca vo scn page laga sakty hn jes man unhon ne lekha ho k kibla rukh astanja karna gustkahi he. kun k pakhana yan Pashab karna tu gustakhi bay adbi lekha ha mager Astanja k bry kahan Mufti Rashid daskavi ny lekha k ye gustakhi ha???? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 3 ستمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 3 ستمبر 2015 پنی اداؤں پر ذرا غور کریں........................... ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی بلا دیوبندی مان گیا ہے دیوبندی مفتی کا اصحاب رسول ﷺ و مجتہدین پر بےادب اور روحانی حقیقتوں سے ناواقف ہونے کا فتوی ہے اور وہ بھی متفق ہے (استغفراللہ ) بلا باادب بے ایمان اور بےادب با ایمان کی پالیسی عمل پیرا ہیں اور جناب کے دماغ شریف میں دیوبند ہے جواب تو بن نہ سکا ایک لنگڑی تاویل لے اور سوال لے کر ہمیشہ کی طرح حاضر ہو گئے اور ساجد خان کے فتویٰ میں خود بھی اور اپنی مفتی کو بھی شامل کر لیا .. ١. پہلے تو جناب یہ بتایں کے غلام خانی ساجد نے جو یہ لکھا ہے کے مولانا کاشف نے لکھا "استنجاء کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے کا فتویٰ دینا گستاخی ہے" حوالہ دیا دیوبند کے بطلان کا انکشاف صفحہ ٥٩..پوری دنیا دیوبندیت کو چیلنج ہے یہ عبارت نکال کر دیکھا دے اس کتاب سے کہاں لکھا ہے ؟؟ بلا صاحب نے کہا کے "پاخانہ اور پیشاب کرنا تو بیشک گستاخی اور بےادبی ہے" لو مولوی ساجد خان کے فتویٰ میں تم اور مفتی دونوں آ گئے. عبارت یہ ہے "فی مذاہب العلماء فی استقبال القبلة واستدبارھا بولٍ بغائط . ھی اربعة مذاہب " مفہوم قبلہ رخ منہ یا پیٹھ کر کے پیشاب کرنا کے بارے میں علماء کا مذھب .. اور پھر ٤ مذہب بیان کیے .. تم نے صحابہ اور ائمہ پر گستاخی کا فتویٰ ؛لگا (استغفراللہ ) یہاں استنجاء کے بارے میں مختلف راے نہیں ذکر کی بلکہ قضاء حاجت کی بات کی ہے ... اس کو بولتے ہیں دیوبندی شاطر اپنے منہ کافر استنجاء نام ہے قضاء حاجت کے بعد طھارة کا اپ ذرا یہ بتاؤ دیوبندی قضاء حاجت کسی اور سمت کر کے اس کے بعد استنجاء قبلہ کی رخ کرتے ہیں ؟؟ عجیب بیوقوف دیوبندی ہو .. دوسرا قضاء حاجت کے شرعی احکام سے استنجاء خارج ہے کیا دیوبندی مذہب میں ؟؟ جو اس کا الگ حکم کا مطالبہ ہے ؟؟ مولانا کاشف اقبال مدنی کی طرف جو جھوٹ غلام خانی دیوبندی نے منسوب کیا ہے اس میں استنجاء کا ذکر ہے یا قضاء حاجت کا ؟؟؟ اور دیوبندی مفتی نے الفتاویٰ الھندیة، کتاب الطھارة، صفة الاستنجاء بالماء، ۱/۵۵، دار الکتب العلمیة جو حوالہ دیا وہاں یہ مسلہ کتاب الطھارة استنجاء کے تحت لکھا ہے اپ بتاؤ دیوبندی مفتی کے نزدیک پيشاب ياپاخانه اور استنجاء کا حکم قبلہ رخ ہونے کا ایک ہے یا نہی ؟؟؟ غلام خانی ساجد کی جہالت کی فہرست بھت تویل ہے چھوٹے دیوبندی اس کی غلاظت کا کا دفاع ظاہر کر کے کوئی کارنامہ نہیں صرف ذلیل ہو رہے ہیں ہمیشہ کی طرح .. مولانا کاشف اقبال مدنی نے دیوبندیہ کو آیینہ دکھایا الٹا توبہ کرنے کے بجاۓ ہمشہ کی طرح جہالت کا مظاہرہ کرتے ہوے مولانا کاشف پر فتویٰ لگا دیا .. مولانا نے یہاں دیوبندی خباثت دکھائی کے قبلہ کا احترام تو اتنا کے اس کی طرف استنجاء جائز مگر دیوبندی مذہب کے بیمار حکیم کی طرف پیٹھ کرنا جائز نہیں .. اپ آخر میں غلام خانی ساجد نے جوحضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو موقف پیش کیا ہے اس کا جواب دیوبندی مولوی محمد نجیب سنبھلی قاسمی کی زبانی دیتا ہوں تاکہ دیوبندیوں کی جہالت میں افاقہ ہو وہ اپنے رسالے "قضاء حاجت کے وقت قبلہ کی طرف رخ یا پیٹھ کرنا منع ہے" میں اس کا جواب دیتا ہے "جہاں تک حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت کا تعلق ہے تو اس میں کئی احتمالات ہیں، مثلاً حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے قصداً آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا تھا بلکہ اتفاقاً آپ پر نظر پڑ گئی تھی، جس کی وجہ سے غلطی کا بھی امکان ہے۔ اس روایت کے علاوہ دیگر روایات سے بھی استدلال کیا گیا ہے مگر وہ تمام روایات حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی حدیث سے سند کے اعتبار سے کمزور ہیں اور مفہوم کے اعتبار سے بھی مختلف احتمالات لئے ہوئے ہیں۔" تھانوی کے اس قول کی عملی تفسیر جناب اور جناب ممدوح نقلی نقشبندی حقیقی دیوبندی ساجد " سارے احمق میرے کھاتے میں ہی آگئے ہیں " .. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 3 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 3 ستمبر 2015 Mara swal ab b wohe ha Mufti Rashid daskavi ny dono ka hukam aik he lekha? scan ? kham khawa fazool jawab na post karan. our imdad UL fatwa ka b scan posrt krn? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 3 ستمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 3 ستمبر 2015 سارے وسوسوں کا تفصیلی جواب موجود ہے پڑھنے کی زحمت بھی گوارا کر لیا کرو دوسرا امداد الفتویٰ کے سکین کی ضرورت تب ہوتی جب دیوبندی مولوی نے نفس مسلہ کی صحت کا انکار کیا ہوتا یہاں صحت کا انکار ہی نہیں لہٰذا تھوڑی تحقیق کر لیا کرو .. اور جناب نے جو گستاخی اور بےادبی کا فتویٰ صحابہ اور آئمہ پر دیا ہے یہ توبہ کرو یا جواب دو اور پورے مضمون میں صرف ایک لفظ استنجاء کو لے کر باقی کو کوا سمجھ کر ہضم کر گئے واہ ... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 3 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 3 ستمبر 2015 (ترمیم شدہ) Mujy sary wac wacon ka jawab nhe sirf our sirf mufti rashid k fatwa ka scan chahea jo tum nahe 2gy. Alzam tu tumhra ALa hazrat sari zindagi ulma Ahlesunnat par lagta raha tum b usky he chaly ho. agar kesi ko gustakh kany sy wo gustakh ho jata he tu barelvi sab sy bary gustakh hen aur haqekat b ye he hy scan Page??????????????????????????????????? Edited 3 ستمبر 2015 by bella اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 3 ستمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 3 ستمبر 2015 اوپر دالعلوم دیوبند کی سائٹ کا سکین موجود ہے مولبی راشد دیوبندی کا مضمون . یہ چالاکی کسی اور کو دیکھانا اگر میری عبارت سے استنجاء کا لفظ نکل کر قضاء حاجت بھی کر دیا جائے تو جس کتاب المجموع کی عبارت پر جو فتویٰ ہے وو برقرار رہتا ہے اس لئے کے وہاں بھی ٤ مذاہب قبلہ رخ قضاء حاجت کے حوالے سے ہے ہیں .. دوسرا تم بات سمجھ گئے ہو مگر دیوبندی حق تسلیم کر لے نہ ناممکن .. ضمنی بات کا جواب یہ کے امام اہلسنت نے شاتم رسول دیوبندی فرقہ پر الزام نہیں بلکہ حقائق پیش کئے دوسرا کسی کو گستاخ کہنے سے گستاخی نہیں ہوتی تمہارے درم میں ؟؟عجیب لطیفہ ہے تو بھی .. جیسے جناب اور جناب کی جماعت کے مفتی نے صحابہ اور ائمہ پر گستاخ اور بےادب ہونے کا فتویٰ لگا کر رافضی ہونا ظاہر کیا ہے .. توبہ تو کرنی نہیں تم نے فضول بحث کے بجاۓ میرے سوالات کے جوابات دو اگر ٹائم پاس کرنا ہے اپنی سابقہ روش پر تو کرتے رہیں پڑھنے والے خود حق جن جایں گے .. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 4 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2015 khamkhawa page kalay krny ki aur topic ko dosari bahas ki taraf lyjany ki zarurat nahe. mujy Mufti Rashid our amad ul fatwa ka scan pesh karo. jab scan pesh karo gy tu tumhari baat ka be jawab miljay ga magar pahly mari baaton ka jawab2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 5 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 5 ستمبر 2015 ... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 5 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 5 ستمبر 2015 ... جن لوگوں کو ’’فتویٰ‘‘ لکھنے کا سلیقہ اس قدر ہے کہ اسے ’’فتوا‘‘ لکھ دیتے ہیں، اسکین کس منہ سے طلب کرتے ہیں؟؟ اور بیلا یا بلا صاحب۔۔۔آپکا رضوی ٹائیگر سے سکین مانگنا ’’شرک‘‘ کیوں نہیں ہے جبکہ آپ غیر اللہ سے استمداد کر رہے ہیں۔؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 5 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 5 ستمبر 2015 ... usi maheenay k mahnaama ki website ka link: http://darululoom-deoband.com/urdu/magazine/new/index.php?issu_num=37 Pora mazmoon edhar sa download kar saktay ho: 02-Qazae Hajat_MDU_02_February_13.pdf us page ki snap ye ha... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 7 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 7 ستمبر 2015 .............................. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 7 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 7 ستمبر 2015 .............................. بیلا یا بلا نجدی۔ اپنے مولویوں کے ترجمہ کردہ فتاوی کو تو ایک بار دیکھ لیتے، پھر ہمیں سمجھانے کی کوشش کرتے۔۔ میرے دو سوالوں کے جواب ابھی تک نہیں آئے؟؟ پہلے انکے جواب دینے کی ہمت تو کرو، ہم بھی تمہیں بتا دیں گے۔۔ جن لوگوں کو ’’فتویٰ‘‘ لکھنے کا سلیقہ اس قدر ہے کہ اسے ’’فتوا‘‘ لکھ دیتے ہیں، اسکین کس منہ سے طلب کرتے ہیں؟؟ اور بیلا یا بلا صاحب۔۔۔آپکا رضوی ٹائیگر سے سکین مانگنا ’’شرک‘‘ کیوں نہیں ہے جبکہ آپ غیر اللہ سے استمداد کر رہے ہیں۔؟ سب سے زیادہ مزے کی بات کہ اپنے طارق جمیل جی کا دفاع تو کرو، وہ بےچارہ کسی کی مدد کا منتظر ہے، ہمت کرو۔۔لنک یہ ہے http://www.islamimehfil.com/topic/23677-tourait-injil-zubur-allah-ka-kalam-hai-iski-dalile/#entry101426 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 7 ستمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 7 ستمبر 2015 (ترمیم شدہ) بیلا جناب کو روند مرنے کی عادت ہے پرانی ہے جناب کے دھرم میں ورنہ جناب کی ہر بات کا جواب موجود ہے .. دوبارہ جناب کے نقطہ نظر کے مطابق عرض کیے دیتا ہوں امید ہے کے تسلی ہوگی.. میرا جواب الزامی جواب تھا دیوبندی ساجد کو کے اگر علامہ کاشف مدنی کی عبارت سے جو تم نے نتیجہ نکالا اس سے زیادہ منفی نتائج مولوی ارشاد کی عبارت سے نکلتے ہیں اس لئے کے علامہ صاحب نے دیوبندی مذہب میں قبلہ کی عظمت اور ایک شتم رسول دیوبندی مولوی کی عظمت کا تقابل کیا ہے جناب کے جاہل مولوی نے اس کو فتویٰ سمجھ لیا جب کی ارشد کا مضمون واضح ہے .. اپ جناب مجھ سے کہا کے صراحت دکھاؤ کے فتویٰ کہاں ہے اور اس میں کہا لکھا ہے یہ گستاخی ہے ؟؟ اسی اصول پر پہلے جناب بتایں کے علامہ کاشف مدنی کا فتویٰ دکھاؤ اور اس میں اس صراحت بھی .. دوسرا جناب کہنے لگے کے امداد الفتویٰ کا سکین .... میں نے الزامی تضاد کس کا بیان کیا مولوی ارشد کا کے امداد والے کا ؟؟ پھر سکین کی ضرورت تو تب پڑتی جب مولوی ساجد یہ کہتا ہے یہ حوالہ جھوٹا ہے ٹیب سکین کا مطالبہ ہم سے کیا جاتا تو ضرورو دیتے مگر جب دیوبندی نے اس حوالہ کا دفاع کیا بجاۓ اس کی صحت کے انکار کے تو اپ یہ حوالہ جناب اپنے ممدوح سے حاصل کریں .. جناب بھی اسی فتویٰ کی زد میں ہے جناب نے اس کو قبول کیا کے "قبلہ رخ قضاء حاجت کرنا گستاخی اور بےادبی ہے " اپ اس کا کیا مطلب ہے کرنے والا گستاخ اور بادب ہے یا کچھ اور ؟؟؟ اور یہی مطالب ہے تو جو ٤ مذہب شتم رسول دیوبندی ساجد نے پیش کیے وہ استنجاء پر ہیں یا قضاء حاجت پر بےشک قضاء حاجت پر ہیں مطلب کے اس کے قائل گستاخ ہوے ؟؟؟ ویسے یہ کوئی نئی بات نہیں ہمیشہ سے دیوبندی مولوی اور اوم جب بھی دیوبندی کسی کفر اور اپنے مولوی کی جہالت کا دفاع کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو خود اس میں ہی پس جاتے ہیں.. پھر میں نے تم سے کہا کے مولوی ارشد کے مضمون میں میں نے استنجاء کا لفظ استمال کیا نتیجہ میں اگر اس کی جگہ قضاء حاجت بھی لکھ دو تو اس موقف کی زد میں ساجد سے پیش کردہ حوالے سے صحابہ اور ائمہ پھر بھی نہیں بچ سکتے .. اپ یہ رونا کے اس کا جواب دو اس کا جواب دو یہ دکھاؤ وہ دکھاؤ عجیب الٹی منطق اور جہالت کا اور میں نہ مانو والی بات ہے .. Edited 7 ستمبر 2015 by RazaviTiger اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 7 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 7 ستمبر 2015 پھر میں نے تم سے کہا کے مولوی ارشد کے مضمون میں میں نے استنجاء کا لفظ استمال کیا نتیجہ میں اگر اس کی جگہ قضاء حاجت بھی لکھ دو تو اس موقف کی زد میں ساجد سے پیش کردہ حوالے سے صحابہ اور ائمہ پھر بھی نہیں بچ سکتے .. اپ یہ رونا کے اس کا جواب دو اس کا جواب دو یہ دکھاؤ وہ دکھاؤ عجیب الٹی منطق اور جہالت کا اور میں نہ مانو والی بات ہے .. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 7 ستمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 7 ستمبر 2015 دیوبندیہ کو جاہل نہ کہوں تو اور کیا کہوں ؟؟ جاہل آدمی میں نے الزامی جواب میں صرف مولوی ارشد اور تھانوی کا تضاد نہیں بلکہ مولوی ارشد کی بات سے اس کتاب مجموع پر فتویٰ کے حوالے سے بات کی ہے ؟؟ جو کوا سمجھ کے ہڑپ کر گئے ہو اور سمجنا نہیں چاہتے .. اور تھانوی اور مولوی ارشد کی کی جس بات کا حوالہ دیا ہے اس میں فتویٰ ہندیہ کی عبارت بھی درج ہے جہاں بیت الخلاء بنانا کا ذکر ہے مطلق ... اور مولوی ارشد نے (ننگے ہو کر)غسل کرنے کی بات بھی کی ہے اپ اتنا حکم سے استنجاء کیسے نکل گیا ؟؟ اور استنجاء بیت الخلاء میں نہیں ہوتا کیا ؟؟ دوسرا اس بات کا تمہیں پہلے بھی کتنی بات کہ چکا ہوں تم استنجاء کو چھوڑ کے قضاء حاجت لے لو اس سے میرے الزامی جواب میں کوئی فرق نہیں پڑتا مگر جناب پانی میں مدانی پھیری جا رہے ہو اور فضول ہانک رہے ہو ؟؟ اپ اگر اکبرین دیوبند کی سنت فراڈ اور ڈرامہ بازی سے فرصت مل گئی تو اصل مدعا پر جواب دینا اور جواب لے لینا .. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 7 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 7 ستمبر 2015 پھر میں نے تم سے کہا کے مولوی ارشد کے مضمون میں میں نے استنجاء کا لفظ استمال کیا نتیجہ میں اگر اس کی جگہ قضاء حاجت بھی لکھ دو تو اس موقف کی زد میں ساجد سے پیش کردہ حوالے سے صحابہ اور ائمہ پھر بھی نہیں بچ سکتے .. اپ یہ رونا کے اس کا جواب دو اس کا جواب دو یہ دکھاؤ وہ دکھاؤ عجیب الٹی منطق اور جہالت کا اور میں نہ مانو والی بات ہے .. میری پوسٹ نمبر اکیس کا جواب کوے کا شوربہ سمجھ کر ہڑپ نہ کرو! جلدی جواب دو اس پوسٹ کا۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 8 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 8 ستمبر 2015 ...... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔