kashmeerkhan مراسلہ: 5 اگست 2015 Report Share مراسلہ: 5 اگست 2015 Ek najdee (understood jaahil) ka itraaz Imam Alahazrat par kay unho nay ALLAH ki Zaat aor Siffaat kay ilawa kissi cheez kee qasm byaan kee hay, jo kay na jaeiz kaam hay: Ahl_i_Ilm jewaab daen khsoosan Syyidi Saeedi Sahb aor Allaama Khalil Raana Sahb waghaira اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 29 اگست 2015 Author Report Share مراسلہ: 29 اگست 2015 (ترمیم شدہ) جناب من۔ میری مشکل حل فرمائیں۔ یہ مجھے پہلے سے پتہ تھا کہ جیسی قسم سیدی امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن نے شعر میں بیان فرمائی ہے، وہ شرعا قسم ہی نہیں ہے مگر غیر اللہ کی قسم کھانا جائز ہے یا نہیں ہے، اسی کا پتہ نہیں تھا اور اب مزید کنفیوژن پیدا ہو گئی ہے۔ اگرچہ ایسی قسم شرعی نہیں ہے مگر ہے تو غیر اللہ کی ، غیر اللہ کی قسم مکروہ ہے تو مراد تحریمہ ہے یا تنزیہہ؟ (dar ul iftaa ehl_i_sunnat) Ghair-i-Khuda ki Qasam.3gp یہ بھی بتا دیں کہ کہ شعر میں موجود قسم بذات خود اعلیحضرت رحمہ اللہ کی طرف سے بیان کردہ قسم ہے یا بلبل باغ جناں کی کھائی ہوئی قسم ہے؟ ان ٹوپکوں کو دیکھ کر بھی خاص سمجھ نہیں آیا۔ ان میں سے ایک میں جو حدیث بیان کردہ ہے (من حلف بغیر اللہ فقد اشرک) ، اس کا صحیح مفہوم و اطلاق کیا ہے؟ http://www.islamimehfil.com/topic/21319-ghairullah-ki-qasam-uthana-shirk-hai/ http://www.islamimehfil.com/topic/21301-allah-ke-alawa-kisi-ki-qasm-khana-shirk-hai-ya-makhru/ میں اعتراض ہرگز نہیں کر رہا ہوں، اعتراض دراصل نجدی کا تھا مگر اب مشکل میرے لیے بن گئی ہے ، اسی لیے چاہتا ہوں کہ اہل علم میری مشکل ختم فرما کر امداد فرمائیں۔۔ اعینونی یا عباد اللہ Edited 30 اگست 2015 by kashmeerkhan اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 28 ستمبر 2015 Report Share مراسلہ: 28 ستمبر 2015 (ترمیم شدہ) ۱ نجدی وہابی کے اعتراض کا جواب:۔ شعر میں قسم کے الفاظ کلام کی تاکید کے طورپرمذکورہیں، ان سے شرعی قسم مراد نہیں ہے اورکلام کی تاکید کے طورپر قسم کے الفاظ حدیث پاک سے بھی ثابت ہیں۔ ۲ آپکے پیش کردہ اسکینز کے حوالے سے:۔ غیر خدا کی وہ قسم مکروہ ہے جو انکی تعظیم کیلئے بیان کی جائے۔ اور یہی قسم شرعاََ قسم بھی نہیں ہے۔ سیدی امام اہلسنت رضی اللہ عنہ کے شعر مبارک میں جو قسم کے الفاظ ہیں، وہ صرف تاکیدِ کلام کے لیے لائے گئے ہیں اور اس میں کراہت نہیں ہے۔ ۳ مسؤلہ حدیث پاک (مَنْ حَلَفَ بِغَیْرِ اللہِ فَقَدْ اَشْرَکَ)کا مفہوم:۔ اسکا مفہوم حکیم الامت قبلہ مفتی احمد یار خان صاحب نعیمی علیہ الرحمہ نے یہ بیان فرمایا ہے:۔ ۴ قسم کس نے بیان کی ہے؟:۔ یہ شرح حدائق بخشش سے دیکھیں:۔ Edited 28 ستمبر 2015 by AqeelAhmedWaqas 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 29 ستمبر 2015 Author Report Share مراسلہ: 29 ستمبر 2015 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 23 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 23 اپریل 2017 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔