Jump to content

تجویز کردہ جواب

(bis)


 


۔(اپنے دعوی کے اثبات پر ایک سادہ سی مِثال)۔


نجدی دیوبندی ٹولے کے ہاں (اپنے سگے بھائی نجدی اہلحدیث ٹولے کی طرح) انبیاء کرام علیھم السلام و اولیائے عظام علیھم الرحمہ کو دور سے پکارنا اس نیت کے ساتھ کہ ’’وہ بعطائے الٰہی سن لیتے ہیں‘‘ صریح شرک ہے۔


اگرچہ ان کے اس نظریے پر ثبوت پیش کرنے کی حاجت نہیں ہے لیکن تسلی کی خاطر یہ چند حوالے دیئے جا رہے ہیں:۔


 


۔(تقویۃ الایمان سے ثبوت)۔


 


post-14217-0-30306700-1439329377_thumb.gif


 


 


 


 


post-14217-0-63312200-1439329409_thumb.gif


 


 


 


 


post-14217-0-40920400-1439329430_thumb.gif


 


 


 


۔(’’مسائل شرک و بدعت‘‘ سے ثبوت)۔


 


post-14217-0-31967700-1439325305_thumb.gif


 


 


 


 


post-14217-0-54534800-1439325346_thumb.gif


 


 


 


 


۔(’’رضا خانی مذہب‘‘ کے مصنف تو توبہ کر چکے مگر نجدی اب بھی اپنی ضلالت پر اڑے ہوئے ہیں جیسے مذکورہ کتاب پر انکی تقریظات سے ظاہر ہے)۔


 


 


 


post-14217-0-82040600-1439327372_thumb.gif


 


 


 


 


 


post-14217-0-66163500-1439327557_thumb.gif


 


 


 


 


 


تو ثابت یہ ہوا کہ مقربینِ رب ذوالجلال کو دور سے پکارنا اُن کو بعطائے الہی خبر ہوجانے کے عقیدے سے نجدیوں کے ہاں قطعا شرک ہے اور ایسا کرنے والا مشرک ۔


 


اب دارالافتاء دارالعلوم دیوبند کا حال دیکھیں کہ اس نے بریلویوں کے مسلمان ہونے کا ہی فتوی دیا ہے (حالانکہ سُنیوں (جن کو نجدی لوگ بریلوی کہتے ہیں) کا ندائے غیر اللہ کا قائل و فاعل ہونا اُسی نیت سے جس سے نجدیوں کے ہاں شرک صراحت سے ثابت ہوتا ہے ، بھی نجدیوں کو معلوم ہے جیسا کہ انکی محولہ کتب سے ظاہر ہے اور ویسے بھی یہ بات مُخفی نہیں ہے)۔


۔۔(اگر امیج کا سائز زیادہ کرنا ہو تو زوم کا آپشن استعمال کریں جس کیلئے ونڈو میں ایک طریقہ ان دو بٹنز کو دبانا ہے۔ Ctrl and +)۔۔


 


 


post-14217-0-06295900-1439325287_thumb.gif


 


 


 


تو معلوم ہوا کہ دیوبندیوں کا مرکز خالص شرک کو عین اسلام قرار دیتا ہے اور صریح مشرک ان کے ہاں بدستور مسلمان رہتے ہیں!!۔


۔(کیونکہ جس چیز کو یہ صریح شرک قرار دیتے ہیں ، اسی کے عامل کو مُسلمان بھی مانتے ہیں)۔


Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

پہلے وہابیہ کے شرک کا یہ کھیل دیکھا تھا کہ قریب والے کو پکارو تو شرک نہیں ہوتا لیکن جونہی دور والے کو پکارو، شرک ثابت ہو جاتا ہے!۔


اب یہ نئی ورائٹی آئی ہے کہ


ایک کام نجدیوں کے ہاں عین شرک ہے مگر اسی کا فاعل مسلمان!!۔


تُف ہے ایسے بُرے مذہب پر!!!۔


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...