Jump to content

تبلیغ جماعت اور انکی خواتین


Raza11

تجویز کردہ جواب

[ attachment=72436:FB_IMG_1438480961171.jpg ]

Edited by Sag-e-Attar
Fatwa Jaali hone ke ghalib guman ki wajah se delete aur topic ko lock kya ja raha hai. Ager tasdeeq ho jaye ke fatwa deobandi jamia binoria ki taraf se jari howa hai tu topic ko report keren. Dobara fatwa post ker ke topic unlock ker diya jaye ga.
Link to comment
Share on other sites

yeh fatwa waqayi fake lag raha hay. aise fatwe khud se bana ker post kerna jahalat hay. bajaye iske deobandyon ke asal aqaid bata kr logon ko rah e raast pr laya jaye.

 

ALBATA Molvi Ashraf Ali Thanvi ka is se milta julta fatwa hay. woh lagana munasib hay. jis men thanvi ka kehna hay ke barson ho gaye shohar beron mulk hay or pechay bacha paida ho gaya tu shohar ka hi hay.

 

Deobandi X-RATED-Bahesti Zaivar-Miyan-Tabligh-Main-Begum-Public-Main by Maulana Abdul Sattar Hamdani (India).mp4

Link to comment
Share on other sites

Yeh kohi Shaytaan ka bacha laga heh is kism ki fabrication meh. Lagta heh kissi bot hi kameenay banday ki harkat heh. Allah ta'ala is khabees ko taba karay. Jamia Binoria waloon ko is ki khabr karni chahyeh. Mujjay maloom heh kay yeh Deobandiyoon ka madrassa heh magar is ko par kar kohi Deobandi aurat apni izzat kharab kar sakti heh aur zeroori heh kay yeh logh action lenh.

 

 

Meh nay abhi Jamia Binoria Aalimiyah kay phone number par phone keeya magar kissi nay phone uthaya nahin. England meh abhi 6:15 shaam kay hen, is leyeh bot late ho gahay hen.

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

گزارش ہے کہ یہ فتوی آصلی ہے کہ نہیں یہ تو مجھے معلوم نہیں لیکن وہابیوں کا فتوی جھاد نکاح آج کل کافی مشھور ہے جس پر داعش تنظیم بڑی سرعت کے ساتھ عمل پیرا ہے اور جامعہ بنوریہ کراچی سے بھی بچیوں کو اس سلسل میں ترغیب دیگئی ہے بلکہ بچھلے دنوں شام میں ایسی لڑکیاں برآمد ہوئی ہیں جنکا تعلق پاکستان سے تھا اور جنکو جہاد نکاح کے لئے لایا گیا تھا

تو جانب یہ وہابی دیوبندیوں سے ہر چیز کی توقع رکھے

Edited by Raza11
Link to comment
Share on other sites

کسی شخص یا گروہ سے غلط کی توقع رکھنا اور بات ہے، جعلسازی کے ذریعے غلط کی اس کے ساتھ نسبت قائم کرنا بالکل دوسری بات۔ اگر کسی میں دس برائیاں واقعی موجود ہوں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ دو تین خود سے وضع کر کے اس سے نتھی کر دی جائیں۔ نقصان اس کا یہ کہ ایک الزام اگر جھوٹا ثابت ہو گیا، باقی پھر سچ بھی ہوں تو بعضوں کی نظر میں مشکوک ٹھہریں گے۔ چنانچہ اس قسم کی باتوں پر یقین کرنے اور انہیں آگے بڑھانے میں احتیاط کرنی چاہئے۔

Link to comment
Share on other sites

سورۃ المائدہ:8


اے ایمان والوں اللہ کے حکم پر خوب قائم ہوجاؤ انصاف کے ساتھ گواہی دیتے اور تم کو کسی قوم کی عداوت اس پر نہ اُبھارے کہ انصاف نہ کرو، انصاف کرو، وہ پرہیزگاری سے زیادہ قریب ہے، اور اللہ سے ڈرو، بیشک اللہ کو تمہارے کامو ں کی خبر ہے۔ ترجمہ کنزالایمان


  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تک اس فتوے کے خلاف صاحب شان کی طرف سے کوئی تردید نہیں آئی ،ہونا تو یہ چاہیے تھا کے جن صاحب سے یہ فتوی منسوب ہے اور سوشل میڈیا پر کافی دنوں سے گشت کر رہا ہے انکی طرف سے فوری تردید ہوجانی چاہیے تھی یا جامعہ بنوریہ اسکی تردید کردے لیکن ابھی تک ہماری علم میں ایسی کوئی بات نہیں آئی ہے پہر آشرف تھانوی کا فتوی بھی سب کے سامنے ہے جس میں کم وبیش اسی طرح کی بات نظر آتی ہے ،اس لیے دیوبندی حضرات اس کی وضاحت کرے

دوم؛آپ لوگوں یاد ہوں گو کہ مناظرے اہل سنت مفتی حنیف قریشی نے ،ت 2007 میں طالب رحمن کے ساتھ مناظرے میں اسکا ایک فتوی دیکھایا تھا جس میں انکی طرف سے بھن اور بھائی کا نکاح جائز قرار دیا تھا

تبلیغی جماعت کے انوکھے طرز تبلیغ سے کچھ بعید نہیں

Edited by Raza11
Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...