owaisi مراسلہ: 8 جولائی 2015 Report Share مراسلہ: 8 جولائی 2015 السلام علیکم مجھے حوالہ جات کے لیے اشرف علی تھانوی کی کتاب خیر الحیات و خیر الممات کی ضرورت ہے اگر کسی پاس ہو تو مہربانی فرما کر مجھے دے دیں ۔ جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 8 جولائی 2015 Report Share مراسلہ: 8 جولائی 2015 مولوی اشرف علی تھانوی کی اس نام سے کتاب نہیں ہے البتہ ایک کتاب الحیات بعد الممات جو کہ مولوی نذیر حسین دہلوی غیر مقلد کی سوانح حیات ہے اس کا مصنف مولوی فضل حسین بہاری غیر مقلد ہے یہ نیٹ پر موجود ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
owaisi مراسلہ: 15 جولائی 2015 Author Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2015 جزاک اللہ خلیل رانا صاحب مگر یہ کتاب اشرف علی تھانوی کی ہے ۔حضور فیض ملت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنی کتاب میں اس کا حوالہ بھی دیا ہے جس کا اسکین آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔ملاحظہ کریں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔