Jump to content

Brelviyon Ka Moshtzani Sy Roza Totny Mein Ikhtlaf


kashmeerkhan

تجویز کردہ جواب

اگرگستاخانِ خدا و رسول کو ہمیں بریلوی بریلوی کہنے سے خوشی ہوتی ہے تو کہتے رہیں

کیونکہ

اِن دُشمنانِ اسلام کی خوشی صرف محدود مدت اور چند روز کیلئے ہے اور پھر بھڑکتی آگ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ان کا ٹھکانہ ہے ۔

 

 وَ بَدَا لَہُمْ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوۡا وَحَاقَ بِہِمۡ مَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسْتَہۡزِءُوۡنَ
اور ان پر کُھل گئیں ان کے کاموں کی برائیاں اور انہیں گھیرلیا اس عذاب نے جس کی ہنسی بناتے تھے 
(سورۃ ۴۵  آیت ۳۳)

 

ان کو بہارِ شریعت میں بیان کیا گیا  مذکورہ مسئلہ سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے (یا جان بوجھ کر ایسا کیا گیا ہے)۔ 

کیونکہ

یہاں یہ بیان نہیں کیا گیا کہ مشت زنی کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا بلکہ یہ بیان کیا گیا ہے کہ مشت زنی کرنے میں جب تک انزال نہ ہو اس وقت تک روزہ نہیں ٹوٹے گا جیسا کہ غیر سبیلین میں جماع کرنے سے جب تک انزال نہ ہو روزہ نہیں ٹوٹتا۔  اگر انزال ہوگیا یعنی منی نکل گئی تو روزہ ٹوٹ جائےگا۔

 

 اس بات کی مزید صراحت چند صفحات آگے موجود ہے جہاں وہ صورتیں بیان کی ہیں جن میں صرف قضا لازم ہوتی ہے۔ وہاں مشت زنی سے روزہ ٹوٹنے (جبکہ انزال ہو) کو بھی بیان فرمایا ہے۔ اگر مشت زنی کرنے سے (انزال ہونے پر بھی) روزہ  نہ ٹوٹتا تو قضا کیسے لازم ہوتی؟

 

post-14217-0-42492100-1433843571_thumb.png 

 

 اب واضح ہوگیا کہ ان کا دعوی ہی غلط فہمی (یا سازش) پر مبنی تھا۔ مُفتی صاحبان (علیھم الرحمہ) نے بالکل ٹھیک جوابات ارشاد فرمائے ہیں۔ اگر کسی غیر سُنی کی سمجھ سے بالاتر ہوں تو پہلے سمجھنے کی کوشش تو کرے اور اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو کم از کم سُوال کے انداز میں پوچھے مگر دعویٔ اِختلاف کرنا کہاں سے روا؟ 

Link to comment
Share on other sites

بخاری ۔ باب القبلۃ للصائم

 

إِنْ نَظَرَ فَأَمْنَى يُتِمُّ صَوْمَهُ

اگر دیکھنے سے منی نکل آئے تو روزہ پورا کرے۔


بخاری پر اعتراض نہ کرنا اور حنفی پر اعتراض کرنا بخاری پرستی نہیں تو اور کیا ہے؟

 

 

Link to comment
Share on other sites

 

بخاری ۔ باب القبلۃ للصائم

 

إِنْ نَظَرَ فَأَمْنَى يُتِمُّ صَوْمَهُ

 

اگر دیکھنے سے منی نکل آئے تو روزہ پورا کرے۔


بخاری پر اعتراض نہ کرنا اور حنفی پر اعتراض کرنا بخاری پرستی نہیں تو اور کیا ہے؟

 

مکرم سیدی سعیدی صاحب

وہابییوں کو بخار تو آتا ہے مگر بخاری نہین آتی۔۔۔۔

آپ کے مبارک سوال کا جواب کسی وہابی کے پاس نہیں ہو سکتا۔۔۔۔

 

میری مشکل حل فرمائیے کہ ہمارے سرکار اعلیحضرت نے "یہ اطلاق غلط ہے" کیوں فرمایا ہے؟

(حالانکہ پہلے لکھا ہوا ہے کہہ "مشت زنی سے انزال نہ ہونے پر روزہ نہیں ٹوٹنا)

Link to comment
Share on other sites

janab, is men etaraz konsa hay? fatawa razwya or bahar e shariat dono men likha hay ke rozah na toote ga jab tak inzal na ho.. faizaneattar.net mufti sahb ki bhi yahi murad hay. "ye itlaq ghalt hay" se aage ki ibarat kahan hai? pori ibarat yahan post keren screenshot le kr.

 

Dear Bro!!!.!!!.!!!

Isi "ya itlaq ghalat ha" ka tu puchna ha.

Maray pas nahe ha wu safaha, ager aap ya kesi aur ka pas ha tu plz laga daen.

Baqe sub kuch ma samajhh chukka hun is masla per.

bas isi aek aebarat ke samajhh nahe aaa rahe.

kui tahqiq ker ka samjhaa da , lakin mustanad tariqa per , tu mahrbaane ho gi.

Link to comment
Share on other sites

ap ne suwal post kya hay tu mukamal ibarat or screenshot bhi post kerna ap ki zimmadari hay. ya jisne etaraz dya hay us se talab kejye or yahan lagaye.

 

suwal men ye bhi ho sakta hay ke musthzani se roza her sorat toot jata hay.. alahazrat (ra) ne pehle dur e mukhtar ke hawale se masla sabit kya or phir kaha ke ke ye itlaq ghalat hay, yani baghair inzal ke roza toot jane wala.

Link to comment
Share on other sites

 

ہمارے سرکار اعلیحضرت نے "یہ اطلاق غلط ہے" کیوں فرمایا ہے؟

(حالانکہ پہلے لکھا ہوا ہے کہہ "مشت زنی سے انزال نہ ہونے پر روزہ نہیں ٹوٹنا)

 

جناب والا

مطلق جلق سے روزہ نہیں ٹوٹتا بلکہ مقید جلق سے روزہ ٹوٹتا ھے

اورقید انزال کی ھے۔

اور اگر کسی مفتی نے روانی میں مطلقا فتویٰ ذکر کیا ھے تو وہ بھی

مقید پر محمول ہے اور مؤول ھے۔

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

 

 

 


جناب والا

مطلق جلق سے روزہ نہیں ٹوٹتا بلکہ مقید جلق سے روزہ ٹوٹتا ھے

اورقید انزال کی ھے۔

اور اگر کسی مفتی نے روانی میں مطلقا فتویٰ ذکر کیا ھے تو وہ بھی

مقید پر محمول ہے اور مؤول ھے۔

 

میرے سید میرے راہنما

قبلہ سعیدی صاحب

میرے پاس الفاظ نہیں کہ آپ اعلی حضرت کا شکریہ ادا کر سکوں

کہ

آپ نے امام اہلسنت کی مراد مبارکہ کو احسن طریقے سے اس کم علم کو سمجھا دیا

 

واقعی ہر ایرے غیرے کا کام نہیں کہ فتاوی رضویہ اور بہار شریعت کی ہر عبارت کو سمجھ جائ

معترض وہابی درحقیقت عقل سے پیدل تھا جو کہیں کی بات کو کہیں لے گیا اور عبارات نقل کرنے میں خیانت سے کام لیا

 

اللہ پاک سے ہر وقت دعا ہے کہ علما و مشائخ اہل سنت پر رحمت فرمائے اور رسول اللہ ﷺ کے صدقے سیدی سعیدی صاحب کے علم و عمل ، رزق و عبادت میں ترقی عطا فرمائے اور مجھ ناکارہ بندے کو ان عقائد پر موت دے جو شیخ محقق علی الاطلاق شاہ عبدالحق محدث دہلوی کے تھے اور جو غزالی زماں رازی دوراں علامہ کاظمی شاہ صاحب کے تھے اور اعلیحضرت بریلوی سے میری محبت و عقیدت میں مزید ترقیاں عطا فرمائے۔

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...