خاکسار مراسلہ: 8 جولائی 2015 Report Share مراسلہ: 8 جولائی 2015 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ میں نے ایک جگہ پر پڑھا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی زوجہ رضی اللہ عنہما نے اپنا خرچ بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ اور جواب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اتنے ہی خرچ میں رہنا ہو گا اور اگر نہیں تو میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں۔ (یہ مفہوم ہے، مکمل الفاظ نہیں ہیں۔)۔ کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کہاں پر کہا گیا ہے؟ قرآن مجید میں یا احادیث مبارکہ میں؟ اگر مکمل حوالہ مل جائے تو بہت ہی بہتر۔ جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 10 جولائی 2015 Report Share مراسلہ: 10 جولائی 2015 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ میں نے ایک جگہ پر پڑھا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی زوجہ رضی اللہ عنہما نے اپنا خرچ بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ اور جواب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اتنے ہی خرچ میں رہنا ہو گا اور اگر نہیں تو میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں۔ (یہ مفہوم ہے، مکمل الفاظ نہیں ہیں۔)۔ کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کہاں پر کہا گیا ہے؟ قرآن مجید میں یا احادیث مبارکہ میں؟ اگر مکمل حوالہ مل جائے تو بہت ہی بہتر۔ جزاک اللہ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
خاکسار مراسلہ: 13 جولائی 2015 Author Report Share مراسلہ: 13 جولائی 2015 جزاک اللہ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔