Jump to content

Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba

kashmeerkhan

تجویز کردہ جواب

main tamam islami bhaeeoon ko khabardaar kar raha hoon kashmeereekhan aap ko phansa raha hay is nay kissi ko qatal kar dain hay and police ko islami mehfil ka foroum dikha kar kahay ga k mujh ko saeedi sahib ya falan sahib nay kaha tha to main nay ya qatal kia.  is ko jawab na dain.  kahan rehta  hay wahan kissi alam say swaal jawab kar lay. apni tehreer is ko na dain.thanx

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

اگرچہ شہزاد صاحب کی پوسٹ لائق التفات نہیں ہے مگر چونکہ یہ بے جا تنگ کرے جا رہے ہیں اور علما کے جواب کا انتظار کیے بغیر ٹاپک کو لمبے سے لمبا کیے جا رہے ہیں تو مجبورا ان کو ایسا کرنے سے روکنے کے لیے ایسا کرنا پڑا۔۔۔۔۔۔ پیشگی معذرت

kashmeeree khan is topic par m phil kar rahay hain ya PHD. lagay raho munna bhaee.  aap talib ur rehman ko qatal kar dain. jannat lay lain. zindigi main lakhon masyal hain.  15000000 log sahee iftari naheen kar saktay. ghurbat k waja say.  is taraf tawajo dain. east west north south 40 hamsya hain. 160 ghar =800 afraad. ka kar chek karain kitnay ghareeb hain. kitnay beemaar hain.  saeedi sahib k zabaan say kuch niklwa kar aap shor macha dain k daikho saeedi sahib ghustakh kay qatal ka farwa day rahay hain. jo kuch saeedi sahib nay likhaa is ko kaafi samjhain.  rana khalil aap ko samajh chukay hain. is topic say kia faida ho ga.  afsoos hota hay aap jaisay logoon par.

مجھے حیرت اس چیز کی ہے کہ اگر میں ایم فل یا کچھ اور تعلیم حاصل کروں تو آپکو کیا ننقصان؟

اور اسلامی بھئ بھی تو دیگر سوال پوچھتے ہیں اس فورم پر ، اگر ان کو آپکا یہی جواب دیا جائ تو کنفرم ہے کہ سب کے سب یہ فورم آنا چھوڑ دیں گے۔۔۔۔

علم دین کا سیکھنا لازم ہے جو لازم چیزیں ہوں ، میرے مطالعے کے بعد جب یہ مشکل ابھر کر آئ تو اس فن کے ماہرین یعنی علما کرام سے رجوع کیا تاکہ اصل حقیقت پتہ چلے اور جواب ملے۔۔۔۔

اگر میں نجدیوں سے اسکا پوچھتا تو پھر آپ مجھ پر اعتراض کرتے۔۔۔۔۔

خلیل رانا بھئ نے اپنی ذاتی رائ بیان فرمائ ، اگرآپ بھی ان سے متفق ہیں تو مجھے کیا فرق پڑے گا۔۔۔۔

میری نیت پر حملہ نہ کریں ۔۔۔۔۔ میں صرف علمی لحاظ سے حل چاہتا تھا اور ہوں

جب سیدی سعیدی صاحب اپنا نہایت قیمتی وقت نکال کر شفقت فرماتے ہیں تو آپکو کیا تکلیف؟؟

main tamam islami bhaeeoon ko khabardaar kar raha hoon kashmeereekhan aap ko phansa raha hay is nay kissi ko qatal kar dain hay and police ko islami mehfil ka foroum dikha kar kahay ga k mujh ko saeedi sahib ya falan sahib nay kaha tha to main nay ya qatal kia.  is ko jawab na dain.  kahan rehta  hay wahan kissi alam say swaal jawab kar lay. apni tehreer is ko na dain.thanx

نہایت افسوس ہوا آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر۔۔۔۔

آپ صرف یہ چاہتے ہیں (الزامی) کہ سیدی سعیدی صاحب مجھ پر نظر شفقت نہ فرمائ ، کیونکہ

خود کہہ رہے ہیں کہ کسی اور عالم سے پوچھ لو۔۔۔۔ تو اگر میں نے واقعی آپ کے کہنے کے مططابق کوئ قتل کرنا ہوتا تو پھر میں اس عالم پر الزام ڈال دیتا۔۔۔۔۔تو مطلب یہ نکلا کہ آپ کسی سنی عالم کو پھنسوانا چاہتے ہی٘!!!!!!۔۔۔۔

بر سبیل تنزل اگر میں جا کر کے کسی وہابی گستاخ عالم کو اسکی گستاخی کی وجہ سے قتل کر بھی دیتا تو ذرا آپ اس پر اپنا موقف پیش فرماوی۔۔۔۔۔

ho sakta hay wo wahaabee saari umar wahabi raha, apnay ulma ke ibaaraat ko sahee samjhta raha kion k kissi sunni alam say wasta he naheen parah. jub us ko samjhaya gia to pata chala k main to ghalti par tha. haan samjhanay k baawajood wo dheet bana raha k naheen wahabiat sachi hay tub wo gunahgaar and gushtakh gina ja ay ga. jub samjah aa gee k main to gustakhian parhta raha ,ab jub ilam hu aa and tauba karna cahta hoon to mairay khial main soorat e haal kuch aur ho gee/ yahan 2 different situation hain

islami bhaee is par ghour kar kay faisla karain and jawab dain. thanx

mairi maalumaat k muta biq ghustakh e RASOOL (saw) ke touba qabool naheen.ALLAH (azw) ke shaan main gustakhi ke tauba qabool hay. gushtakhi agar hay to us kee b v us k nikah say nikal ja ay gee. agar gustakhi public main thee to tauba publicaly ho gee .phir mian bv ka nikah bho ga. agar gustakhi akailay main kee to touba bhee akailay main. and then nikah.

mazeed roshni ko e bhaee daal day.

جب آپکو اصل مسلہ کا علم نہیں تو محض طبع آزمائ فرمات کیوں ہیں۔۔۔۔۔

شاید آپ نے فورم پر لکھنے کو شغل بنا رکھا ہے (اور یہ بات سیدی سعیدی صاحب نے آپکو تنبیہا ایک ٹاپک میں فرمائ ہے)۔۔۔۔۔۔

کوئ اگر غیر جانبداری سے علم دین کے مسائل کو شرح و بسط سے سیکھنا چاہے تو آپ بیچ میں روڑے اٹکانے آ جاتے ہیں۔۔۔۔

واقعی آپ منتشر الذہن آدمی ہیں (اور یہ بات خلیل صاحب رانا نے آپکے متعلق ایک ٹاپک میں فرمائ ہے ، غور کیجے)۔۔۔

اگر برا لگے تو معذرت۔۔۔۔

kashmeer khan sahib start aap karain, hum aap ka saath dain gay. har wahaabi ko pakar kar adalat main paish karain hum saath daion gay.

please asia maseeh ka poora case likhain hum ko to ya bhee pata naheen k us nay kia kaha tha. kashmeeri sahib.

یہاں خود کہہ رہے کہ وہابیوں کو عدالت لے چلو۔۔۔۔۔

کبھی بالکل ۱۸۰ ڈگری پر گھوم جاتے ہیں۔۔۔۔۔

میری باتیں اگرچہ کڑوی لگیں گی ، مگر حقیقت یہی ہے۔۔۔

نہ میں جا کر کسی وہابی کو قتل کرنے لگا اور نہ ایسا کوئ ارادہ

خود شہزاد صاحب ایسا کر گزریں تو تعجب نہیں

کیونکہ

یہ کسی وقت کچھ بھی کر سکتے ہیں

انکا ریکارڈ گواہ ہے

أأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأ

برائ مہربانی اس درمیانی باتوں کو نظر انداز کر کے اصل اوپر پوچھے گئ ۳ سوالوں کے جواب علامہ سیدی سعیدی صاحب خود دے کر احسان فرمائ تاکہ یہ ٹاپک یہیں روکا جا سکے

ورنہ

یہ دوسرے بھائ مجھے ٹال مٹول کر کے اور دیگر باتوں میں الجھا کر نکالنا چاہتے ہیں

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

hahahahahahahahaha maira akhri jawab you joined this foroum 2 week back, but refering my previous topic of the last year. it shows you are now you have joind with new cehra. asal main aap new name say enter ho chukay ho. rana khalil ke nazar bahut taiz hay wo bhee aap ko pehchaan chuksay hain. khair, aap apn kaam jaari rakhain. last jawab maira hay is topic par

Link to comment
Share on other sites

ماشاءاللہ کشمیر خان صاحب۔ داد دینی پڑے گی آپ کے ذوق مطالعہ اور سرعت رفتار کی۔ ابھی دو ہی ہفتے ہوئے آپ کو اس فورم کا رکن بنے، اور کئی پرانے ارکان کی مکمل تاریخ پڑھ ڈالی آپ نے۔ اور اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ ابھی چند دن پہلے تک نہ آپ کو وہابی اور بریلوی کا فرق معلوم تھا، نہ ہی یہ پتہ تھا کہ یہ بریلوی، دیوبندی، شیعہ، اہلحدیث کیا ہوتے ہیں۔ جبکہ اس قدر جلد آپ یہ بھی جان گئے کہ مناظرہ بریلی میں باوجود محدث اعظم پاکستان علیہ الرحمہ کے سمجھانے کے،  منظور سنبھلی اپنے اکابرین کی گستاخانہ عبارات کا دفاع کر کے التزام کفر کا مرکتب ٹھہرا۔ اسی طرح طالب الرحمٰن نے بھی مفتی حنیف قریشی صاحب کے ساتھ مناظرے میں ایسی ہی حرکت کر کے التزام کفر کا ثبوت مہیا کر دیا۔ بہت خوب جناب، بہت خوب۔

Edited by Ahmad Lahore
Link to comment
Share on other sites

ھمارے نزدیک خود کو دیوبندی وھابی یا شیعہ کہنے والے ھر شخص کا التزام ثابت نہیں۔ فقط بعض افراد کا التزام ثابت ھے۔ اور قانون کا نفاذ تو التزام ثابت ھونے والے شخص کے لئے ھے۔

اس سے متعلق ۳ سوال میرے ذہن میں آئ ہیں:۔۔۔۔۔۔

۱

وہابی عالم کا گستاخی پر التزامِ کیسے ثابت ہوگا (جیسے منظور سنبھلی مناظرہ بریلی میں اپنے دیوبندی اکابرین کی گستاخانہ عبارات کا دفاع کرتا رہا اور حضرت محدث اعظم پاکستان اسے سمجھاتے بھی رہے تو اب اسکا التزام ثابت ہوجائ گا

اور

جیسے طالب الرحمن شاہ اکثر حضرت علامہ مفتی حنیف صاحب قریشی قدس سرہ العزیز کے ساتھ دوران مناظرہ اپنے اکابرین کی گستاخانہ عبارات کا دفاع کرتا ہے اور باوجود لاکھ سمجھانے بتانے ثابت کرنے کے طالب الرحمن انہی گستاخیوں کا مقر بھی ہے اور قائل بھی تو اب اس نجدی طالب الرحمن کا التزام ثابت ہو گیا ہے یا نہیں

اور اگر اس کا ثابت ہو گیا ہے التزام تو بالفرض اگر یہ توبہ بھی کرے تو اسکی دنیاوی سزا یعنی قتل معاف نہیں ہوگا اسکا؟ )۔۔۔۔

۲

جب تک کسی کا التزام کفر ثابت نہ ہو تو اسے کافر کہنا یا جاننا تو جائز نہیں ہے ، مگر ہمارا تو یہی عقیدہ ہے کہ وہابی مرتد ہیں۔۔جب کہ آپ نے فرمایا کہ تمام وہابی کہلانے والوں کا التزام ثابت نہیں ہے۔۔۔ اب ایسی صورت میں لعین وہابیوں کے متعلق کیا عقیدہ رکھنا چاہیے؟

۳

کیا مطلقا ایسا کہنا جائز ہے کہ "وہابی مرتد ہیں۔ شیعہ کافر مرتد ہیں۔ دیوبندی نجدی مرتد ہیں"؟ (حالانکہ فردا فردا ان لوگوں کا التزام کفر بالکل ثابت نہیں ہے اور ان میں سےبہت سوں کی بدمذہبی حد کفر تک بھی کیا پتہ نہ پہنچی ہو(۔

برائ احسان انکا جواب عطا کریں تاکہ

ہم اپنے قول و فعل کو حق سچ کی راہ پر مزید گامزن کر سکیں

گستاخانہ عبارات کو برحق ثابت کرنے والے مناظرین کا التزام ثابت ہے۔

دیوبندی وہابی کے لفظ گستاخ لوگوں کے ساتھ خاص ہوگئے ہیں۔جن کا التزام

ثابت نہیں ہے وہ ان اصطلاحی ناموں سے خارج ہوں گے اگرچہ وہ خود کو

ان ناموں سے موسوم کریں۔

Link to comment
Share on other sites

ماشاءاللہ کشمیر خان صاحب۔

Salam alayqum wr wb,

Yeh mujjay in ka makar lag raha heh. Jahan taq khadam ki soch paunchi thee woh yeh heh kay yeh Hazrat Deobandi hen, hamaray forum par aa kar Sunni [barelwi] baneh gay, chand maheenoon ya ek do saal taq yeh makr chalay ga, phir tehqeeq ka libada or kar Deobandi forum par jahen gay aur kahen gay un ka firqa sacha heh aur woh Sunni'at/Barelwi say toba kar jahen gay aur asli Sunni honay ka shor shoroon kar denh gay. Aur esa yahan par ho chuka heh ek dafa pehlay. Warna joh sawalaat yeh kar rahay hen aur joh yeh mutalia zahir kar rahay hen kohi aam banda joh doh haftoon meh nahin kar sakta. Allah ta'ala hammeh aur in ko gumrahi say bachahay. Agar yeh in ka makr heh toh Allah in kay makr ko in ka asli roop bana deh. Aur joh kuch in say sabat heh agar yeh apni haqiqat biyan kar rahay hen toh phir Allah ta'ala say dua heh kay Allah in ko aur towfeeq deh.

Link to comment
Share on other sites

(bis)

کشمیرخان صاحب 

آپ سعیدی صاحب سے یہ پوچھیں کہ وہابیہ ،دیوبندیہ کے ساتھ یہ سارا جھگڑا

کس وجہ سے ہے، وہ کون سی عبارات ہیں جو باعث نزاع ہیں؟

تاکہ یہ بحث ختم ہو۔

اصل بات کی طرف کوئی آتا ہی نہیں۔

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

السلام علیکم میرے بھائیوھ

یہ بندہ حقیر نہایت زیادہ شکریہ ادا کرتا ہے سیدی سعیدی صاحب کا

کہ

اپنا نہایت قیمتی وقت نکال کر میرے ناقص سوالوں کا جواب باصواب عنایت فرمایا

میں انکا جتناشکریہ ادا کروں ، وہ واقعی بہت کم ہے

میرے ذہن میں آنے والے تمام کت تمام اشکالات بحسن خوبی دفع ہوگئ

اور مجھے تمام سوالات کے زبردست تحقیقی جوابات مل گئ

مگر

ایک میرا سوال جواب سے رہ گیا تھا جو غالبا پچھلے صفے پر لکھا گیا تھا اور دیگر ممبران کی مہربانیوں سے ٹاپک اتنا طویل ہوا کہ اصل مسلہ پچھلے پیج پر رہ گیا

وہ یہ کہ

جن فقہا کرام کا مذہب یہ ہے کہ گستاخ رسول کی توبہ سے اس پر سے حد ساقط ہوجائے گی ، انکی دلیل شرعی کیا ہے؟

(جواب باصواب میرے سید علامہ سعیدی صاحب ہی عنایت فرمائ تو از حد ممنون ہونگا)

post-16911-0-27717300-1435220923_thumb.gif

ؕؕؕؕؕؕؕ   ؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕ

دیگر کچھ ممبران پر حیرت ہے کہ وہ عجیب و غریب باتین کرنے پے لگے ہیں

کوئ میرے مستقبل کے متعلق پیش گوئیاں کیے جا رہا ہے ۔۔۔۔ تو عرض یہ ہے کہ یہ علم غیب آپ کے پاس کیسے پہنچا؟؟

کوئ یہ کہہ رہا کہ میری پڑھنے کی رفتار نہایت زیادہ کیسے ہے۔۔۔۔ تو عرض یہ ہے کہ اس میں استحالہ کیا ہے ، وہ پیش کیا جائ

کوئ یہ کہہ رہا کہ سیدی سعیدی صاحب سے یہ پوچھو کہ نجدیوں دیوبندیوں سے ہمارا اصل اختلاف کیا ہے اور میں اصل مسلے کی طرف کیوں نہیں آتا۔۔۔۔ تو عرض یہ ہے کہ وہ سب میں بہار شریعت میں سے پڑھنے کی سعادت حاصل کر چکا اور جب مجھے ان پر کوئ اشکال ہی نہیں فی الحال تو اپنے سید سعیدی صاحب کا مبارک قیمتی وقت کیوں ضائع کراؤں وہ باتین پوچھ پوچھ کر جو مجھے سمجھ آ چکی ہیں    اور   میں اپنے ایک ٹاپک میں پہلے بھی کئی بار لعین نجدی وہابی کتوں پر تبرا کر چکا ہوں اور بالفرض میں نجدیوں کے کفریات ہر ہر ٹاپک میں بیان نہ بھی کروں یا ان سے متعلق سوال نہ کروں تو اس سےمیرا معاذ اللہ وہابی ہونا کس دلیل سے ثابت کیا گیا؟؟

کوئ مجھ کم علم پر یہ کہہ کہہ کر طنز کر رہا کہ میں پی ایچ ڈی کر رہا ہوں وغیرہ۔۔۔۔ تو عرض یہ کہ علم دین کا سیکھنا اور اس سے متعلق سوال جواب کرنا کیا جائزنہیں ہے؟؟

خیر سب کا خلاصہ یہی ہے کہ مجھ بندے کو انہوں نے زبردست ٹھیس پہنچائ ہے اور میں اس وقت اشکبار ہوں اور دل غم سے نڈھال ہے   کیوں    کہ اپنے سنی بھائ مجھ کم علم کم عقل ناکارہ پر ایسی ایسی باتیں کر رہے ہیں   ۔۔۔۔۔   اور یہ حق العبد ان کے سروں پر ان شاء اللہ باقی رہے گا

میں ایک بار دوبارہ کہتا ہوں کہ

میں عقائد میں ماتریدی اور فقہ میں حنفی ہوں

مذہب مہذب اہل سنت و جماعت کا ادنی فرد ہوں

اس دور میں مسلک اعلی حضرت ہی اہل سنت کا امتیازی نشان ہے

میں بہار شریعت اور فتاوی رضویہ کی ہر ہر جزئ کا قائل ہوں اور انہی کو پڑھ کر سب پتہ چلا

نجدیوں وہابیوں دیوبندیوں اہلحدیثوں میں سے جو کافر ہیں ، انکو کافر کہتا ہوں اور جن کی بدمذہبی حد کفر تک نہیں پہنچی انکو گمراہ گردانتا ہوں

روافض کے کافروں کو کافر اور تفضیلیوں کو گمراہ سمجھتا ہوں

غزالی زماں رازی دوراں علامہ شاہ احمد سعید کاظمی نور اللہ مرقدہ ، فیض ملت علامہ فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ ، قبلہ عالم پیر سید مہر علی شاہ گیلانی رحمۃ اللہ علیہ اور دیگر علما مشائخ اہل سنت کا دل سے ادب و احترام کرتا ہوں

اور

دارالعلوم دیوبند کو فریب ، جھوٹ ، دغابازی کا گہوارہ سمجھتا ہوں

اور

تقویۃ الایمان کو تفویۃ الایمان مانتا ہوں

اور

جو جو کچھ حسام الحرمین اور الصوارم الہندیہ میں لکھا ہے ، سب کو ٹھیک مانتا ہوں

اور

اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کو مجدد دین و ملت مانتا ہوں

اور

اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ مجھ ناچیز کی زندگی بھی اعلی حضرت بریلوی اور شیخ محقق علی الاطلاق شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کی محبت و عقیدت میں گذرے

اور

انہی کے عقائد مبارکہ پر میری موت ہو

اور

صحابہ کرام و اہلبیت اطہار رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین کی سنتوں پر عمل پیرا رہوں اور علما و مشائخ اہل سنت کا مودب و غلام رہوں

اور

جو ممبران میرے عقائد اور احوال کے متعلق بدظن ہیں ، ان سے مودبانہ التماس ہے کہ کسی دلیل شرعی سے میرا ویسا ہونا ثابت تو کردیں جیسا وہ گمان کر رہے ہیں 

اور

یہ حق العبد ان کے سر اور گردن پر ان شاء اللہ باقی رہے گا

attachicon.gifpost-16911-0-12109500-1434488610.gif

کشمیر خان صاحب ! آپ کی وضاحت سے میرا دل صاف ہے

اللہ کریم آپ کو مسلک حق پر استقامت عطا فرمائے

Link to comment
Share on other sites

:blink:

kisi member ki forum posts find kerna bohot aasan hay.. bahar e shariat ka mutaliya or haq manne ka perh kr dil se khushi hoyi mager jo taraqi dekhi is kaleel arsa men, hairangi se bara koi lafz zehn men nahi aaraha. bahar e shariat se munazira dehli se hussam ul huramain wa sawarim ul hindya or fatawa e razwya ka her her juzw waghera. or alahazrat ki ghulami se muhaddis e aazam pakistan se ghazali e zaman se mufti faiz ahmed owais se peer mehr ali shah sahib tak ka safar sirf 2 weeks men dekh kr panchon unglyan mere moun men hain.. sath men bayt or makki madani iltjayen or sharee masail ka hal.. mera husn e zan se shurow kerda safar shash o panj pr khatm howa hay.

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

Repeating my important post as it has been un-answered uptil now

(جواب باصواب میرے سید علامہ سعیدی صاحب ہی عنایت فرمائ تو از حد ممنون ہونگا)

جن فقہا کرام کا مذہب یہ ہے کہ گستاخ رسول کی توبہ سے اس پر سے حد ساقط ہوجائے گی ،انکی دلیل شرعی کیا ہے؟

post-16911-0-35264100-1438804168_thumb.gif

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...