Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 9 جون 2015 Report Share مراسلہ: 9 جون 2015 السّلام و علیکم ایک ایس ایم ایس آیا جس میں ایک حدیث کوٹ کی گئی تھی (مفہوم) نہار منہ پانی پینا بہت نقصان دِہ ہے اور اس سے منع فرمایا گیا ہے۔ برائے مہربانی اِس سلسلے میں میری مدد فرمائیں کیونکہ بہت سے حکماء اور ڈاکٹر حضرات صبح نہار منہ پانی پینے کو بہت فائدہ مند بتاتے ہیں۔ کیا یہ حدیث غلط لکھی گئی ہے یا مفہوم و معنیٰ میں کچھ فرق ہے کہ میں سمجھنے سےقاصر ہوں۔ جزاک اللہ ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 11 جون 2015 Author Report Share مراسلہ: 11 جون 2015 ?? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saad Qadri مراسلہ: 11 جون 2015 Report Share مراسلہ: 11 جون 2015 ایک طب کی کتاب میں ، میں نے بھی یہ ہی پڑھا تھا لیکن اسمیں حدیث کا حوالہ موجود نہیں تھا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 15 جون 2015 Report Share مراسلہ: 15 جون 2015 (ترمیم شدہ) السّلام و علیکم ایک ایس ایم ایس آیا جس میں ایک حدیث کوٹ کی گئی تھی (مفہوم) نہار منہ پانی پینا بہت نقصان دِہ ہے اور اس سے منع فرمایا گیا ہے۔ برائے مہربانی اِس سلسلے میں میری مدد فرمائیں کیونکہ بہت سے حکماء اور ڈاکٹر حضرات صبح نہار منہ پانی پینے کو بہت فائدہ مند بتاتے ہیں۔ کیا یہ حدیث غلط لکھی گئی ہے یا مفہوم و معنیٰ میں کچھ فرق ہے کہ میں سمجھنے سےقاصر ہوں۔ جزاک اللہ ۔ وَ عَلَیکُمُ السَّلام و رَحمۃُ اللہِ و بَرَکاتُہ جَناب غلامِ اَحمَد بھائی صاحِب!۔ یہ حدیث موجود ہے طَبرانی کی مُعجَم الاَوسَط وغیرہ میں۔ دارُالافتا اہلِ سُنت و جَماعت سے ناچیز نے اس حوالے سے بَذریعہ فون سُوال پوچھا۔ سُنی مُفتی صاحِب نے جوابََا ارشاد فرمایا (مفہوم)۔ ۔"یہ حدیث ضَعیف ہے (بَلحاظِ سنَد) ، اگر کوئی اس کی رُو سے نہار مُنہ پانی بطورِ احتیاط نہیں پیتا تو کوئی حَرَج نہیں ہے۔ مگر اِسکی بنیاد پر نہار مُنہ پانی پینا حرام قرار نہیں دیا جا سکتا"۔ Edited 15 جون 2015 by AqeelAhmedWaqas 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 17 جون 2015 Report Share مراسلہ: 17 جون 2015 mobile companies nay log hire kie ay hu ay hain. jo apni taraf say bahut saari ahadees quote kar rahay hain. khaas tour par bahut saaray say aqwaal HAZRAT ALI say mansoob. Mufti akmal sahib Q TV farmaatay hain k tasdeeq k baghair aisay SMS aagay forward na karain. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 1 جولائی 2015 Author Report Share مراسلہ: 1 جولائی 2015 وَ عَلَیکُمُ السَّلام و رَحمۃُ اللہِ و بَرَکاتُہ جَناب غلامِ اَحمَد بھائی صاحِب!۔ یہ حدیث موجود ہے طَبرانی کی مُعجَم الاَوسَط وغیرہ میں۔ دارُالافتا اہلِ سُنت و جَماعت سے ناچیز نے اس حوالے سے بَذریعہ فون سُوال پوچھا۔ سُنی مُفتی صاحِب نے جوابََا ارشاد فرمایا (مفہوم)۔ ۔"یہ حدیث ضَعیف ہے (بَلحاظِ سنَد) ، اگر کوئی اس کی رُو سے نہار مُنہ پانی بطورِ احتیاط نہیں پیتا تو کوئی حَرَج نہیں ہے۔ مگر اِسکی بنیاد پر نہار مُنہ پانی پینا حرام قرار نہیں دیا جا سکتا"۔ جزاک اللہ عقیل احمد وقاص بھائی آپ کی مدد کے لیئے بے حد مشکور ہوں۔ کافی دنوں سے آن لائن نہ ہوسکا اس لیئے دیکھ نہیں پایا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed Kamran Qadri مراسلہ: 12 دسمبر 2016 Report Share مراسلہ: 12 دسمبر 2016 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔