Jump to content

انبیائے کرام کی عصمت کے متعلق بریلویوں کا اختلاف عقیدہ


kashmeerkhan

تجویز کردہ جواب

ایڈوانس شکریہ

پہلے آپ لوگوں نے اُس اعتراض کا زبردست آنسر دیا ہے فیضان سنت کی عبارت والا جو کل میں نے ادھر ہی آن لائن کیا ہے۔

اس کا بھی تحقیقی اور

علمی جواب دیں اور اہل سنت و الجماعت کا صحیح موقف بھی بتایا جاے

 

post-16911-0-15968600-1433673879_thumb.png

 

 

post-16911-0-36521600-1433614972_thumb.gif

 

 

post-16911-0-89508600-1433615007_thumb.gif

 

 

post-16911-0-69677500-1433615059_thumb.png

 

 

post-16911-0-59280700-1433674152_thumb.png

 

 

post-16911-0-11566300-1433665865_thumb.png

 

 

post-16911-0-08663000-1433666077_thumb.png

 

 

post-16911-0-29983700-1433666089_thumb.png

 

 

 

post-16911-0-48585100-1433673914_thumb.png

 

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

(bis)

آپ اس فورم پر نئے ممبر بنے ہیں لیکن آپ کی انداز تحریر سے یہ لگتا ہے

کہ آپ پُرانے کھلاڑی ہیں، بہ ہر حال فورم کا کوئی ممبر آپ کو جواب ضرور دے گا ان شاء اللہ

اس سے پہلے سوال کے جواب کاآپ نے شکریہ ادا کیا ہے

مگر  شاہ اسماعیل دہلوی کے اس عقیدہ کے بارے میں کچھ نہ کہا کہ یہ اچھا عقیدہ ہے یا گمراہ عقیدہ ہے؟

Link to comment
Share on other sites

جناب آپ نے جو تضاد تلاش کئے اُن پر بھی کلام کریں گے۔


آپ کے مولوی تو انبیائے کرام کے متعلق گناہ کے لفظ سے


بھی آگے بڑھے ھوئے ھیں۔


محمد بن عبدالوھاب نے کتاب التوحید میں آدم علیہ السلام کے


متعلق لکھا ھے کہ وہ شرک فی العبادت کے مرتکب نہیں ھوئے


بلکہ شرک فی الطاعۃ کے مرتکب ھوئے ھیں۔


گنگوھی نے بھی اُن کو شرک فی التسمیہ کا مرتکب مانا ھے۔


کیا آپ یا اُن کی جانب سے اس کا جواب دیا جائے گا؟


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

کشمیر خان صاحب! آپ نے نیچے دیے ہوئے لنک پر کچھ یوں لکھا ہے

 

 

Main ny ASMAT_E_AMBIYA k hwalay sey nichy walay link par kuch aitrzaat post kiy hein. kia kisi mein himmat nahi k reply kr saky aor Sunniyoo ka difa kary.......

 

http://www.islamimeh...ویوں-کا-اختلاف/

 

 

 

وہ لنک یہ ہے

http://www.islamimehfil.com/topic/23350-brelviyoo-ka-asmat-e-ambiya-k-aqidy-main-ikhtlaf/

 

 

 

 

 

یہ کیا انداز تخاطب ہے جناب؟ آپ سائل ہیں یا معترض؟ اہل علم سے سوال کرنے کا کچھ سلیقہ ہونا چاہئے۔

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

 

جناب آپ نے جو تضاد تلاش کئے اُن پر بھی کلام کریں گے۔

آپ کے مولوی تو انبیائے کرام کے متعلق گناہ کے لفظ سے

بھی آگے بڑھے ھوئے ھیں۔

محمد بن عبدالوھاب نے کتاب التوحید میں آدم علیہ السلام کے

متعلق لکھا ھے کہ وہ شرک فی العبادت کے مرتکب نہیں ھوئے

بلکہ شرک فی الطاعۃ کے مرتکب ھوئے ھیں۔

گنگوھی نے بھی اُن کو شرک فی التسمیہ کا مرتکب مانا ھے۔

کیا آپ یا اُن کی جانب سے اس کا جواب دیا جائے گا؟

 

میرے وہ مولوی نہیں ہیں۔ اور ناہ مجھے ان کے متعلق میں علم ہے۔

آپ اصل اعتراض کا جواب تو دیں 

لیکن

ہر ہر جزئیے کا تفصیلی بتایا جائے

اور

جن مولویوں کی باتوں یا کتابوں پر ایتراض کیے گئے ہیں ، ان پر شریعت کا فتوی بھی بتاے۔

اعتراضات کے کسی ایک حصے کے جواب کو بھی تشنیہ نہ چھوڑا جائے۔

خصوصََ اس تصویر کا تسلی بخش جواب لازمی دیں

 

post-16911-0-06253800-1433836527_thumb.png

 

تب میں مان جاؤن گا کہ بریلوی حق پر ہیں۔ اور مجھے یہ تسلیم کرنے پر کوئی شرمندگی نہ ہوگے۔

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

تمہاری بات کا مختصر جواب یہ کہ ابنیا گناہ پر قدرت تو رکھتے ہیں مگر گناہ کرے گئے نہیں۔یعنی انبیا کا گناہ کرنا شرعا محال اور عقلا ممکن بالذات ہے۔

جیسے اللہ چاہے تو حضور کے بعد نبی پیدا کر سکتا ہے مگر کرے گا نہیں۔ایسے ہی انبیا گناہ پر قادر ہیں مگر کرے گئے نہیں۔میں نے فارم پر ایک مضمون لگایا تھا البرھان اس میں اس قسم کی ایک دو عبارات کا جواب ہے اس کو بھی دیکھا جائے۔اور جو عبارات انہوں نے نقل کی ہیں اسی قسم کی عبارات علمائے دیوبند کی بھی ہیں۔مثلا جیسی عبارت جا الحق کی ہے ایسی عبارت مولوی جمیل دیوبندی نے رضا خانی ترجمہ و تفسیر میں نقل کی ہے ۔اور تو ضیح البیان جیسی عبارت قاری طیب کے خطبات میں موجود ہے اور مقام رسول جیسی عبارت دیوبندیوں کی بہت سی کتب میں موجود ہے۔باقی مولوی اقتدار جمہور اہلسنت کے نزدیک معتبر نہیں۔اس پر خلیل رانا صاحب کا فارم پر مضمون بھی موجود ہے۔اور آج کل میرے پریکٹیکل ہیں جس کی وجہ سے مصروفیت ہے اگر وقت ملا تو مزید تفصیل عرض کی جائے گی۔جزاک اللہ
Link to comment
Share on other sites

 

میرے وہ مولوی نہیں ہیں۔ اور ناہ مجھے ان کے متعلق میں علم ہے۔

پھرھم سے کیوں کہتے ھیں؟کا کیا مطلب ھے

 

barelvion ka haal.jpg

 

پھریہ بھی بتائیں کہ یہاں(ہم)سے مرادکون لوگ ہیں؟

 

 

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

مجھے سخت حیرت ہے کہ
آپ لوگ بجائے اصل اعتراج کا جواب 
 
دینے کے خود ہی اعتراج کیے جا 
 
رہے ہیں۔
مجھے جیسے وہ تصوایر ملی ہیں ، 
 
ویسی کی ویسی ادھر رکھ دی ہیں۔
اور اب تو قادری رانا نے مزید 
 
کنفیوژن پیدا کر دی ہے۔
سعیدی مجھے ان کے تفصیلی جواب 
 
دے اور صحیح مسلہ بھی بتائے۔
مجھے خود زیادہ پتہ نہیں ہے کہ 
 
وہابی یا بریلوی میں کیا فرق ہے؟
اسی حوالے سے جب ایک مولوی 
 
دوست سے بات ہوئی تو اس نے یہ 
 
تصواویر (اور فیضان سنت اور مشت زنی کے اعتراج 
 
والی) دے کر کہا کہ یہ بریلویوں کی 
 
حقیقت ہے وغیرہ۔
مجھے بہت پریشانی ہوئی کہ اس طرح 
 
تو  ہمارا اپنا نظریہ بڑا عجیب سا 
 
ہے۔
تب سے میرے دل میں بریلوی کیلئے 
 
خیالات ٹھیک نہیں اور ویسے بھی 
 
مجھے فرقوں کا زیادہ پتہ نہیں ہے۔
خود ہم میلاد بھی مناتے ہیں اور قل 
 
وغیرہ بھی کرتے ہیں۔اتنا مجھے پتہ 
 
ہے کہ اہل سنت و الجماعت ٹھیک 
 
لوگ ہیں اور ہمارے گھر والے سب 
 
یہی ہیں مگر فرقہ کونسا ہے کچھ پتہ 
 
نہیں ہے۔
 
اسی مشکل کو حل کرنے کیلئے میں 
 
نے گوگل میں سیرچ کی تو اسلامی 
 
محفل کا پتہ معلوم چلا۔
پتہ نہیں میں نے ٹھیک جگہ وہ 
 
اعتراض رکھے ہیں یا نہیں؟
بہت مشکل سے یہ سب اس پر کر دیا۔
اب آپ لوگ میری مشکل کو مزید 
 
زیادہ کر رہے ہیں۔
 آپ لوگوں سے التجا ہے کہ
کوئی اچھی کتاب وگیرہ بتا دیں جہاں 
 
فرقوں کا اصل تعارف ہو
بریلوی دیوبندی شیعہ اہلحدیث کیا 
 
ہوتے ہیں؟
جو تصوایر میں نے ادھر اوپر ٹھرائی 
 
ہیں ، ان میں موجود اعتراض کے 
 
صحیح شرعی جواب دیں
اور اگر کوئی بات غلط ہے تو اس کے 
 
لکھنے والے پر حکم کیا ہوگا بھی 
 
بتائیں
اور جو قادری رانا نے کہا ہے ، وہ ٹھیک ہے؟
اور آپ لوگ بریلوی ہیں یا اہل سنت والجماعت؟
اور اگر میرا لیہجہ ٹھیک نہیں تو ایڈوانس معزرت۔
اتنی ٹینشن کی وجہ سے یہ سب کچھ ھوا ہے۔

 

Link to comment
Share on other sites

jazak Allah. kashmir khan sahb for clearing the air. Ap ne sahi jaga suwal post kya hay. kayi sunni member ko aise images net or facebook wghera se milte hain or woh yahan aker post kerte hain. lekin baz auqat wahabi bhi dhoke se aisa kerte hain is lye un se phir suwalat kye jate hain take usko apne aqide ka pata chale. umeed hay islami mehfil ke senior members apki madad fermayen ge, Allah ki raza ke lye.. in sha Allah.. Allah pak apne Habib (saw) ke sadqe se aapki confusion dor fermaye or apko maslak e ahlesunnat pr sabit qadam rakhe or wahabi fitno se bachaye. ameen.

 

firqon ke taruf ke lye ap bahar e shariat jild 1 hissa awal ko perhen. wahan kafi tafseel likhi hay. link nechay hazir hay. qadyani, rafzi, wahabi, ghair muqalideen. sab ki tafsel wahan mojod hay.

http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_1885.2.295

 

kitab ja al haq men kafi etarazat ke jawabat dye gaye hain.

http://www.islamieducation.com/category/library/ja-al-haq-aqaid-e-ahlesunnat/

Edited by Kilk-e-Raza
Link to comment
Share on other sites

مجھے جیسے وہ تصوایر ملی ہیں
 
ویسی کی ویسی ادھر رکھ دی ہیں۔

سعیدی مجھے ان کے تفصیلی جواب 
 
دے اور صحیح مسلہ بھی بتائے۔

 

جناب آپ کو اصل جواب بھی دوں گا۔میں ادھار نہیں رکھتا۔

تاہم

آپ یہ تو بتائیں کہ انبیائے کرام کو شرک سے معصوم نہ ماننے والے 

مولوی حضرات کوآپ اگر نہیں مانتے تو

ان کے نظریہ کے متعلق کوئی فیصلہ تو دیں۔

گناہ کے متعلق آپ اتنے گرم تھے اور شرک پر اتنے نرم ۔

اس کی وجہ؟

 

Link to comment
Share on other sites

 

جناب آپ کو اصل جواب بھی دوں گا۔میں ادھار نہیں رکھتا۔

تاہم

آپ یہ تو بتائیں کہ انبیائے کرام کو شرک سے معصوم نہ ماننے والے 

مولوی حضرات کوآپ اگر نہیں مانتے تو

ان کے نظریہ کے متعلق کوئی فیصلہ تو دیں۔

گناہ کے متعلق آپ اتنے گرم تھے اور شرک پر اتنے نرم ۔

اس کی وجہ؟

 

 

عزت ماب

مجھے ان کے متعلق علم نہیں ہے پورا۔ اور نہ میں نے انکی وہ کتابیں دیکھی یا پڑھی ہیں۔

لیکن

اگر ان لوگوں نے واقعی ایسا کچھ کہا ہے تو جو حکم سنی ان پر لگائیں گے وہ مجھ جیسے بے علم اور بے عمل کی سر آنکھوں پر۔

مجھے یہ تو بتا دیں کہ شرک فی التسمیہ ہوتا کیا ہے؟

میں نے کلک رضا بھائی کے کہنے پر بہار شریعت کے اس حصے کو کمپیوٹر میں ہی دیکھا ہے۔

بہت اچھا لگا ہے اسلامی کتاب پڑھ کر۔اگر وہ سب صحیح حوالے ہییں تو میرا بھی یہی ایمان ہے۔

میں تو بس اور کاموں میں لگا رہتا تھا ۵ ، ۶ دن پہلے تک ، بس چند دںوں سے اللہ کے فضل سے اسلام کی طرف توجہ ہوئی اور پہلے ہی پہل ایسا مسلہ پتہ چلا کہ میں ہکا بکا رہ گیا۔اگر آپ مجے میری پوسٹ کے تمام اعتراجوں  کے ٹھیک ٹھیک جواب دے دیں تو پھر سب مسلہ بھی ختم ہو جائے گا ا۔

ایک بات یہ بھی بتائ کہ سنی اور بریلوی میں فرق کیا ہے؟ احسان ہوگا آپ کا۔

قادری رانا نے یہ جو کہا ہے کہ

 یعنی انبیا کا گناہ کرنا شرعا محال اور عقلا ممکن بالذات ہے۔

جیسے اللہ چاہے تو حضور کے بعد نبی پیدا کر سکتا ہے مگر کرے گا نہیں
کیا یہ ٹھیک ہے؟
اور یہ بھی کہ دیوبندیوں کے جو عقیدے جس طرح بہار شریعت میں ہیں ، کیا وہ سب حقیقت میں ایسے ہی ہیں؟
جتنا اور جس قدر مجھے پتا تھا میں نے بتیا دیا ہے۔ اب آپ بھی ان کا جواب دیں اور میرے عقیدے کی اصلاح کریں اور جو صحیح عقیدہ ہے سنی کا وہ بتائ اور جو غلط کہا ہے اوپر وہ بھی تبائ۔
Link to comment
Share on other sites

معزز سنی بھائیو۔


آپ سب کا بہت ہی زیادہ شکریہ کے مجھے فرقوں کی تفصیل بتائی  اور اللہ پاک کا بے حد شکر ہے کہ اس نے اپنے محبوب کریم رسول اللہ ﷺ کے صدقے مجھے ہدایت عطا فرمائی۔ مجھے اب علم ہو گیا کہ کون برحق ہے اور کون کون کفار میں سے۔


مجھے یہ بھی علم ہو گیا کہ میرا اپنا عقیدہ اور جماعت کونسی ہے اور وہ بھی دلیلوں کے ساتھ ۔


میں نے خود ان کی کتابوں کے سکین بڑی توجہ سے دیکھئے ہیں انہی ایک دو دن میں اور بہار شریعت (نہایت عمدہ کتاب مبارک) کی روشنی میں اس نتیجےپر پہنچا کہ


رشید گنگوہی ، تھانوی ، نانوتی ، انبیٹھی  وغیرہ دوسرے ان جیسے سب دیوبندی یا اہل حدیث سب کے سب پکے وہابی مرتد ہیں۔


اب پتہ طلا کہ دیوبندی اور وھابی بھائی بھائی ہیں اور یہ سب نجدی بھی ہیں اور اور مجھے سب سمجھ میں آ گیا کہ کہیں انہیں اگر دیوبندی کہا جائے یا اہلحدیث یا غیر مقلد ، ہوتے یہ سب کے سب وہابی ہیں اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہی ہے۔


انیہوں نے اپنی کتابوں میں خوب خوب اسلام دشمنی کا پرچار کیا ہے اور مجھ جیسے کم علم بندوں کو اپنے چنگل میں پھنسانا ہی انکا مشن ہے۔


دیگر فرقے جیسے رافضی ، قادیانی وغیرہ بھی مرتد ہیں۔


خلیل رانا ، سعیدی ، کلک رضا ، احمد لاہور وغیرہ سب سنی بھائیوں کا بہت بہت بہت زیادہ شکریہ کے مجھے دوزخ میں جانے سے بچا لیا (کیونکہ میں تو اپنے چند مکار دوستوں کی صحبت میں مکمل پھنس چکا تھا اور وہ میری بہت زیادہ برین واشنگ کر رہے تھے اور اگر خدانخواستہ میں ان کے ساتھ دوستی جاری رکھتا تو اب میں بھی وہابی بن چکا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر اب مجھے ان کتوں وہابیوں کی حقیقت پتہ چل چکی ہے اور ساری زندگی ان کی مکاریوں سے بچوں اور بچاؤں گا۔)۔۔۔۔۔۔۔۔۔


آخر میں ایک التجا ہے کہ ان کمینے وہابیوں کے عصمت انبیاء کرام علیھم السلام پر کیے گئے اعتراضوں کے صحیح صحیی علمی جوابات دیجئے خصوصا سعیدی بھائی ان کے جواابات دیجں۔ 


میں نے تمام وہابیوں سے دوستی چھوڑ دی ہے اور وہ سب مجھ سے سخت سخت ناراض اور غصہ مہں ہیں۔ مگر مجے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اب۔ کیونکہ مجھے اسلامی محفل کی وساطت سے آپ جیسے اچھے سنی بھائیوں کی صحبت مل چکی ہے۔


تمام سنیوں کا بہت بہت بہت بہت بہت زیادہ شکریہ اور مجھ گناہ گار کی بخشش کیلئے دعا کیجے گا اور یہ بھی کہ میں اپنے جاننوں والوں کو پکا سنی اور وہابیوں سے نفرت کرنے والا بنا سکوں۔

Link to comment
Share on other sites

اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیجئے کہ آپ کا ایمان بچ گیا


گنہگار کے بخشش کی اُمید ہے مگرجو ایمان ہی برباد کرچکا ہو اُس کی کیا بخشش ہوگی؟


اس فورم کو صرف وزٹ ہی کرتے رہیں تو بھی آپ کو کافی معلومات ملتی رہیں گی۔


Link to comment
Share on other sites

کشمیر خان صاحب۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے کتابیں پڑھیں اور اللہ تعالی نے آپ کا ایمان محفوظ رکھا۔ آپ کی پوسٹ پڑھ کر امام اہلسنت کا یہ شعر ذہن میں آگیا۔
 
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم
مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے
 
اوپر سعیدی بھائی کے سگنیچر میں ایک کتاب کا لنک موجود ہے۔ الحق المبین۔ یہ کتاب ضرور پڑھیں۔ اسی طرح علامہ ارشد القادری رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب زلزلہ کو سرچ کریں۔ وہ مل جائے تو پڑھیں۔ یہ وہابی آپ کا ایمان برباد کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس کا ایک ہی حل ہے کہ آپ کے پاس علم کا خزانہ موجود ہو اور علمائے اہلسنت کی کتب سے یہ خزانہ آپ کو ملے گا۔

 

الحق المبین از حضور غزالی زماں کا مطالعہ کیجئے

 

http://www.khatmenabowat.com/2013-01-29-09-14-39/

Link to comment
Share on other sites

جناب کشمیر خان صاحب


ایمان بچ جانے پر آپ کو مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کو اور ہم سب کو


عشق رسول ﷺ میں زندہ رکھے اوراسی پر ہمارا حشر ہو۔


1


گناہ اور نافرمانی کی حقیقت یہ ہے کہ فرمان الٰہی کے معلوم ہوتے ہوئے


اُس کی جان بوجھ کر خلاف ورزی کی جائے۔


2


اس کے ساتھ یہ حدیث پاک بھی سامنے رکھیں کہ:" میں بھولتا نہیں بلکہ


بھلایا جاتا ہوں"۔جاء الحق میں مؤخرالذکر سہوونسیان کا اثبات ہے اور مقام


رسول میں اول الذکر سہوونسیان کی نفی ہے۔


3


روزہ دار جو بھول کر کھاتا ہے تو اُس کے اِس گناہِ صوری میں گناہ کی


حقیقت نہیں پائی جاتی۔ایسے افعال جو بھول طاری کر کے اللہ نے اُن سے


کرائے تواُن میں بھی گناہ کی حقیقت نہیں پائی جاتی۔سہواً نسیاناً کی قید نے


 صغیرہ کبیرہ کو صورتاً بنا دیا ہے اور حقیقتِ گناہ کی نفی کردی گئی ہے۔البتہ 


نفرت انگیز افعال سہواً بھی نہیں ہوسکتے۔


 


4


ایسے احکام جو بعدبعثت نازل ہوئے تو نزول حکم سے قبل اُن کی خلاف


ورزی میں گناہ کی حقیقت نہیں پائی جاتی۔لہٰذا بعثت سے قبل کی عصمت 


ثابت ہوئی۔


5


مفتی اقتدار کو ہم نہیں مانتے۔علامہ غلام رسول سعیدی کی بات اُس کے مقابلہ


پر درست ہے۔ملکہ اورفعل میں فرق رکھا جائے گا۔فعل گناہ سے عصمت کی نفی


ہوگی ،محض ملکہ فعل گناہ سے عصمت کی نفی نہیں ہوگی۔


Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

کبھی اقرار کرتے ہو کبھی انکار کرتے ہو 

سیدھے سے کیوں نہیں کہتے کہ ہم سے پیار کرتے ہو

جناب توجہ سے بات سنیں کہ مفہوم کی تین قسمیں ہوتیں ہیں محال واجب اور ممکن ۔محال جو کبھی نہیں ہوگا،واجب جو ہمیشہ رہے گا اور ممکن جس ہونا نہ ہونا برابر ہو۔جیسے انبیا کرام اللہ کی مخلوق اور ممکن ذاتی۔اور ممکن ذاتی کی صفات بھی ممکن ذاتی۔لہذاا نبیا کرام کی صفات بھی ممکن ذاتی۔جس میں صدق بھی ہے۔پھر کسی ذات کے لئے جو چیز ممکن ذاتی ہو اس کی ضد بھی ممکن ذاتی ہے لہذا انبیا کے ۔اس لئے انبیا کے لئے صڈق بھی ممکن ذاتی اور اس کی ضد بھی۔مگر کیونکہ اللہ نے انہیں معصوم بنایا ہے تو ان سے اس کا صدور محال شرعی ہوا اور مفتی صاحب کی عبارت صحیح ہوئی (مفتی مطیع الرحمن)

1۔اس بات کا جواب آپ کو رضا خانی تجمہ و تفسیر کے صفحہ 62 پر ملے گا جس کا سکین میں دے رہا ہوں۔

2۔معصوم سے گناہ ہو ہی نہی سکتا۔مگر محفوظ سے اس کا صدور ممکن ہے۔بلعم اس کی مثال ہے۔

3۔اس بات کی وضاحت اوپر ہوچکی۔

4۔تعجب ہے جو لوگ حضور کی مثل کو ممکن مانتے ہیں وہ صڑف ایک اور نبی کے پیدا ہونے پر اعتراض کر رہے ہیں۔دوسری بات یہ عبارت فتاوی فیض  الرسول ج1 ص 9 پر موجود ہے۔اور اس میں صاف یہ بات ہے کہ وہ شرعا محال یعنی پیدا نہیں ہوگا۔کیونکہ خاتم النبین کے منافی ہے۔باقی حضور کی مثل ممکن ہی نہیں

                           خدا نے او سانچہ ہی بھن چھڈیا جن دے وچ محمد نوں ڈھالیا سی

باقی انوار الباری کا سکین لگایا جا رہا ہے یہ مدد گار ثابت ہو گا

post-15938-0-13120200-1434609250_thumb.png

post-15938-0-52828200-1434609295_thumb.png

post-15938-0-51488000-1434609298_thumb.png

post-15938-0-63272800-1434609302_thumb.png

post-15938-0-81316200-1434609277_thumb.png

post-15938-0-62509200-1434609489_thumb.png

 

Edited by qadri rana
Link to comment
Share on other sites

 

معزز سنی بھائیو۔

 

Salam alayqum bai,

 

Allah ta'ala aap kay imaan ki hifazat karay aur aap ki madad karay. Idhar bot saray bai hen joh Deobandiyoon/Wahhabiyoon kay chung-gal say nikal aahay hen. Khadim bee in-neeh shaytanoon kay saath ja mila thah magar Allah nay hidayat deeh. Phir say meri in kay khilaaf jad o jedh shoroon huwi aur in sha allah martay dam taq jari rahay gee. Apnay aap ko ilm kay noor say moonav-war karen aur Allah kay rastay par chalen aur in logoon ko deen Islam kee taraf bulahen. Joh in Deobandiyoon kay jahil hen un say narmi aur muhabbat say baat karen aur Islam kee taraf bulahen. Joh in kay motashadid tola heh un ko chor denh kufr kee wadiyoon meh.

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

 

کبھی اقرار کرتے ہو کبھی انکار کرتے ہو 
سیدھے سے کیوں نہیں کہتے کہ ہم سے پیار کرتے ہو
جناب توجہ سے بات سنیں کہ مفہوم کی تین قسمیں ہوتیں ہیں محال واجب اور ممکن ۔محال جو کبھی نہیں ہوگا،واجب جو ہمیشہ رہے گا اور ممکن جس ہونا نہ ہونا برابر ہو۔جیسے انبیا کرام اللہ کی مخلوق اور ممکن ذاتی۔اور ممکن ذاتی کی صفات بھی ممکن ذاتی۔لہذاا نبیا کرام کی صفات بھی ممکن ذاتی۔جس میں صدق بھی ہے۔پھر کسی ذات کے لئے جو چیز ممکن ذاتی ہو اس کی ضد بھی ممکن ذاتی ہے لہذا انبیا کے ۔اس لئے انبیا کے لئے صڈق بھی ممکن ذاتی اور اس کی ضد بھی۔مگر کیونکہ اللہ نے انہیں معصوم بنایا ہے تو ان سے اس کا صدور محال شرعی ہوا اور مفتی صاحب کی عبارت صحیح ہوئی (مفتی مطیع الرحمن)
1۔اس بات کا جواب آپ کو رضا خانی تجمہ و تفسیر کے صفحہ 62 پر ملے گا جس کا سکین میں دے رہا ہوں۔
2۔معصوم سے گناہ ہو ہی نہی سکتا۔مگر محفوظ سے اس کا صدور ممکن ہے۔بلعم اس کی مثال ہے۔
3۔اس بات کی وضاحت اوپر ہوچکی۔
4۔تعجب ہے جو لوگ حضور کی مثل کو ممکن مانتے ہیں وہ صڑف ایک اور نبی کے پیدا ہونے پر اعتراض کر رہے ہیں۔دوسری بات یہ عبارت فتاوی فیض  الرسول ج1 ص 9 پر موجود ہے۔اور اس میں صاف یہ بات ہے کہ وہ شرعا محال یعنی پیدا نہیں ہوگا۔کیونکہ خاتم النبین کے منافی ہے۔باقی حضور کی مثل ممکن ہی نہیں
                           خدا نے او سانچہ ہی بھن چھڈیا جن دے وچ محمد نوں ڈھالیا سی
باقی انوار الباری کا سکین لگایا جا رہا ہے یہ مدد گار ثابت ہو گا

 

جزاک اللہ

قادری رانا بھئ کہ آپ نی اپنا قیمتی وقت دیا۔

ایک عرض یہ کرنا تھی کہ آپ نے غالبا مجھے لعینوں وہابیوں کی کتابوں سے حوالے دئیے ہیں ، ایسا کیوں؟  آپ مجھے معزز سنی علما کا حوالہ دیجے تاکہ میں اس کے مطابق میں اپنا عقیدہ بھی سیٹ کر سکوں۔ دجالوں وہابیوں دیوبندیوں اہلحدیثوں کی باتوں کی مجھے کیا ضرورت۔ برائ مہربانی آتھینٹک سنی عالموں کے حوالے سے بات فرمائ۔

مجھے معزز سعیدی بھئ صاحب کی پوسٹ سو فی صد سمجھ آگئ تھی اور میں نے اپنا عقیدہ بھی اسی کے موافق مضبوط کر لیا ہے۔

میرا یہ ایمان ہے کہ انبیا کرام سے عمدا صغائر کا صدور بھی محال ہے۔

اور بہار شریعت کی یہ عبارات پر من و عن میرا ایمان ہے اور شروع سے تھا جبکہ مجھے بہار شریعت سے واقفیت کا شرف بھی نہیں تھا۔

 

post-16911-0-90606600-1434618821_thumb.png

 

اوپر والی مییری پوسٹ میں سے ۱ ، ۲ ، ۳ ، ۵ سوالوں کے جواب تو تفصیل کے ساتھ مجھے سمجھ آگئ ہیں۔ مگر ۴ کے جواب میں آدھا آدھا سسٹم ہو گیا ہے۔

اتنا تو میں اور آپ دونوں مانتے ہیں کہ اللہ عزوجل نبی پاک ﷺ کے بعد کوئی دوسرا نبی پیدا نہیں کرے گا۔ مگر یہ جو آپ نے کہا کہ "اللہ چاہے تو حضور کے بعد نبی پیدا کر سکتا ہے" مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔ جب ایسا کرنا ہے ہی محال (جیسا آپ نے بتایا اپنی اور پوسٹ میں) تو اللہ عزوجل ایسا چاہے گا ہی نہیں۔ اس کا بتا دیں کہ کیا اللہ تعالی کسی محال کام کو چاہ سکتا ہے؟

 

post-16911-0-53137100-1434618824_thumb.png

 

 

post-16911-0-40244800-1434618827_thumb.png

 

ساتویں سوال کا تفصیل سے سمجھا دیں لازمی لازمی (کیونکہ یہ بھی تو عقائد میں سے ہے اور اس کا علم لازمی سیکھنا ہے مجھے)۔۔۔

باقی چھٹے سوال کا بھی سمجھا دیں لازمی۔۔

اور آٹھویں کا اگر کسی اسلامی بھئ کو پتہ ہو تو لازمی بتا دیں اس حوالے سے میرے پیارے امام اہل سنت بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا کوئی فتوی ، تحقیق ، رسالہ یا کوئی کتاب وغیرہ (کیونکہ مجھے یقین ہے کہ سیدی اعلیحضرت امام احمد رضا نے اس حوالے سے آنے والے متکلمین کے اقوال اور تحقیقوں میں زبردست تطبیق فرمائی ہونی ہے ، جو مجھ جیسے کم علم بندے کو خصوصی طور پر نفع دے گی)۔۔۔ؕ

Edited by kashmeerkhan
Link to comment
Share on other sites

 

786

 

 

 محترم و معزز و مکرم  سیدی جناب علامہ سعیدی صاحب

آپ نے حق ادا فرما دیا جواب دینے اور اہل سنت کی ترجمانی کا۔۔۔۔۔

 

مجھ کم علم ،کم عقل، گھٹیا بندے کے ٹوٹے پھوٹے سوالوں کا اس عمدگی سے شرح و بسط کے ساتھ جواب مبارک دیا

کہ میں تو چلو اپنا ہو کر تعریف کر رہا ہوں ، اگر کوئ مخالف بھی بغور دیکھے تو عش عش کر اٹھنا ہے۔۔۔۔

 

میرے اس ٹاپک پر ہونے والے تمام کے تمام سوالوں کے جواب بھی مل چکے آپ کی وساطت سے

اور

ساتھ ہی دماغ میں آنے والے تمام شکوک و شبہات کا ازالہ بھی بخوبی ہو گیا۔۔۔۔

 

میرے پاس الفاظ واقعیی نہیں کہ آپ اعلی حضرت کا شکریہ ادا کر سکوں۔۔۔۔۔

آپ کے مبارک قیمتی وقت کا بہت بہت بہت زیادہ شکریہ۔۔۔۔۔

 

آپ کے احسان مجھ بے کار بندے پر ہمیشہ رہیں گے۔۔۔۔۔

 

ساتھ ہی ایک بار دوبارہ میں اقرار کرتا ہون تہہ دل سے کہ

وہابی نجدی دیوبندی اہلحدیث تبلیغی دہشت گرد گروپ مرتدین ہیں

ہمارے سرکار اعلیحضرت امام احمد رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا مسلک ہی برحق ہے اور یہی تو اس دور میں اہل سنت و جماعت کا امتیازی نشان ہے۔۔۔۔۔

اللہ تعالی اپنے محبوب پاک صاحب لولاک ﷺ کے صدقے مجھے دین متین پر عمل پیرا ، اسے سمجھنے ماننے اور اسکے مطابق عقیدے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے

اور

آپ اعلی حضرت کے وسیلے سے میری کوتاہییان معاف فرمائے۔۔۔۔۔۔

 

اگر کسی بھئ کو میری کسی بات یا انداز تخاطب یا سوال و جواب سے تکلیف ہوئ ہو یا مجھ سے کوئ کمی بیشی

ہوئ ہو تو دل سے معاف فرما دیں۔۔۔۔۔۔۔

میری دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھے آپ جیسے اہل علم و عرفان کا ساتھ نصیب فرمائے۔۔۔۔۔

بندہ گناہ گار ۔۔۔۔۔۔۔  کشمیر

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...