Saad Qadri مراسلہ: 19 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 19 اگست 2015 (ترمیم شدہ) http://www.ytpak.com/watch?v=GmYrM8OIHN8 آج کل دیوبندی وہابیہ نے محض اپنی جہالت اور مسلکی بغض کے باعث امیر دعوت اسلامی مولانا الیاس قادری صاحب کی ایک ویڈیو جس میں انھوں نے نمازی کے سامنے سے گزرنے کا عملی طریقہ بتایا ہے ، پر بدعت بدعت کا شور شروع کر رکھا ہے . حقیقت میں مولانا صاحب نے یہ مسئلہ خود سے نہیں گھڑا بلکہ فقہ حنفی کی معتبر کتاب فتاویٰ عالمگیری میں یہ مسئلہ موجود ہے .ذیل میں دیوبندیہ وہابیہ کے ہی ترجمہ شدہ فتاویٰ عالمگیری کی عبارت اور سکین ملاحظہ ہو اگر دو شخص (نمازی کے سامنےسے) گزرنا چاہیں، تو ایک شخص نماز پڑھنے والے کے سامنے کھڑا ہو جائے اور دوسرا شخص اسکی آڑ میں گزر جائے، پھر وہ پہلا شخص یہ ہی کرے اور اس طرح دونوں گزر جائیں" (فتاویٰ عالمگیری جلد ١، صفحہ ٣٣٠ ، کتاب الصلاة Edited 19 اگست 2015 by Saad Qadri اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔